• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر کو شروع سے ہی سرعت انزال کا مسئلہ تھا، شادی کے ایک سال بعد ان کے اندر شہوت بالکل ختم ہو گئی، اب تین سال ہو گئے ہیں انہوں ...

استفتاء کیا نکاح سے پہلے طلاق ہو جاتی ہے ؟ایک لڑکا ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ہے اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہے وہ لڑکا فیشن شو دیکھتا ہے اس نے اس سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ قسم کھائی کہ اگر اب میں فیشن شو والی ویڈیو دیکھوں تو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی حاملہ  بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی، تو میرے تن پر حرام ہے‘‘ تو اس صورت میں کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟ اور صلح ہو سکتی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو سال  پہلےہمارا میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو ا جس میں میں نے یہ الفاظ بول دیے کہ ’’میں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں‘‘ پھر تین چار گھنٹے بعد میں نےکہا کہ ’’میری ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک مقتدی  نے قسم کھائی کہ ’’اگر میں یہ کام کروں تو میری بیوی کو تین طلاق‘‘ پھر اس نے وہ کام کر لیا،  مجھ سےمسئلہ پوچھا تو میں نے بتایا کہ تین  طلاقیں واقع ہو ...

استفتاء 1۔ اس رمضان کے شروع میں کسی بات پر جھگڑا ہوا تو میرے شوہر نے مجھ سے زبردستی کہلوایا کہ کہو ’’میں آزاد ہوں‘‘ میں نے کہہ دیا کہ ہاں میں آزاد ہوں۔ یہ بات تین بار کہلوائی پھر کہا کہ تم نے کہہ دیا ہے، اب تم آزاد ہو۔ پ...

استفتاء میری بہن اور بہنوئی کا کسی بات  پر جھگڑا ہوا تھا۔ تو ان کے شوہر نے 3دفعہ غصے میں، ان کو آزاد کیا، آزاد کیا، آزاد کیا، یہ الفاظ استعمال کیے اور اس  وقت میری بہن 7ماہ کی حاملہ بھی تھی۔ پوچھنا یہ تھا کہ اب ان کو کیا کر...

استفتاء میرا اور میری بیوی کا   رقم کے معاملے میں جھگڑا ہوا ، میں نے غصے میں   آکر یہ الفاظ بولے " میں تمہیں  چھوڑ تا ہوں      اور طلاق دیتا ہوں  ،میں تمہیں چھوڑتا ہوں اور طلاق دیتاہوں  "میں نے یہ سوچ  کر کہا کہ میں نے ...

استفتاء میں نائیلہ مشتاق حلفاً اقرار کرتی ہوں کہ میری شادی کے بعد،  میرے اور میری نندں کے درمیان عموماً بحث اور لڑائی ہوجاتی، کبھی جہیز پر تو کبھی گھر گرہستی کے کاموں پر۔ میرے سسرال والوں کو گالی گلوچ کرنے کی اور بدتمیزی کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ابوبکر صدیق بن جمال احمد مقیم حال ملیشیا اپنی بیوی مسماۃ سنبلہ خاتون بنت فضل احمد مقیم حال ملیشیا کے ساتھ ایک دن اپنے آپریشن کے لیے ہسپتال گیا، اس کے بعد میاں بیوی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ڈپریشن کا مریض ہوں یعنی یہ ایسا مرض ہے جس میں اکثر غنودگی طاری رہتی ہے، کبھی غنودگی نہیں بھی ہوتی، لیکن جس دن یہ واقعہ پیش آیا اس دن بہت غنودگی تھی میرا دماغ کا...

استفتاء میری شادی کو تقریبا ایک سال ہوا ہے، میرے خاوند میرے ساتھ بہت جھگڑا کرتے رہتے ہیں اور ہر وقت اپنے منہ سے کہتے رہتے ہیں کہ تمہیں طلاق دوں گا۔ ایک مرتبہ کہا کہ ’’جا میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور پھر اکثر کہتے رہتے کہ ’’جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک سال پہلے اپنی بیوی کو زبانی طلاق دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" اور اس کے ایک دو دن بعد میں نے رجوع کر لیا تھا، ایک سال بعد دوبار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک شخص سے نکاح ہوا،لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی نکاح کے کچھ عرصہ بعد ہی میرے شوہر نے مجھ پر تہمتیں لگانا شروع کر دیں جس کی وجہ سے ہمارے درمیان کافی ناراضگی اور اخ...

استفتاء میں کاروباری  ٹینشن کیوجہ سے پریشان تھا اور افیون کانشہ زیادہ کرنےسے دماغ کام نہیں کر رہا  تھا میں بار بار ایک بات  سننے سے تنگ آگیا تھا اس لیئے میں نے اپنی بیوی کو  تین دفعہ کہا           "میں تجھےطلاق دیتا ہوں    ...

استفتاء آپ سے طلاق کے بارے میں سوال ہے کہ میں نے اپنی زوجہ کو ایک طلاق کا نوٹس 1-7-2020کو تیار کرکے اور دستخط کرکےارسال کر دیا تھا ۔ اور اسکی ایک فوٹو کاپی یونین کونسل کو ارسال کی۔ زوجہ نے وہ نوٹس لینے سے انکار کر دیا اور ڈ...

استفتاء ہم میاں بیوی میں غلط فہمی ہوگئی تھی۔ میں ڈاکٹر ہوں، بیوی کی والدہ کو کسی نے میرے خلاف بھڑکایا تھا، کسی نے کہا تھا کہ میرا کریکٹر  خراب ہے وغیرہ۔اس کی ماں نے اسے کچھ زیادہ کرکے بتایا۔ اس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور م...

استفتاء بندہ کی اہلیہ پر کچھ جادوئی اثرات تھے،اس نے مجھ سے ایسی چیزوں کا مطالبہ کیا ہے جو ڈاکٹر نے منع کی تھی جیسے برگر شوارما وغیرہ میں نے انکار کیا اس کو اس بات پر غصہ آیا کہ میں گھر والوں کو لا کر دیتا ہوں اسے نہیں تو اس...

استفتاء درج ذیل فتوے کے حوالے سے راہنمائی مطلوب ہے:’’کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ایک صاحب بہت جذباتی ہے، خطرہ ہے کہ معمولی لڑائی جھگڑے میں بھی وہ اپنی  بیوی کو ایک طلاق یا تین طلاقیں دیدے گا اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس ایک مہتمم صاحب کا بیٹا پڑھتا ہے، وہ مجھے پڑھائی کے معاملے میں بہت پریشان کرتا ہے، ایک دن میں نے اس سے شرط لگائی کہ ’’اگر آپ روزانہ 32 لائن سبق، دو پارے منز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  بیوی میکے میں رہ کر خاوند سے ماہانہ خرچ مانگ رہی تھی، شوہر بضد تھا کہ میرے پاس رہو اور گھر واپس آ جاؤ، آٹھ ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی، بالآخر بیوی نے خرچ نہ ملنے پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت اپنے شوہر پر جھوٹے الزامات لگائے، خلع کا مطالبہ کرےتو کیا شوہر کامجبور ہو کراسے طلاق دینا درست ہے؟تفصیل کچھ یوں ہے کہ 28جون2020 کو میری بیوی نے مج...

استفتاء 21-06-2020 کو میرا، میری بیوی سے جھگڑا ہوا، میں نے بیوی کو غصہ کی حالت میں کہا، آپ میری طرف سے فارغ ہو، یہ لفظ بولے طلاق کی نیت نہیں تھی۔ یہ الفاظ صبح10بجے بولے اور 4بجے شام کو میں نے کہا میری تمہارے ساتھ کوئی ناراض...

استفتاء السلام علیکم! مفتی صاحب میرا نام حافظ محمّد شکیل ہے، میں فیصل آباد کا رہائشی ہوں اور سعودی عرب میں کام کرتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو گھریلو تنازعات کی وجہ سے 3 طلاقیں وقفے وقفے سے اس طرح دی ہیں ک...

استفتاء میری(میں عظمیٰ)   اور میرے شوہر عظمت علی کے درمیان بروز بدھ، تاریخ9 کی صبح خرچہ کے متعلق لڑائی ہوئی، عظمت علی نے مجھے بہت مارا اور کھینچ کر دروازے کی طرف لے گیا، میں نے اپنے بچاؤ کے لیے اپنی ساس کو آواز دی،  اس پر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved