- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا شوہر عبدالرزاق مجھے (مسماۃ ریاض بی بی زوجہ عبدالرزاق کو) باہم نزاع کی وجہ سے تین دفعہ طلاق دے چکا ہے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تینوں طلاق دتی‘‘ (میں نے تجھے...
View Detailsوالد کے دباؤمیں آ کر طلاقناموں پر دستخط کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی فیملی کے پریشر میں آ کر ایک ہی وقت میں تین طلاقیں لکھ کر بیوی کے ماں باپ کے گھر بھیج دی ہیں، پریشر کی نوعیت یہ تھی کہ میں جب چھوٹا تھا تو والدہ کا انتقا...
View Detailsغصے میں تین طلاقیں دینے کا حکم اور حلالے کا جائز طریقہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(۱)شوہر نے غصے کی حالت میں اور بیوی کی غیر موجودگی میں گھر کی ایک عورت کو مخاطب کر کے یہ الفاظ کہے کہ''اس کو یعنی میری بیوی کو بتلادینا کہ اس کو میں نے ہر طریقے ...
View Detailsایک طلاق کے بعد اس کی خبر دینے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں پاکستان سے باہر رہتا ہوں اور میری بیوی پاکستان میں رہتی ہے۔ 7 مئی 2021ء کو فون پر بات کرتے کچھ تلخ کلامی ہوگئی تو میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’میں ن...
View Details’’میں آپ کی امی کو فون کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ یہ میری طرف سے آزاد ہے‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران کہتا ہے کہ ’’لاؤ موبائل اور میں آپ کی امی کو فون کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ یہ میری طرف سے آزاد ہے۔‘‘ جبکہ فون نہیں کیا اور نہ یہ جملہ کہا۔ اب ایک عالم صاحب سے پوچھا تو ...
View Detailsتین طلاقوں کے بعد دوبارہ صلح کرنے کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان:السلام علیکم! میں جو کچھ بولوں گی اللہ کو حاضر ناظر جان کر سچ بولوں گی: میرا اور ***(شوہر) کا پہلے دن سے ہی کوئی جھگڑا نہیں ہوا، جو غلط فہمی اور جھگڑا ہوا وہ گھر والوں...
View Detailsعدد طلاق میں میاں بیوی کا اختلاف
استفتاء شوہر کا بیان:ہمارے گھر میں آپس میں لڑائی جھگڑا ہو رہا تھا جس میں میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ اگر آپ ان کے مسئلے میں بولو گی تو مسئلہ بنے گا اور میں تمہیں طلاق دے دوں گا تھوڑی دیر بعد یعنی سات آٹھ منٹ بعد میں نے ...
View Detailsشوہر کے بیوی کے ساتھ غیرفطری عمل کرنے کی بنیاد پر تنسیخ نکاح کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں عنایت فرمادیں۔ اب سے تین سال قبل دونوں خاندانوں اور لڑکا لڑ کی کی رضامندی سے بریرہ کی شادی سمیر سے ہوئی، ایک سال بعد بیٹی پیدا ہوئی ،دوسرے سال بیٹ...
View Detailsمطلقہ ثلاثہ کادوسرے شوہر سے طلاق کے بعد پہلے شوہرسے نکاح
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ معاملات کی وجہ سے میرے گھر والوں نے مجھے کہا کہ آپ اپنی بیوی کو طلاق دے دو جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ''میں طلاق دتی ،میں...
View Details’’اگر یہ راز کسی اور کے سامنے ظاہر کیے تو تم میری طرف سے آزاد ہو‘‘
استفتاء میری ہمشیرہ حمیرا بنت خالد محمود کی شادی اسد بن عقیل کے ساتھ تقریباً ایک سال قبل ہوئی تھی۔ مگر شادی کے ابتدائی ایام میں ہی شوہر کی طرف سے بیوی کو زدوکوب کرنے اور مارنے پیٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لیکن پانچ چھ ماہ گز...
View Detailsبلڈ پریشر کے مریض کا شدید غصہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ہم دونوں میاں بیوی میں خرچ کے معاملے میں لڑائی ہوئی۔ بقول میری بیوی، میں نے شدید غصہ میں آکر تین مرتبہ ایک ہی سانس میں کہا ’’طلاق دیتا ہوں‘‘ جبکہ میری بہن (...
View Detailsاگر شوہر کسی کے تلقین کرنے پر یہ الفاظ کہے کہ ’’میری بیوی مجھ پر ثلاثہ طلاق سے طلاق ہے ‘‘ حالانکہ وہ ’’ثلاثہ‘‘ کا معنی نہ جانتا ہو تو تین طلاقیں واقع ہوں گی یا ایک؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کے ایک حافظ صاحب افغانستان میں جہاد کی نیت سے جنگ میں شرکت کرتے ہیں، پچھلے ہفتے وہ افغانستان گئے تھے، وہاں افغان فورسز نے طالب ہونے کے شک میں انہیں پکڑ ...
View Details’’نکل جا میرے گھر سے‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ کہا کہ ’’نکل جا میرے گھر سے‘‘ وہ کہتے ہیں میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی، غصے میں کہہ دیا تھا۔ان الفاظ کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsغصے میں بیوی کو ’’تیرا میرا رشتہ دی اینڈ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی سے لڑائی ہو رہی ہو اور شوہر غصے میں کہہ دے کہ ’’تیرا میرا رشتہ دی اینڈ‘‘ (تیرا میرا رشتہ ختم) تو کیا ان الفاظ سے میاں بیوی کا رشتہ ختم ہو جائے گا؟نوٹ:...
View Detailsصریح طلاق دینے کے بعد کنایہ الفاظ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***نے اپنی زوجہ کو ایک دفعہ طلاق دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دے دی‘‘ اور اس کے بعد یہ الفاظ کہے کہ ’’یہ میری طرف سے فارغ ہے، اسے لے جاؤ‘‘ اس کے بع...
View Details’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند دن پہلے میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ الفاظ کہے کہ ’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں، اپنے بچے سنبھالو بس‘‘ ان الفاظ سے نکاح پر کوئی...
View Detailsمیسج کے ذریعے تحریری طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر اس نے رجوع کرلیا، لیکن کچھ عرصہ کے بعد اس نے واٹس ایپ پر بیوی کے بھائی کو تین طلاقیں لکھ کر بھیجیں، میسج کے الفاظ یہ تھے ...
View Details’’میں طلاق ای دینی اے ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا، میں نے اپنی بیوی کو مارا پیٹا اور نیچے چلا گیا، نیچے میری خالہ (ساس) سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو یہ کہہ دیا کہ ’’میں طلاق ای...
View Detailsغصے میں تین طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یکم ستمبر 2018 کو میرے شوہر کو فالج ہوا تھا، میرے شوہر میں غصہ بہت ہے، کسی بات کا پیچھا نہیں چھوڑتے، بار بار ایک ہی بات بولتے رہتے ہیں، سمجھانے کی کوشش کریں تو کوئ...
View Detailsبیوی کی بہن کے گھر آنے پر طلاق کو معلق کیا تو کرائے کے گھر سے مسئلے پر کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’اگر آج کے بعد آپ اپنی بہن کے گھر گئیں یا آپ کی بہن یا آپ کی دونوں بھانجیاں میرے گھر آئیں تو آپ کو میری طرف ...
View Detailsوائس میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیں لیکن تین نوٹس نہیں دیئے، کیا شوہر رجوع کرسکتا ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ:میرا بہنوئی دوبئی سے میرے والد کی عیادت کے لیے آیا تھا اور 18تاریخ کو واپس چلا گیا، لڑکی یہیں رہی، 19 تاریخ کو لڑکی کے والد کی وفات ہوگئی، 20 دن بعد وہ ل...
View Detailsبیوی کے بہنوئی کو تین دفعہ کہا ’’میں اسے طلاق دیتا ہوں، میرا پیغام بیوی تک پہچا دینا‘‘ کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء بھائی کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے بھابی نے ان سے طلاق مانگی، بھابی کے بار بار اسرار پر ایک دن بھائی نے اپنی بیوی کو فون کال پر طلاق دے کر فون بند کردیا، پھر اگلے دن اسی طرح کیا کہ طلاق دے کر کال بند کردی۔ اس بات ک...
View Detailsبیوی کو ’’میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘ کہا پھر کئی سال بعد یہی جملہ کہا تو کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء زید اپنی بیوی آمنہ کو اکثر غصہ میں گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتا ہے تقریبا 25 سال پہلے زید نے آمنہ کو یہ الفاظ کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور پھر اگلے ہی دن اس سے میاں بیوی کا تعلق بنا لیا ،اس کے بعد آج سے تقریبا...
View Detailsشوہر نے رخصتی سے پہلے بیوی کو تین طلاق کا میسج کیا، بیوی نے نہیں پڑھا، کیا طلاق ہوگئی؟ اگر ہوگئی تو کیا نیا نکاح کرنے سے پہلے بیوی کو طلاق کا بتانا ضروری ہے؟
استفتاء ہم نے اپنے چھوٹے بھائی کا نکاح 2019ء میں کیا، بھائی کسی اور لڑکی کو پسند کرتا تھا، لیکن والدین کی خواہش کے مطابق اُس کا نکاح خالہ کی بیٹی سے ہوگیا۔ نکاح کے وقت وہ خوش تھا، بعد میں بھی خوش رہا، لیکن کچھ عرصہ بعد اُس ...
View Details"میں جب بھی نکاح کروں تو اس کو تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء میں کنورا لڑکا ہوں۔جس لڑکی سے میرا رشتہ طے ہونے والاہےاس کو میں نے اپنےبھائی کے کہنے پر طلاق دے دی ہے۔ جبکہ ا س لڑکی سے میرا نکاح بھی نہیں ہوا، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ:"میں ***اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved