مطلقہ ثلاثہ کا حلالے کی شرط پر نکاح کروانے کے بعد سابقہ شوہر کا اس بیوی سے زنا کرنے سے حلالے کا حکم اور ایک سابقہ فتویٰ سے متعلق مزید وضاحت
استفتاء مفتی صاحب! میں آپکا شکر گزار ہوں آپ نے جو مسئلہ (فتویٰ نمبر ۲۱/۳۱۴) بتایا تھا جس کی کاپی ساتھ لف ہے، اس سے میری زندگی کو بہت سکون ملا تھا اور میں ایک دو مہینے تک واپس پاکستان بھی جارہا ہوں اور میری سابقہ بیوی بول ر...
View Detailsشوہر نے تحریری طلاق دے دی تو بیوی کی عدت کب سے شروع ہوگی؟
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ شوہر سعودیہ میں ہے اور اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، طلاق کے نوٹس پر دستخط کرکے اپنے والد کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیج دیا ہے، لڑکی کو نہیں بھیجا، لڑکے کے والد نے وہ نوٹس واٹس ایپ کے ذریعے چن...
View Detailsلڑائی جھگڑے کی وجہ سے عدالتی خلع لینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد میری بہن کے شوہر کے ساتھ جھگڑے شروع ہوگئے، اس کے بعد ہم سب بڑوں نے مل کر اُن کی صلح صفائی کروائی، پانچ سات دفعہ اُن کی لڑائی ہوئی ، لیکن اب ...
View Detailsشادی کے کچھ عرصہ بعد شوہر غریب ہو جائے تو خلع کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا نکاح کفؤ (جوڑ) دیکھ کر کیا گیا، لیکن کچھ سال بعد شوہر کے مالی حالات خراب ہوگئے اور گھر بیچنا پڑ گیا، اب شوہر اپنے بیوی بچوں کو ایک کنال کے گھر سے کرائے ...
View Detailsذہنی تشدد کی بنیاد پر خلع لینے کا حکم
استفتاء ہماری شادی 2006ء میں ہوئی تھی، گذشتہ چودہ سالوں سے اپنے خاوند نعمان عادل کے ساتھ رہائش پذیر تھی، میں اس دوران خاوند کی طرف سے کوئی خاص توجہ حاصل نہیں کرسکی جس کی وجہ ان کی طبیعت کی بے رُخی تھی، کسی بھی گھریلو معامل...
View Detailsمار پیٹ اور تشدد کی بنیاد پر خلع
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ!میں امروزش ولد فیاض محمود، میری آج سے چھ سال پہلے سکندر ولد جاوید محمود سے شادی ہوئی، میری شادی کے ہفتے بعد ہی وہ (سعودی عرب) واپس چلا گیا، اور باہر جاتے ہی رویہ تبدیل ہونے لگ گی...
View Detailsکنائی الفاظ کے ساتھ طلاق کو معلق کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی تھی میں نے اس کو کہا کہ "کہ ستا رور زمنگ کرہ راغے تاورتہ پخیر اوویل یا دے کورتہ پریخودو نو تہ بہ زما نہ پاتی وے تہ بیا خپل کارکوہ زہ ...
View Details’’اگر میرا نکاح حفصہ کے علاوہ کسی سے ہوا تو اسے طلاق‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ:ایک شخص کی شادی حفصہ نامی لڑکی سے ہونی تھی، کچھ مسائل پیدا ہوگئے تو اس نے کہا کہ ’’اگر میرا نکاح حفصہ کے علاوہ کسی سے ہوا تو ...
View Detailsبیوی کو ’’تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ صورت میں کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟لڑکی کا بیان: میرے شوہر کے کسی لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کی وجہ سے ہمارے درمیان لڑائی ہوئی، اس لڑائی میں میرے ...
View Detailsغصے میں تین دفعہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میں نے اپنی بیوی کو شدید غصے میں تین دفعہ طلاق دے دی ہے اور اس وقت اس کے پاس اس کی چھوٹی بہن بیٹھی تھی جس کی عمر 18 سال ہے۔ طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ تینوں دفعہ یہی الفاظ کہے ہیں۔ طلاق کے ا...
View Details“تم میرے گھرسے نکل جاؤ،اور دوسری شادی کرلینا، میں تمہیں جواب دے دوں گا” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے غصےمیں اپنی بیوی کو کہا کہ "تم میرے گھرسے نکل جاؤ،اور دوسری شادی کرلینا، میں تمہیں جواب دے دوں گا" تو زید کے لیے عند الشرع کیا حکم نا فذ ہوگا۔؟ ...
View Detailsشوہر کا یہ کہنا کہ “اب اگر میں یا میری بیوی اس زیور کو دوبارہ لیں تو میری بیوی مجھ پر تین طلاق ” پھر زیور کی قیمت لینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا اپنی والدہ سے جھگڑا ہوا تو اس شخص نے اپنی بیوی کا زیور لے کر والدہ کی طرف پھینک دیا اور کہا کہ "اب اگر میں یا میری بیوی اس زیور کو دوبارہ لیں تو میری بیو...
View Details’’طلاق ديتاہوں طلاق ،طلاق ، طلاق ‘‘کہنےکاحکم
استفتاء مفتی صاحب: میں *******لاہور سے ہوں۔ میری عمر23 سال ہے۔ پچھلے سال میری شادی ہوئی تھی۔ میرا شوہر مجھ سے بہت پیار کرتا تھا کسی بات پر جھگڑا ہو جانے کی وجہ سے میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی۔ دو ماہ سے وہ بھی بہت پریشان ...
View Detailsبیوی کے سامنے طلاق کے مسائل بیان کرنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میر ابیٹا اپنی بیوی سے طلاق کے بارے میں بحث کر رہا تھا اس نے اپنی بیوی کو مسئلہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کوئی اپنی بیوی کو کہے تم کو تین طلاق ہو تو وہ طلاق ہوجاتی ہے ، چاہے مذاق میں ہو ، مثال کے طور پر اگر ...
View Detailsتین طلاق کے بعد اہل حدیث سے ایک طلاق کا فتویٰ لے کر رہنا شروع کردیا، کیا یہ درست ہے؟
استفتاء السلام علیکم، مفتی صاحب! میرا ایک مسئلہ ہے، پلیز راہنمائی فرمائیے۔ میرے ایک کزن نے آج سے 8 سال پہلے تین طلاقیں دیں لیکن پھر ایک اہل حدیث مفتی نے کہا کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہوتی ہے۔ پھر 6 سال تک دونوں ایک ساتھ ...
View Detailsبیوی کو ’’میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘ کہنے کے بعد تین دفعہ ’’تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:’’میں ملائیشیا میں ہوتا ہوں۔ میں نے اپنی بیوی کو اس کے بھائی کے سسرال جانے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’اگر تم وہاں گئی تو میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘ پھر اس کے بھائی کے س...
View Detailsطلاق کی خواہش کا اظہار کرنے سے طلاق کا حکم
استفتاء السلام علیکم محترم جناب علماءکرام میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوا میں نے غصے میں کہا’’ اب دل کرتا ہے کہ تم سے جدائی ہو جائے چاہے تمہاری موت سے ہو یا ویسے ہو ‘‘لیکن میں نے لفظ طلاق نہیں بولا ہاں دل میں ہو سکتا ہے...
View Detailsتلاک ،تلاک ،تلاک بو لنے سے وقوع طلاق کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا بیوی نے لکھا کہ’’ میں شک کی صورت میں ساتھ نہیں رہنا چاہتی، مجھے فارغ کر دیں مجھےطلاق دے دو ‘‘۔ شوہر نے كہا میں نے نہیں دینی اور نہ کبھی دونگا۔بیوی ضد کر رہی تھی...
View Detailsمیسج کے ذریعے بیوی کو ’’ آخری اور تیسری طلاق دیتا ہوں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اہلیہ کی اور میری تین دفعہ ناچاقی ہوئی ہے، اس میں پہلی مرتبہ میں نے اپنا نام لے کر اور اہلیہ کا نام لے کر کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اس طلاق کے بعد اسی...
View Detailsشوہر نے بیوی کو طلاق کا اختیار دیا، بیوی نے کہا ’’میں آپ کو طلاق دیتی ہوں، آج سے ہمارا رشتہ ختم ہے‘‘ تو کیا طلاق واقع ہوگئی؟
استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں لڑائی ہوگئی جس میں میری بیوی نے مجھ سے طلاق مانگی لیکن میں نے طلاق نہیں دی مگر میں نے بیوی کو کہا کہ ’’میں آپ کو طلاق کا حق دیتا ہوں، جب آپ کو لگے آپ میرے ساتھ نہیں رہ سکتی ہو آپ مج...
View Detailsخرچہ نہ دینے کی بنیاد پر خلع لینے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب یہ خلع کے کاغذات ہیں، میں نے عدالت میں کیس کروایا تھا، وکیل کو ساری صورتحال بتائی تھی۔ میرے شوہر نے مجھے مار کر گھر سے رات بارہ بجے نکال دیا تھا، میں اپنے والدین کے گھر چلی گئی، دو سال تک گھر رہی، اس دوران...
View Details(۱)عدت کا خرچ(2)نکاح ختم ہونے کے بعد طلاق کا نوٹس بھیجنے کاحکم
استفتاء میرا(احمد جلال ملک ولد ملک محمد طارق)کا نکاح حرا بیگ ولد نسیم بیگ سے مارچ 2019ء میں قرار پایا۔ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے اور شوہر کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر پہلی زبانی طلاق 4جنوری 2021ء کو دی اور طلاق کے الفاظ یہ تھ...
View Detailsشوہر کا بیوی کو”آئندہ تم گھر سے نکلی تو تمہیں طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء اگر خاوند غصے میں اپنی بیوی کو کہہ دے کہ "اگر آئندہ تم گھر سے باہر نکلی تو تمہیں طلاق "خاوند اپنی کہی بات واپس لینا چاہے تو کیا کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...
View Detailsدو سال تک اپنی بیوی سے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر اثر
استفتاء اگر کوئی شخص ایک سا ل یا دو سا ل تک اپنی بیوی سےدل نہ چاہنےکی وجہ سے ہمبستر ی نہ کرے کیونکہ 60 سا ل کی عمر میں تو ویسے ہی دل نہیں چاہتا تو اس وجہ سے نکاح پر کوئی اثر ہو تا ہے ؟ الجواب :بس...
View Detailsبیوی کو’’اگر میں نے فلاں کام کیا تو تو میری ایسی ہوگی کہ جو نیچے قبر میں میری (ماں) ہے‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عید کی چھٹیوں میں جب گھر آؤں گا تو فلاں لڑکے کو اپنی جگہ کام پر رکھ کر آؤں گا، بیوی نے کہا کہ آپ اس کو اپنی جگہ نہ رکھنا، شوہر نے جوابا کہا کہ ٹھیک ہے اور کہا ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved