• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی نے شوہر کے ساتھ سونا اور کھانا پینا ترک کر دیا اور شوہر کے بلانے پر نہیں آئی  تو شوہر نے  غصے میں کہہ دیا کہ ’’آج کے بعد میرے ساتھ نہ سوئی، نہ کھایا پیا تو م...

استفتاء میرا نام**ہے، 1981ء میں میری  شادی ***سے ہوئی، میرے پانچ بچے ہوئے ایک اللہ کو بچپن میں ہی پیارا ہوگیا تھا،** ایک فوجی افسر تھے مزاج میں بہت سختی ہے، معمولی باتوں پر مارنا پیٹنا ان کا معمول تھا، مارنے میں بیٹیوں کو  ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام*** ہے میرے اور میری بیوی کے درمیان دو تین  دنوں سے لڑائی چل رہی تھی پھر 7 فروری 2023 کی صبح جب میں اٹھا تو اٹھتے ساتھ میری بیوی سے میری لڑائی ہوئی ، میں چونکہ  ابھی سو کر اٹھا تھا  اس لیے ...

منکہ ***ولد*** کا ہوں ۔ جو کہ من مظہر کا نکاح بمطابق شریعت محمدی ہمراہ ماہ*** سے مؤرخہ 2020-02-04 کو سر انجام پایا  ۔ یہ کہ بعد ازاں ما بین فریقین حالات کشیدہ ہو گئے جس کی وجہ سے میں نے اپنی زوجہ مذکورہ کو اپریل 2022 میں ایک  ہی دفعہ میں کال پر مندرج...

استفتاء میں ایک مسئلہ جاننا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصے کی حالت میں کہا کہ "  اگر آپ نے مجھے فلاں چیز آدھے گھنٹے تک نہ دی تو آپ کو تین طلاق " ۔  میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی بلکہ ڈرانا مقصد تھا اس نے وہ چیز آدھے ...

استفتاء میرا نام***ہے ، میرا تعلق کراچی سے ہے۔میرا مسئلہ یہ ہےکہ  میری بیوی اور میرے درمیان کچھ معاملات کی وجہ سے بہت زیادہ لڑائی ہوئی اور اس قدر تلخ کلامی ہوئی  کہ میں نے غصے کی حالت میں کہا  کہ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھ سے کہا"اگر تم میری گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی تو تمہیں طلاق ہوجائے گی اورمیں نے وہ گاڑی ڈرائیو کرلی تو کیا طلاق ہوگئی؟اس سے قبل بھی میرےشوہر نےاس شرط کے ساتھ طلاق کی دھمکی دی تھی کہ "اگر تم نے وا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر بیوی شوہر سے خلع کا مطالبہ کرےاور شوہر اس کے اس مطالبے کو پورا کرتے ہوئے ایک طلاق دے دے تو اگر میاں بیوی دونوں رجوع کرنا چاہیں تو کیا دوران عدت رجوع کیا  جا سکتا ہے؟ اس سے پہلے شوہر نے بیوی کو...

استفتاء جناب میرا نام *** ہے میں آپ سے ایک مسئلے کے بارے میں راہنمائی  چاہتا ہوں۔میں نے اپنی بیٹی *** کا نکاح   اپنی بیٹی کی پسند اور اس کی  رضامندی سے کیا تھا لیکن لڑکے کے  گھر والوں نے بے شمار جھوٹ بولے،مثلا یہ  کہ لڑکے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہ کہا  ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر گھر کی چار دیواری سے باہر نکلی تو تم کو تین طلاقیں ہیں‘‘ اب ہوا یہ کہ ...

استفتاء تنسیخِ نکاحجامعہ بنوریہ کا ایک فتوی نظر سے گزرا ہے کہ عدالت کی دی گئی خلع، خلع نہیں۔ نیا نکاح زنا ہوگا۔ گزارش ہے کہ عدالتیں خلع دیتی ہی نہیں  ہیں۔آپ بے فکر ہو جائیں عدالتیں نکاح منسوخ کر دیتی ہی...

استفتاء میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ جیسے تم غصے میں آتے ہو اور سفر کے دوران گاڑی میں مجھ پر چیختے ہو تو جواباً وہ بھی ناراض ہو کر مجھ پر چلائے گی،میں نے جواب دیا کہ اس بات پر طلاق ہو جائے گی۔میری نیت طلاق کی نہیں تھی بلکہ صر...

استفتاء "............................ یہ کہ امروز روبرو عدالت مدعا علیہ  نے مدعیہ کو سہ بار زبانی طلاق دے دی ہے جبکہ بعد ازاں مدعا علیہ حسب ضابطہ مدعیہ کے نام تحریری  طلاق نوٹس طلاق اول، دوئم، ثانی بذریعہ رجسٹری AD ارسال کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے عدالت سے خلع لیا  جس کے بارے میں جائز یا ناجائز ہونے کے بارے میں معلوم کرنا چاہتی ہوں۔تفصیل یہ ہے کہ میری شادی میری خالہ کے بیٹے سے ہوئی جوکہ تقریباً ساڑ...

استفتاء ایک شادی شدہ شخص جس  کی والدہ ہمیشہ اس کی بیوی کے ساتھ  جھگڑا کرتی ہے، بہتان، الزامات اور تکلیف دہ باتیں مشہور کرتی ہے، جبکہ بہو ساس کے سامنے مکمل طور پر خاموش ہے اور خدمت میں یا عزت میں فرق نہیں کرتی، باوجود اسکے س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  درج ذیل مسئلہ کے بارے  میں کہ میرے خاوند  اور سسرال والوں  کے رویے نے ایسے حالات پیدا کیے کہ مجھے خلع لینا پڑا، لڑائی  جھگڑا کرتے تھے، گھر کے کام کاج کرنے کے بعد  جب کھانا کھانے کی باری آ...

استفتاء ایک شخص کی بیوی اپنے میکے میں ایک گھر جاتی تھی، شوہر کو اس کا جانا پسند نہیں تھا اس نے کئی دفعہ اس کو منع کیا بالآخر ایک دن بیوی وہاں گئی تو اس کو غصہ آگیا اور اس نے غصے میں کہا کہ "اب اگر فلاں فلاں کے گھر گئی تو تج...

استفتاء میرا دوست کسی جگہ پر منتخب تھا جہاں اس کی رہائش بھی تھی ،اپنے گھر سے دور تھااس کا کہنا ہے کہ مجھ سے غلطی میں کسی بچے سے بدکاری ہوگئی اور اس بچے نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ فلاں شخص نے مجھ سے بدکاری کی ہے،پھر میرے ...

استفتاء میں نے غصہ میں آکر اپنی  بیوی کو طلاق دے دی۔ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ موبائل پر طلاق نہیں ہوتی اور کچھ کا کہنا ہے کہ موبائل پر طلاق ہوجاتی ہے۔ میں باہر کے ملک میں تھا اور ہم دونوں کی فون پر بحث ہورہی تھی، میں نے غصے...

استفتاء میں خدا کو حاضر ناظر جان کر سچ بول رہی ہوں ۔ مجھے اس مسئلہ پر فتوی چاہیے ۔ آج سے 6 سال پہلے میرے شوہر نے غصے میں آکر کلمہ پڑھ کر کہا کہ " تم فارغ ہو میری طرف سے ،تم میری طرف سے فارغ ہو ،تم میری طرف سے فارغ ہو " اس ک...

استفتاء میری بیوی مورخہ*** صبح بوقت 10بجے دن کو میرے اور میرے والد کی غیر موجودگی میں راضی خوشی اپنے والدین کے گھر گئی تھی اور جب شام کے وقت میری بیوی اپنے گھر آنے کے لیے نکلنے لگی تو اس کی والدہ نے اپنے گھر آنے سے روک دیا ...

استفتاء میرے ایک دوست نے اپنی بیوی کو 22-02-26 کو ایک طلاق دی اور دو ماہ بعد  رجوع کرلیا اور اکٹھے رہنے لگے، پونے دوسال بعد  آپسی ناراضگی اور لڑائی جھگڑے میں 23-11-16 کو دوسری اور ٹھیک دو دن بعد  23-11-18 جو تیسری طلاق دی  ...

استفتاء میاں بیوی کے معمولی جھگڑے  میں بیوی خاوند سے یہ کہتی ہے  کہ"اگر میں تمہیں پسند نہیں تو مجھے چھوڑ کیوں نہیں دیتے" اس کے بعد  فون بند کردیتی ہے، اب خاوند کا میسج (جو ساتھ لف ہے)  آتا ہے کہ:***دانش آزاد کررہا ہے"او...

استفتاء مفتی صاحب میری شادی ہوئی تو میری بیوی پہلے تو میرے ساتھ ٹھیک چل رہی تھی لیکن  کچھ عرصہ بعد مجھ سے اور میرے گھر والوں  سے چھوٹی چھوٹی باتوں میں جھگڑا کرنے لگی اس کے ساتھ ساتھ مجھ سے اس نے کئی مرتبہ طلاق کا مطالبہ بھی...

استفتاء مفتی صاحب  ! مجھے آپ سے خلع کے موضوع پر بات کرنی ہے ۔تین سال ہو گئے ہیں میں  نے عدالت کے ذریعے خلع لیاہے ۔ میرے سابق شوہر*** کا کہنا تھا کہ میں نے تو طلاق دی ہی نہیں نہ ہی میں نے کہیں سائن کیے ، عدالت نے ڈگری جاری ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved