• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے بیوی کے بھائی کو کال کرکے کہا کہ ’’اپنی بہن کو آکر لے جاؤ، اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں‘‘ اور وہ مذکورہ جملہ بار بار ايك ہی مجلس میں بول چکا ہے۔ کیا طل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کے گھر چند رشتہ دار عورتیں اس کی والدہ سے ملنے کے لیے آئیں، اس شخص کی ان عورتوں سے لڑائی ہوئی تھی اس لیے اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تو ان عورتوں کے سام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے آج سے تقریبا دس سال پہلےاپنی بیوی کو طلاق کا ایک نوٹس بھیجا تھا، اس سے پہلے میں نے کبھی طلاق نہیں دی، نوٹس ارسال کرنے کے بعد دو ہفتوں کے اندر میں نے رجوع  کر...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو 5 یا 6 سال پہلے ایک طلاق دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ :’’I am giving you 1 Talaq, I am sending you the papers‘‘(میں تمہیں ایک طلاق دے رہا ہوں، میں تمہیں پیپرز بھی بھیج رہا ہوں)حالانکہ...

استفتاء (1)۔کیا ولیمہ کی دعوت قبول  کر کے جانا واجب ہے؟بلا عذر  نہ جانے سے واجب چھوڑنے کا گناہ ہوگا؟(2)۔اپنے ساتھ اس قسم کی دعوت میں کسی کو ساتھ لے جانا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء مفتی صاحب! میں آپکا شکر گزار ہوں آپ نے جو مسئلہ (فتویٰ نمبر ۲۱/۳۱۴) بتایا تھا جس کی کاپی ساتھ لف ہے، اس سے میری زندگی کو بہت سکون ملا تھا اور میں ایک دو مہینے تک واپس پاکستان بھی جارہا ہوں اور میری سابقہ بیوی بول ر...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ شوہر سعودیہ میں ہے اور اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، طلاق کے نوٹس پر دستخط کرکے اپنے والد کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیج دیا ہے، لڑکی کو نہیں بھیجا، لڑکے کے والد نے وہ نوٹس واٹس ایپ کے ذریعے چن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد میری بہن کے  شوہر کے ساتھ جھگڑے شروع ہوگئے، اس کے بعد  ہم سب بڑوں نے مل کر اُن کی صلح صفائی کروائی، پانچ سات دفعہ اُن  کی لڑائی ہوئی ، لیکن اب ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا نکاح کفؤ (جوڑ) دیکھ کر کیا گیا، لیکن کچھ سال بعد شوہر کے مالی حالات خراب ہوگئے اور گھر بیچنا پڑ گیا، اب شوہر اپنے بیوی بچوں کو ایک کنال کے گھر سے کرائے ...

استفتاء ہماری شادی 2006ء میں ہوئی تھی، گذشتہ چودہ سالوں سے اپنے خاوند نعمان عادل کے ساتھ رہائش پذیر تھی، میں اس دوران خاوند کی  طرف سے کوئی خاص توجہ حاصل نہیں کرسکی جس کی وجہ ان کی طبیعت کی بے رُخی تھی، کسی بھی گھریلو معامل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ!میں امروزش ولد فیاض محمود، میری آج سے چھ سال پہلے سکندر ولد جاوید محمود سے شادی ہوئی، میری شادی کے ہفتے بعد ہی وہ (سعودی عرب) واپس چلا گیا، اور باہر جاتے ہی رویہ تبدیل ہونے لگ گی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی تھی میں نے اس کو کہا کہ "کہ ستا رور زمنگ  کرہ راغے تاورتہ پخیر اوویل یا دے کورتہ پریخودو نو تہ بہ زما نہ پاتی وے  تہ بیا خپل کارکوہ زہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ:ایک شخص کی شادی حفصہ نامی لڑکی سے ہونی تھی، کچھ مسائل پیدا ہوگئے تو اس نے کہا کہ ’’اگر میرا نکاح حفصہ کے علاوہ کسی سے ہوا تو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ صورت میں کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟لڑکی کا بیان: میرے شوہر کے کسی لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کی وجہ سے ہمارے درمیان لڑائی ہوئی، اس لڑائی میں میرے ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو شدید غصے میں تین دفعہ طلاق دے دی ہے اور اس وقت اس کے پاس اس کی چھوٹی بہن بیٹھی تھی جس کی عمر 18 سال ہے۔ طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ تینوں دفعہ یہی الفاظ کہے ہیں۔ طلاق کے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے غصےمیں اپنی بیوی کو کہا کہ "تم میرے گھرسے نکل جاؤ،اور دوسری شادی کرلینا، میں تمہیں جواب دے دوں گا" تو زید کے لیے عند الشرع کیا حکم نا فذ ہوگا۔؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا اپنی والدہ سے جھگڑا ہوا تو اس شخص نے اپنی بیوی کا زیور لے کر والدہ کی طرف پھینک دیا اور کہا کہ "اب اگر میں یا میری بیوی اس زیور کو دوبارہ لیں تو میری بیو...

استفتاء مفتی صاحب: میں *******لاہور سے ہوں۔ میری عمر23 سال ہے۔ پچھلے سال میری شادی ہوئی تھی۔ میرا شوہر  مجھ سے بہت پیار کرتا تھا کسی بات پر جھگڑا ہو جانے کی وجہ سے میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی۔ دو ماہ سے وہ بھی بہت پریشان ...

استفتاء میر ابیٹا   اپنی بیوی سے طلاق  کے بارے میں  بحث کر رہا تھا اس نے اپنی بیوی  کو مسئلہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کوئی اپنی  بیوی  کو کہے  تم کو تین طلاق  ہو تو وہ طلاق ہوجاتی ہے ، چاہے مذاق میں ہو ، مثال کے طور پر  اگر ...

استفتاء السلام علیکم، مفتی صاحب! میرا ایک مسئلہ ہے، پلیز راہنمائی فرمائیے۔ میرے ایک کزن نے آج سے 8 سال پہلے تین طلاقیں دیں لیکن پھر ایک اہل حدیث مفتی نے کہا کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہوتی ہے۔ پھر 6 سال تک دونوں ایک ساتھ ...

استفتاء شوہر کا بیان:’’میں ملائیشیا میں ہوتا ہوں۔ میں نے اپنی بیوی کو اس کے بھائی کے سسرال جانے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’اگر تم وہاں گئی تو میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘ پھر اس کے بھائی کے س...

استفتاء السلام علیکم محترم جناب علماءکرام میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوا  میں نے غصے میں کہا’’ اب دل کرتا ہے کہ تم سے جدائی ہو جائے چاہے تمہاری موت سے ہو یا ویسے ہو  ‘‘لیکن میں نے لفظ  طلاق نہیں بولا  ہاں دل میں ہو سکتا ہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا بیوی نے لکھا کہ’’ میں شک کی صورت میں ساتھ نہیں رہنا چاہتی، مجھے فارغ کر دیں مجھےطلاق دے  دو ‘‘۔  شوہر نے كہا  میں نے نہیں دینی اور نہ کبھی دونگا۔بیوی ضد کر رہی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اہلیہ کی اور میری تین دفعہ ناچاقی ہوئی ہے، اس میں پہلی مرتبہ میں نے اپنا نام لے کر اور اہلیہ کا نام لے کر کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اس طلاق کے بعد اسی...

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں لڑائی ہوگئی جس میں میری بیوی نے مجھ سے طلاق مانگی لیکن میں نے طلاق نہیں دی مگر میں نے بیوی کو کہا کہ ’’میں آپ کو طلاق کا حق دیتا ہوں، جب آپ کو لگے آپ میرے ساتھ نہیں رہ سکتی ہو آپ مج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved