• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میں ایک ذہنی مریضہ ہوں جس کی وجہ سے شوہر کے ساتھ مسائل بڑھتے جارہے تھے، انہوں نے طلاق دے دی ہے، تین دفعہ صاف صاف کہہ دیا تھا کہ ’’میں نے طلاق دی‘‘ میں اس وقت حاملہ تھی اور ذہنی مریضہ بھی جس کی وجہ سے طلاق کے چند دن ...

استفتاء گزارش ہے کہ آٹھ ماہ پہلے میری بیٹی کی شادی ہوئی اس کو بچہ ہونے والا ہے ،چار ماہ پہلے اس کو نند نے گھر سے نکال دیا۔جون کی 18 تاریخ کو شوہر نے فون کال  پر بیٹی کو  تین بار  کہہ دیا کہ "طلاق ،طلاق،طلاق"کیا طلاق ہوگئی ہ...

استفتاء مفتی صاحب! آج صبح 9:00 بجے میں نے اپنے بیٹے کو سمجھانے کی غرض سے اپنے پاس بلایا اور اس سے رات کو ہوئے ساس بہو کے جھگڑے کے بارے میں پوچھ رہا تھا لیکن وہ میرے ہر سوال پر خاموش بیٹھا رہا، بالآخر میں نے اس سے کہا کہ اپن...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی کہ "تجھے طلاق ہے"اوراس کے کچھ عرصہ بعد(ایک ماہ کے اندر) ایک ساتھ دو طلاقیں دیں کہ "تجھے طلاق ہے،تجھے طلاق ہے"اب وہ کہہ رہا ہے کہ یہ ایک ساتھ  دو طلاقیں دو نہیں ہوئیں بلکہ یہ ایک ...

استفتاء میں سعودی عرب  میں  کا م کر تا ہو ں،  گھر یلو جھگڑوں کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ،طلاق  اس طرح دی کہ میں اکیلا  بیٹھا ہو ا تھا اورمیں نے3 بار کہہ دیا طلاق ۔ اس کے بعد 2آدمیوں  کو گواہ بنایا لیکن وہ  گواہ ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین  متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریباًسات ماہ قبل ایک لڑکے نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں اور اس کے بعد کذب بیانی کرکے اپنے آپ کو اہل حدیث مسلک سے ظاہر کیا اور پلندری تحصیل  کے مفت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی معاملے میں میری اپنے بیٹے سے بحث ہو رہی تھی، بحث شدت اختیار کر گئی اور میں شدید غصے میں آ گیا، میری آنکھوں میں خون اتر آیا، میری بیوی نماز پڑھ کر آئی اور ہم دون...

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں نہ بننے کی وجہ سے اسے میں اس کے میکے چھوڑ آیا ہوں ، اور مزيد ساتھ رہنے کا ارادہ بھی نہیں ، گھر ان لوگوں کا اپنا ہے ، اور کھانا بھی مشترکہ ہی بنتاہے ۔1) اگر میں بیوی کو طلاق دے دوں ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نکاح 2008 ءمیں***سے ہوا، وہ اہل تشیع ہے اور ہم اہل سنت ہیں،  اس وقت میری عمر بارہ سال تھی 2011 ءمیں رخصتی کی گئی، میں نے پندرہ دن اپنے سسرال میں گزارے مگر وہ ا...

استفتاء مير ے والد  میر ی  زبر دستی شادی  کرنا  چاہتے ہیں کیا اس نیت سے بیوی سے ملنا جائزہوگا کہ مناسب وقت میں اسے  طلاق دے دوں گا    ۔وضاحت مطلوب :والد صاحب کی زبردستی کی نوعیت  کیا ہے؟جواب وضاحت :والد کوکہا  ہے کہ...

استفتاء جناب عالی مؤدبانہ گذارش ہے کہ میں )** بی بی(نے 2005 میں دوسری شادی کی تھی۔ میری پہلی اولاد یعنی میرے پہلے شوہر سے میری دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ،ابھی میں نے اپنی دونوں بیٹیوں کی شادی کر دی ہے اور دونوں اپنے گھروں م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیٹی کی شادی کو سات سال ہو گئے ہیں لیکن میرا داماد تقریبا ساڑھے چار سال سے بستر پر ہے جو کہ دماغی مسائل کا شکار ہے نہ وہ کوئی ٹھوس چیز کھا سکتا ہے، نہ چل سکتا ...

استفتاء اگر کوئی شخص کہے کہ ’’ میں ساری عمر شادی نہیں کروں گا، اگر کرو ں تو طلاق ‘‘   تو اس صورت میں کیا شادی کرنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟   اگر واقع ہوجائے گی تو طلاق سے بچنے کے لیے وہ کیا کرے؟ اولاً یہ بات اس کے دل میں آئ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا  نام  انسب علی احمد  ہے   آج سے   سات  ماہ   پہلے   میرا  اپنی  بیوی   سے  جھگڑا  ہوا   تھا   اس  کے  چند   دن  بعد  میں  اپنی  ساس  اور سالی   کے کہنے پر اپنی  بیوی   کو  اُس کی ماں کے گھر چھو...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب، السلام علیکم!نہایت ادب سے عرض خدمت ہے کہ میں حافظ محمد عامر آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میری سالی کو (جس کی شادی کو چھ ماہ ہوگئے ہیں) کچھ دن پہلے طلاق ہوگئی ہے۔ شوہر نے لڑائی کے دو...

استفتاء میرا بیگم سے دسمبر 2018ء میں جھگڑا ہوا ،جھگڑے کی نوعیت یہ تھی کہ وہ باربار میری اجازت کے بغیر پھوپھا  کے گھر جاتی تھی  ،اس جھگڑے کے دن صبح کے وقت جب میں حسب معمول اپنے  باپ کے ساتھ کلینک پر جارہاتھا تو میں نے اپنی ب...

استفتاء شوہر (حسنین خان) کا بیان:’’میں نے اپنی بیوی سے لاہور جانے کے لیے شاپر مانگا کیونکہ میں نے لاہور اپنی بہن کے گھر ٹھہرنا تھا، میں روز لاہور آتا تھا، سردی تھی، میں نے سوچا ایک رات ٹھہر کے اپنا کام کرکے واپس آؤں گ...

استفتاء میری بیٹی کی شادی لاک ڈاؤن میں  ہوئی جس پر میں راضی نہیں تھا ۔بہر حال  پھر بھی میں نے بیٹی کی شادی کردی کچھ دن پہلے بیٹی کے سسرال والے میری بیٹی کو میکے چھوڑ کر گئے اور کوئی بات بھی نہیں ہوئی کہ میری اہلیہ کودامادنے...

استفتاء بیوی کا بیان:میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے اور میرے شوہر کے درمیان بہت بار لڑائی ہوئی ہے اور پہلے میں نے کبھی بھی طلاق کا مطالبہ نہیں کیاتھا، کچھ عرصہ پہلے سے جب بھی ہماری لڑائی ہوتی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی رمشہ اپنے گھر والوں سے ملنے گئی تھی، پھر واپس نہیں آرہی تھی، میری ان سے فون پر بات ہوئی، میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے واپس آنا ہے یا نہیں ، تو اس نے جواب دیا کہ پہلے مکان کرائے پر لیں پھر...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی والدہ اور بیوی کے درمیان لڑائی ہو گئی ، اس کی بیوی میکے جانے لگی تو اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’ اگر تو گھر سے نکلی تو تجھے طلاق ‘‘ اس کے باوجود اس کی ب...

استفتاء کوئی شخص بہت غصہ میں اپنی بیوی کو تین سے چار بار کہے میری طرف سے فارغ ہے میں نے اسے چھوڑ دیا  تو مفتیان کرام مذکورہ بالا الفاظ کے استعمال کرنے پر کیا حکم ارشاد فرماتے ہیں ؟صرف نکاح ختم ہوا ہے یا حرمت غلیظہ ثابت ہوجا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بھائی نے  طلاق کے ارادے سے ایک طلاقنامے پر دستخط کیے جس میں تین طلاقیں لکھی ہوئی تھیں، دستخط کرنے سے پہلے انہوں نے طلاقنامے کو پڑھا تھا اور ان کو معلوم تھا کہ ...

استفتاء مفتی صاحب! میرا نام فرح ہے ،میری شادی 17جولائی 2019کو ہوئی تھی ،20دسمبر 2019 کو میرےشوہر  اور ساس شادی کے سلسلہ  میں کراچی گئے ہوئے تھے ۔میں اور میری دونندیں اور سسرگھر پر تھے ،میری نندیں سبزی وغیرہ لینے باہر گئیں ت...

استفتاء میں ایک فوجی آدمی ہوں اور ایک دیہات  یعنی لوکل گاؤں  کا رہنے  والاہوں نوسال سے شادی شدہ ہوں میری بیوی دیسی حقہ پیتی تھی اور کئی بار منع  کرنے سے  بھی نہیں مانی۔ اس بار میں چھٹی گیا اور اس کا پتے کی پتھری  کا آپریشن ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved