نارمل حالت میں ذہنی مریض کی طلاق کا حکم
استفتاء میرا نام ****** ہے میں اٹک کی رہائشی ہوں آج سے 18 سال پہلے میرے شوہر (جن کی عمر تقریبا 60سال ہے)نے مجھے تین طلاقیں دیں جن کے الفاظ یہ تھے "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"تین مرتبہ کہا اور اس کے بعد آج سے 12 سال پہلے معمولی...
View Detailsنشے کی حالت میں طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرےشوہر نے آج سے 11 ماہ قبل مجھے نشے کی حالت میں ایک طلاق دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں تمہیں اپنے پورے ہوش و حواس میں طلاق دیتا ہوں "اور پھر ساتھ ہی پانچ...
View Detailsغصہ میں میسج پر طلاق
استفتاء جناب مفتی صاحب میرا نام *** ہے، میں حاملہ ہوں، ہفتہ دو ہفتہ بعد میری ڈلیوری ہے۔ میری دو سالہ ایک بیٹی ہے ۔ حمل کی وجہ سے میں گھر آگئی تھی کیونکہ میری سسرال والوں سے بول چال نہیں ہے اور کافی عرصہ سے ایسا ہی ہے کیون...
View Detailsایک بائنہ طلاق کے بعد عدت گذارنے کے بعد طلاق دینا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو گھر یلو نا چاقی اور ناجائز تعلقات کی وجہ سے ایک طلاق 2021-6-17 کو بذریعہ طلاق نامہ دی اس کے بعد عدت میں رجوع کر لیا تھا، دوبارہ نکاح نہیں کیا اب بیوی نے چوری کا ارتکاب کیا اور جھوٹی قسمیں کھا...
View Detailsرخصتی سے پہلے طلاق دی پھر تجدید نکاح کیے بغیر تین طلاقیں دیں
استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب ! عید الاضحی کے تیسرے دن ہمارا نکاح ہوا اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ چار مہینے کے بعد گھر والوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تو میں نے اپنی ماں اور پھوپھی اور پھوپھی زاد کی موجودگی میں یہ...
View Details“اگر میں دوبارہ اس سکول میں آیا تو میری گھر والی کو تین طلاق ” کہنے کا حکم
استفتاء میں اور میرا بھائی ایک ہی اسکول میں ہوتے ہیں اور اس اسکول کی ملکیت بھی ہماری ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک فیمیل ٹیچر ہیں جس کی وجہ سے میرے اور میرے بھائی کے درمیان لڑائی ہوئی ۔ تب میں نے قسم کھائی " اگلے سال یا ...
View Detailsدباؤ میں آکر میسج پر طلاق دینے سے نکاح کا حکم
استفتاء میری دو بیویاں ہیں ، پہلی بیوی سے میرے چار بچے ہیں اور دوسری بیوی حاملہ ہے، میری پہلی بیوی حنفی اور دوسری بیوی مالکی ہے، میں نے ایک دفعہ اپنی دوسری بیوی کو زبانی طلاق دی تھی جس کو اس نے ایک شمار کیا تھا ، پھر کچھ عر...
View Details“جا تینوں طلاق دتی”تین مرتبہ کہا
استفتاء میں نے اپنی بیوی کو غصے میں یہ الفاط "جا تینوں طلاق دتی"تین مرتبہ کہے لیکن میرا اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں تھا بیوی نے غصے میں میرے منہ سے نکلوایا تھا،لیکن اب ہم اس فیصلے پر نادم ہیں اور رجوع کرنا چاہتے ہ...
View Detailsبیوی کو “تم فارغ ہو”کہنے کے بعد طلاق کا میسج اور پھر طلاقنامہ بھیج دیا
استفتاء شوہر کا بیان:میں دراصل دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اس بات پر میرا بیوی سے لڑائی جھگڑا ہوا تھا ،میری بیوی اپنے گھر والوں کو رشتہ خراب کرنے کے لئے وہاں بھیجنا چاہتی تھی جہاں میں شادی کرنا چ...
View Detailsایک مجلس میں تین طلاقیں دینا
استفتاء 1۔میں نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے میں ایک بار لفظ" طلاق" بولا تھا اور چند دنوں بعد رجوع کر لیا تھا ،پھر 2یا 3سال بعد اب سے تقریبا 6 ماہ پہلے پھر لڑائی جھگڑے کے دوران ایک دفعہ میں 3 بار طلاق ،طلاق ،طلاق بول دیا تو ...
View Detailsطلاق رجعی کے بعد طلاق بائن کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب میں اپنی ازدواجی زندگی کے ایک نازک معاملے کے بارے میں شرعی رہنمائی کا خواہشمند ہوں۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ درج ذیل واقعات کی روشنی میں فتوی مرحمت فرمائیں کہ آیا طلاق واقع ہوئی ہے یا نہیں؟ اور اگر ہوئی ہ...
View Details“اگر تو نے گھر سے قدم باہر رکھا تو ایک، دو، تین تجھے طلاق” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء محترم جناب حضرت مولانا مفتی محمد رفیق صاحب دامت برکاتہمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔ایک استفتاء اور اس کا جواب یہاں سے لکھا گیا ہے ، پیش خدمت ہے ۔ صریح جزئیہ نہ ملنے کی وج...
View Details“میری طرف سے فارغ ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میں نے غصے میں اپنی بہن سے اپنی بیوی کے بارے میں یہ بات کہی کہ "میری طرف سے فارغ ہے "تو کیا یہ طلاق ہے؟ میری بیوی میرے پاس بھی نہیں تھی۔وضاحت مطلوب ہے:1۔آپ کی بیوی کو ان الفاظ کا علم ہے؟ 2۔ آپ نے طلاق کی نیت س...
View Details” میں نے تمہیں طلاق دی” تین دفعہ کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء بخدمت مفتیان کرام دارالافتاء و التحقیق جامعہ دارالتقوی لاہورجناب عالی !ہم (میرے والد *** اور میرے حقیقی تایا ****[جو کہ میرے خالو بھی ہیں]) (رابطہ نمبر *******۔*****) عرصہ 20 سال سے اکٹھے رہائش پذیر ہیں او...
View Detailsصریح طلاق کے بعد ” میں نے تمہیں فارغ کردیا ہے” کہنے کا حکم
استفتاء میرے شوہر نے دو سال پہلے مجھے طلاق دی تھی جس کے بعد ہم نے صلح کرلی تھی۔ چار دن پہلے انہوں نے دوسری بھی دے دی ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ "میں نے تمہیں فارغ کردیا ہے، جاؤ اپنے گھر" اب وہ صلح چاہتے ہیں۔ کیا تینوں ...
View Detailsشراب کے نشہ کی حالت میں اپنی بیوی کا نام لیے بغیر تین دفعہ “طلاق ” کہنے کا حکم
استفتاء 7 مئی بروز بدھ میرا اور میری بیوی کا لڑائی جھگڑا ہوا،میری بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،میں اپنی بیوی کو لینے گیا تو میری بیوی کی بہن نے کہا کہ "وہ ادھر نہیں ہے لہذا اب تم جاؤ" میں چلا گیا ،میں دوبارہ اپنے بھائی کے...
View Detailsگواہ کے خبر دینے کی صورت میں طلاق کا وقوع
استفتاء میرا نام ****ہے۔ میری شادی چار سال پہلے عمر فاروق سے ہوئی تھی۔ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے انہوں نے مجھے ایک طلاق دی جو میں نے سنی۔ رات کو مجھے بڑے بھائی اور بہنوئی لاہور سے لینے آئے جس پر انہوں نے مجھے میرے بچے دینے سے ...
View Detailsتین مرتبہ “میں تمہیں طلاق دیتا ہوں” کہنے کا حکم
استفتاء میرا نام **** ہے۔ میرا دو سال پہلے نکاح ہوا تھا ،کچھ دیر بعد ہم میں لڑائیاں شروع ہو گئیں۔ چھ ماہ بعد کا واقعہ ہے کہ میں بہت زیادہ غصے میں تھا مجھے کچھ بھی ہوش نہ تھا اور میں اکیلا تھا غصے میں فون پر اپنی بیوی کو...
View Detailsبقول شوہر تین دفعہ “طلاق دے دوں گا” کہا اور بقول بیوی تین دفعہ”طلاق” کا لفظ کہا۔ اب کیا حکم ہے؟
استفتاء شوہر کا بیان:میں اللہ کو حاضرو ناظر جان کر جو بات بھی کہوں گا سچ کہوں گا۔ میری اپنی بیوی کے ساتھ تلخ کلامی ہو رہی تھی تو میں نے اسے کہا کہ چپ کر جاؤ نہیں تو "میں آپ کو طلاق دے دوں گا" ...
View Detailsروزہ نہ رکھنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء اگر کسی نے یہ کہا کہ" اگر میں نے روزہ نہیں رکھا تو میری بیوی کو طلاق" پھر اس نے روزہ رکھا لیکن ظہر کے بعد کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟تنقیح:ایک شخص رمضان کے روزے نہیں رکھتا تھا پھر ایک د...
View Detailsمیں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں سے طلاق کا حکم، مہر غیر معجل کی ادئیگی کا حکم
استفتاء میری شادی کو تقریبا ساڑھے 12 سال ہو چکے ہیں اور ایک بیٹا ہے جس کی عمر اس وقت 10 سال ہے اور بوقت شادی حق مہر غیر معجل ایک لاکھ روپے مقرر ہوا تھا جبکہ معجل پانچ ہزار روپے تھا جو کہ ادا کر دیا گیا ۔مابین فریقین نوک جھ...
View Detailsطلاقنامے کو سن کر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم
استفتاء طلاقنامے کی عبارت:منکہ موحید احمد ولد حبیب اللہ قوم مغل پیشہ ملازمت ساکن لب گراں تحصیل لیپہ کرناہ ضلع جہلم ویلی ..... بقائمی ہوش و حواس خمسہ بدرستی عقل برضا ورغبت خود تحریر کر کے دی...
View Details“میری طرف سے تم آزاد ہو” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میرے ایک دوست نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران یہ الفاظ کہے کہ"میری طرف سے تم آزاد ہو" لیکن اس نے یہ الفاظ طلاق کی نیت سے نہیں کہے تھے، اور نہ ہی اسے علم تھا کہ ان الفاظ سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ...
View Details“ان شاءاللہ میری طر ف سے میری منکوحہ کو طلاق ہے” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد طیب ولد حافظ عطاء اللہ نے اپنی منکوحہ (بنت ****) کو موبائل فون پر کال کرکے یہ الفاظ بڑی شدت سے کہے کہ "ان شاء اللہ میری طرف سے میری منکوحہ (بنت ****) کو طلا...
View Details“اسے میں نے اپنی ڈکشنری میں سے نکال دیا ہے” سے طلاق کا حکم
استفتاء عرض ہے کہ میں اپنی بیوی **** کے سخت رویوں کی وجہ سے گھر سے بیماری کی حالت میں چلا گیا تھا۔ یہ واقعہ اگست 2018 کا ہے۔ بچے اپنی ماں کے ساتھ رہتے رہے۔ میں گھر سے باہر اکیلا سخت حالات میں زندگی گزار تارہا۔ غالباً نومبر ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved