• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء مفتی صاحب! میں نے آپ کے ہاں ایک سوال (نمبر:6113) جمع کروایا تھا جس میں میں نے اپنی ہمشیرہ کے شوہر کے بارے میں تفصیلی حالات لکھے تھے کہ وہ نکاح کرنے کے بعد رخصتی کے لیے تیار نہیں ہے اور کئی سالوں سے ٹال مٹول کررہا ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہ کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کے لیے گھریلو ناچاقی کیوجہ سے دو شرعی گواہوں کے رو برو اسٹام پر یہ الفاظ لکھوائے کہ ’’میں نے اپنی بیوی کو اپنے تن پر حرام حرام حرام قرار دے ...

استفتاء مفتی صاحب میرے ایک بھائی نے اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین دفعہ طلاق دے دی تھی، پھر اہل حدیث کے مدرسے سے فتویٰ لے آئے تھے کہ ایک مجلس میں صرف ایک طلاق ہوتی ہے۔ اس بات کو 6 سال گزر گئے ہیں اور ایک بیٹی بھی پیدا ہو...

استفتاء بیوی کا بیان:مفتی صاحب تین دن پہلے ہماری گھر میں کوئی بات ہوئی تو میرے شوہر نے مجھے کہا کہ ’’ میں نے تمہیں طلاق دی ، Get out‘‘ (یعنی دفع ہوجاؤ)  اور پھر چلے گئے۔ یہ دونوں جملے ایک ہی طرح سختی اور غصے سے کہے تھے۔...

استفتاء میری بیوی نے کہا وہ حاملہ ہے مگر کوئی ٹیسٹ یا ثبوت نہیں دیا اور طلاق کا مطالبہ کیا میں نے اپنی بیوی کے سخت مطالبہ پر اسے اس شرط پر طلاق دے دی کہ وہ بچہ پیدا کرکے مجھے دے گی تو تین طلاق واقع ہونگی۔ ورنہ طلاق نہ ہوگی،...

استفتاء میں لاہور میں رہتا ہوں، میری شادی 2001ء میں ہوئی  تھی ۔ اس شادی سے ہمارے  دو بیٹے بھی ہیں، آپس کی ناچاقیوں کی وجہ سے  میں نے اپنی بیوی کو جولائی  2016ء کو اس کے گھر والوں کے پاس بھیج دیا۔اور اس کے بعد  30/7/2016 کو ...

استفتاء خاوند نے بیوی سے کہا:’’آپ  جہاں بھی ہیں، آج بروز بدھ بتاریخ 17مارچ 2021ء دوپہر 3بجے سے پہلے گھر پہنچ جائیں، اگر نہیں آئی تو میری طرف سے طلاق سمجھنا۔‘‘وضاحت مطلوب ہے کہ:( 1)پھر آگے کیا ہوا؟،بیوی گھر پہنچی یا...

استفتاء شوہر کا بیان:میری بیوی دماغی مریضہ ہے غصہ کے وقت اس کو دورہ پڑ جاتا ہے گھر میں لڑائی ہوئی تو بیوی کو دورہ پڑ گیا اور گالیاں دینے لگ گئی کافی دیر لڑائی ہوتی رہی میرا گریبان پکڑ لیا تو مجھے بہت زیادہ غصہ آیا تو می...

استفتاء میرا نام ** ہے، میرے شوہر (**) کے ساتھ میری بحث ہورہی  تھی، میرے شوہر میری بات پر یقین نہیں کر رہے تھے تو میں نے اللہ کی قسم کھا لی کہ یہ بات ایسے تھی تو** نے مجھے مارنا شروع کر دیا، انہوں نے اپنے بھائی کو اوپر بلای...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’اگر تم نے مجھے اب کبھی گالی دی تو تمہیں ایک طلاق ہو گی‘‘  اس نے مجھے گالی دے دی تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی؟ اس واقعہ کے ایک حیض کے بعد ہم  نے رجوع کرلیا۔اس واقعہ کے بعد میرا بیوی کے سا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے لیے صوتی پیغام اپنی سالی کو بھیجا جس کے الفاظ یہ ہیں:’’السلام علیکم!آپ نے تو واپسی کوئی جواب نہیں دیا، اب میری سن لو!**، میں...

استفتاء طلاق نامہمنک** قوم پٹھان ساکن محلہ**ٹیکسلا** ساکن 32** ضلع سرگودھا(1)  یہ کہ  آپ نے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میرے لاکر میں سے دس ہزار روپے چوری کیے ہیں  صرف اس لئے چوری کیے ہیں  کہ یہ الزام ...

استفتاء ایک شوہر نے اپنی بیوی کو فون پر غصہ میں کہا کہ آج کے بعد آئندہ سے میرا تم سے کوئی واسطہ نہیں اور آئندہ آپ میرے گھر پر نہ آنا اور اگر آئی تو میں آپ کو گھر سے دھکے مارمار کر نکال دوں گا اور اگر میں نہ ہوا تو می...

استفتاء میری شادی کو 12 سال گزر گئے ہیں، میرے شوہر کی دو شادیاں ہیں، روز کی گھریلو ناچاقی کی وجہ سے میرے شوہر نے دو صفحات پر تین تین بار طلاق لکھ کر  بھیج دی (جس کی کاپی ساتھ لف ہے) پھر کال پر  بھی کہا کہ ’’تم میری طرف سے ف...

استفتاء مفتی صاحب ہم نے ایک مسئلہ کے بارے میں ادارہ ’’تحریک منہاج القرآن‘‘ ماڈل ٹاؤن لاہور سے فتویٰ کی صورت میں جواب لیا تھا۔ وہ سوال وجواب آپ کو ارسال کیے جارہے ہیں۔ کیا یہ جواب درست ہے؟سوال بمع فتویٰ درج ذیل ہے:...

استفتاء بیوی کا بیان:میرا اور میرے میاں کا گھر میں جھگڑا ہوا اور جھگڑا بہت بڑھ گیا اور بہت غصے میں آیا اور گھر کی چیزیں بھی توڑیں  مثلاً گلاس وغیرہ پھینکے اور اسٹینڈ بھی گرائے بہت شدید غصے کی حالت میں تین (3) بار طلاق، ...

استفتاء بیوی کا بیان:ہماری منگنی  اور نکاح پچھلے شوال میں ہوااور اس کے دو ماہ بعد رخصتی ہوگئی  رخصتی  کے بعد اگلے دن  ہماری لڑائی ہوگئی اور میرے شوہر نے مجھے ایک لڑکےسے بات کرنے سے منع کرتے ہوئےکہا  کہ"   اگرتم نے فلاں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا کہ ’’اگر میں نے اپنی بیٹی کو تمہارے بیٹے کے نکاح میں دے دیا تو میری بیوی مجھ پر طلاق ہو گی‘‘  اب اگر وہ شخص اپنی بیٹی اس شخص کے بیٹے کے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دیتے ہوئے یہ الفاظ بولے کہ ’’طلاق دے دی، دے دی، دے دی، طلاق دے دی، جو مرضی کرلو‘‘ مہربانی فرماکر مسئلے کی قرآن وسنت کی روشنی میں رہنم...

استفتاء مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے غصے میں کہا کہ مجھے طلاق دیں، تو انہوں نے کہا ’’دی، دی، دی‘‘ طلاق کا لفظ استعمال نہیں کیا، تو کیا میری ایک ہی طلاق واقع ہوگی؟ براہِ کرم مجھے اس بات کا جواب ضرور دیج...

استفتاء مفتی صاحب اگر جھگڑے کے درمیان کوئی عورت کہے کہ "اب میرا اس گھر میں گزارا نہیں ہوتا" اور شوہر جواباً غصے میں یہ کہہ  دے کہ  " اس کے والد سے کہو جہاں (اس کے بقول اسکا گزارا ہوسکتا ہے) دل چاہتا ہے وہاں اسکا رشتہ کر دے"...

استفتاء تقریبا دو ماہ پہلے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گھر میں صبح کے ٹائم لڑائی شروع ہوئی ،میری بیوی کو  جس   کا نام  "ہیرا صفدر"ہے میری  امی جن کا نام "صفیہ بی بی" ہے  نے ناشتے کا  کہا، تو میری بیوی نے آگے سے بحث شروع کردی ،او...

استفتاء بیوی کا بیان:میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتی ہوں کہ ساری بات سچ لکھوں گی۔  میرے شوہر چرس کا نشہ کرتے ہیں،  کچھ دن پہلے ہماری لڑائی ہوئی تھی اور انہوں نے مجھے مارا بھی تھا، اس لیے میں اپنے والدین کی طرف آ گئی تھی، ک...

استفتاء عورت کو طلاق ہو جائے  تو  عدت کا خرچہ شوہر پر لازم ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر عورت شوہر کے گھر میں عدت گزارے تو طلاق کی عدت کا خرچہ(کھانا،کپڑا اور رہائش)شوہر کے ذمہ و...

استفتاء میرا نام صاحب جان اور میں پٹھان قوم سے تعلق رکھتا ہوں میں نے اپنی بیوی کو تین سے چار مرتبہ طَلاَقَیْ کا لفظ کہا  ہے۔جس کے معنی طلاق والی ہوتا ہے،اور میں نے یہ جدا کرنے کی نیت سے  نہیں کہا بلکہ یہ لفظ ہمارے پٹھانوں م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved