• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء دوماہ پہلےمیری اپنی اہلیہ کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہوئی ۔ کچھ عرصہ سے میری حالت ایسی تھی کہ جب بھی میں اپنے والد صاحب  یا بھائی وغیر ہ  کے ساتھ جھگڑتا  تو میں آپے سے نکل جاتا تھا اور میرا اپنے دماغ پر بالکل کنٹرول  ...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی مسماۃ خدیجہ عبید کی شادی طارق صدیق نامی شخص سے کی۔ کچھ ہی عرصہ بعد گھریلو ناچاقیاں شروع ہوگئیں۔ یہ ناچاقیاں آئے روز شدت اختیار کرتی گئیں اور نفرتوں، کدورتوں نے جنم لے لیا، دوریاں بڑھتی گئیں جب معامل...

استفتاء میرا  نام  رضوانہ  ہے اور میری عمر 40  سال  ہے، میں ایک سکو ل میں   پڑھاتی ہوں،   میراسوال یہ ہے کہ آج سے چند سال پہلے میرے شوہر کا میرے  ساتھ  شدید جھگڑا  ہوا اور جھگڑ  ے میں  میرے  شوہر   نے مجھے   3  بار طلاق    ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے غصے کی حالت میں میرا نام لے کر مجھے کہا کہ ’’میں کاشف تمہیں طلاق دیتا ہوں، تمہیں طلاق دیتا ہوں، تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ پھر اس کے بعد جب میں گھر آگئی تو ...

استفتاء میں حلفا کہتا ہوں کہ جو حقیقت ہے وہی تحریر کر رہا ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو تحریری طلاق دی ہے، ہمارا صرف نکاح ہوا تھا، ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی اور نہ کبھی تنہائی میں ہماری ملاقات ہوئی تھی، ہماری دونوں...

استفتاء بے نمازی بیوی کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے: سوال کی غرض کیا ہے واضح کریں ؟جواب وضاحت :1-اگر شوہر اور بیوی دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک بے نمازی ہو تو نکاح پر  تو کوئی اثر نہیں پڑتا ؟2-اگر...

استفتاء جناب میں نے اپنی بیوی کو دو تین سال پہلے طلاق دی۔ اب دو سال بعد پھر اس نے شادی کی خواہش کی  ہے حضرت کوئی شرعی طریقہ  بیان فرما دیجئے۔وضاحت مطلوب ہے:طلاق کس طرح دی تھی تحریری یا زبانی؟اگر زبانی تھی ...

استفتاء کیا دو طلاق کے چھ ماہ بعد دوبارہ رجوع کیا جاسکتا ہے؟جبکہ چھ ماہ عورت اپنے میکے ناراض ہوکر رہی۔ نکاح ہوگا یا حلالہ کروانا پڑے گا؟وضاحت مطلوب ہے کہ:اگر کوئی واقعہ ہوا ہے تو پوری تفصیل سے بیان کریں۔جوابِ وض...

استفتاء محترم جناب ایک مسئلہ پر آپ کی رہنمائی مطلوب ہے۔زینب کا نکاح زید سے ہوااور مہر کی رقم جو کہ پانچ لاکھ ہے وہ عند الطلب رکھی گئی۔ زینب کے کسی اور شخص سے ناجائز تعلقات مصدقہ ہیں جو کہ قبل نکاح بھی تھے اور اب زبان ز...

استفتاء لڑکی نے عدالت میں کہا کہ میں جانا چاہتی ہوں اگر یہ مجھے نہیں لیجانا چاہتے تو مجھے خلع دیدیں۔ لڑکے نے کہا میں ایگری ہوں، خلع دے دیا اور پیپر کے اوپر ان دونوں کے سائن ہوگئے۔ پیپر کے اوپر طلاق کا لفظ استعمال نہیں ہوا۔ ...

استفتاء شوہر کا بیان:یہ میرا حلفی بیان ہے اور میں اس پر قسم دینے کے لیے تیار ہوں کہ 2004ء میں میری شادی ہوئی میرے تین بچے تھے، ایک فوت ہوگیا ہے دو حیات ہیں، 21 دسمبر 2020ء کا واقعہ ہے کہ ہم گھر میں تھے، صبح کا وقت تھا، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے عقدِ نکاح میں میری چچا زاد بہن ہے شادی کے تقریبا دو سال بعد چچا کے ساتھ کسی وجہ سے جھگڑا ہوا تو غصہ میں میں نے طلاق کی نیت سے کہا کہ ’’تیری بیٹی کو ایک دو تین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ایک بیٹی جس کی شادی 13 سال پہلے ہوئی تھی، بچے کی ولادت کے وقت اس کی طبیعت خراب ہوگئی جس کی وجہ سے اسے فالج ہوا اور دماغی توازن صحیح نہیں رہا،  4 سال تک میں نے ...

استفتاء بیوی کا بیان:میری شادی کو تقریبا ایک سال ہوا ہے، میرے خاوند میرے ساتھ بہت جھگڑا کرتے رہتے ہیں اور ہر وقت اپنے منہ سے کہتے رہتے ہیں کہ تمہیں طلاق دوں گا۔ ایک مرتبہ کہا کہ ’’جا میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور پھر اکثر ...

استفتاء مفتی صاحب ! ایک مسئلہ درپیش ہے ،کہ زید ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ،لیکن زید کو کسی نے خبردی، کہ وہ  لڑکی اچھے کردار کی نہیں ہے ،زید نے  جب یہ سنا تو غصے میں آکر یوں  کہا کہ"یہ  لڑکی مجھ پر حرام ہے،یہ ایسے ہی حرام ہے ...

استفتاء 1۔کیا موبائل سےقرآ ن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں ؟2۔کیا موبائل سے تلاوت کا ثواب قرآن پاک سےتلاوت کی طرح ہے یا اس سے کم ہے ؟3۔اگر وضو نہ ہو تو پھر موبائل میں کھلے ہوئےقرآن کو پکڑ سکتے ہیں ؟4۔قرآن پاک والے مو...

استفتاء اگرکسی نے میسج پر بیوی کو ایک طلا ق لکھ دی اوربیوی کو معلوم بھی ہوجائے تو اس صورت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے یا نہیں؟وضاحت :میسج یہ تھا میری طرف سے تجھے ایک طلاق اورنیت بھی طلاق کی تھی ۔ الجو...

استفتاء میرا نام محمد احمد ہے، میں حیدرآباد کا رہائشی ہوں اور میری سرکاری نوکری کراچی میں ہے، میری عمر 33 سال ہے۔ جب میں صرف 10 سال کا تھا تو میرے والدین میں علیحدگی ہو گئی تھی، اس وقت ہم تین بھائی تھے اور ایک بہن تھی، جس م...

استفتاء میں مسمی ********حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں، میں نے اپنی بیوی ****کو اس کی سرکشی کی بنا پر ایک مرتبہ تنبیہا ایک طلاق دی لیکن اس کی سرکشی کم نہیں ہوئی آخر میں نے تنگ آکر اس کو دو طلاقیں اور بھی دے دیں یہ سب کچھ فرور...

استفتاء لڑکےکابیان:میں(کاشف)نےاپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کیا اور جھگڑے کے دوران میں نےاس کوکہا"میں نے طلاق دی"یہ الفاظ دوبارکہےاوراس کےتقریباپانچ منٹ بعدمیں نےان کوکہاکہ میں آپ کوچھوڑکرجارہاہوں،آپ میری طرف سےفارغ ہویہ الفا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری میاں بیوی کی لڑائی ہوئی جس میں میں نے غصے کی حالت میں بیوی کو یہ الفاظ بول دیے کہ ’’میں نے فارغ کرا، میں نے فارغ کرا ،میں نے فارغ کرا ‘‘میں نے غصے میں الفاظ ...

استفتاء ایک عورت کی شادی ہوئی، پھر ایک بچی کی پیدائش ہوئی تو خاوند نے نشے کی حالت میں تین (۳) طلاقیں دے دیں اور یہ کام اس نے شراب کے نشے میں کئی مرتبہ کیا، اس کے باوجود یہ عورت خاوند کے ساتھ رہتی رہی، اب کسی نے اس کو سمجھای...

استفتاء میں نے بیوی کی طرف طلاق والامیسج بھیجا لیکن یہ میسج لکھنے سے پہلے بھی وہ مجھ سے بار بار طلاق طلب کر رہی تھی اور میں اسے یہ مطالبہ کرنے سے روکتا بھی رہا لیکن اس نے بحث و تکرار میں کچھ سخت الفاظ کا استعمال کیا جس پر م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ طلاقنامے پر مجھ سے زبردستی دستخط کروائے گئے تھے، البتہ میں نے طلاقنامہ اچھی طرح پڑھنے کے بعد دستخط کیے تھے،اس طلاقنامے کے علاوہ دو پیپرز پر یونین کونسل میں ب...

استفتاء میں نے بیوی کو ناراض ہوکر کہا کہ ’’اپنے والد کے گھر چلی جاؤ‘‘ اس نے کہا کہ میری غلطی کیا ہے؟ میں نے فون بند کردیا۔ تھوڑی دیر بعد میرے دل میں وسوسہ آیا کہ 5 سال کا زمین کا ٹھیکہ ہے تو اس کو بھی 5 سال والد کے گھر بٹھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved