• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء ایک آدمی نے نکاح کے وقت اپنی بیوی کے کہنے پر طلاق کا اختیار اپنی بیوی کو دے دیا، شادی کے بعد 3بار ناراضگی ہوئی جس میں بیوی نے درج ذیل الفاظ استعمال کیے:پہلا لڑائی کا واقعہ: شادی سے تقریبا ایک ماہ بعد بیوی نے لڑا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی نے اپنی رضامندی سے خلع نامے پر دستخط کر دیے ہیں، کیا مذکورہ صورت میں خلع درست ہو گیا ہے؟ خلع نامہ ساتھ لف ہے۔یہ میری ہمشیرہ کا مسئلہ ہے۔خلع نامہ کی عب...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا، جھگڑا بچوں کو مارنے سے منع کرنے کی وجہ سے ہوا تھا۔ اُس جھگڑے میں، میں نے بیوی کو مارا بھی کہ آرام سے بات کرو، میری بیوی بہت زیادہ زبان است...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو خوش کر نے کے لیے اس کے سامنے یہ جملہ کہدیا کہ"اگر میں تمہارے کسی مطالبہ کو پورا نہ کروں تو تمہیں اختیار ہوگا ،جو چاہنا وہ کرنا" میں نے زبان سےصرف مذکورہ جملہ کہا تھا لیکن دل ہی  دل میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور میرے شوہر کی آپس میں لڑائی ہوئی جس پر شوہر نے مجھے کہا "میرا سب کچھ تم پر حرام ہے" اس کے بعدہم نے تین ماہ بات نہیں کی اور تین ماہ بعد شوہر نے دوبارہ یہی ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے آپ حضرات سے طلاق کا مسئلہ دریافت کیا تھا، جس کے بارے میں آپ حضرات نے فتوی دیا کہ دو بائنہ طلاقیں واقع ہو گئی ہیں، اور اکٹھے رہنے کے لیے نیا نکاح کرنا پڑے گا،...

استفتاء شوہر کا بیان:میری اپنی بیوی کے ساتھ گھریلو معاملات میں لڑائی ہوئی، لڑائی کے دوران میں نے کہا کہ ’’میں تجھے طلاق دے دوں گا، میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے نہیں رکھنا، میں نے تجھے فارغ ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور میری بیوی کی کسی بات پر بحث و تکرار ہو گئی، میری بیوی کہنے لگی کہ ’’آپ مجھے فارغ کر دیں‘‘ میں نے کہا کہ ’’ٹھیک ہے کر دیتا ہوں کیسے فارغ ہونا چاہتی ہو؟‘‘ تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب  میرا نکاح ہوا تھا میں اس نکاح کے لئے بالکل راضی نہیں تھی، نکاح سے دو تین دن پہلے مجھ پر بہت تشدد کیا گیا، مجھ پر کچھ غلط الزامات بھی لگائے گئے، جس دن نکاح تھا م...

استفتاء مفتی صاحب آپ اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میرے والد محمد سلیم جو کہ مورخہ29/03/21 ءبروز پیر کو رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ،انہوں نےدو شادیاں کر رکھی تھیں، ان کی پہلی بیوی  کا نام روبینہ اور دوسری بیوی  ...

استفتاء میری شادی کو پانچ سال ہوگئے ہیں اور دو سال سے میں اپنے ابو کے گھر ہوں کیونکہ جب میں اپنے شوہر کے گھر تھی تو انہوں نے مجھے دو بار کہا کہ ’’میں نے تجھے طلاق دی‘‘اس وقت میرے سسر، میری ساس اور میرا بھائی بھی موجود تھے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا شوہر عبدالرزاق مجھے (مسماۃ ریاض بی بی زوجہ عبدالرزاق کو) باہم نزاع کی وجہ سے  تین دفعہ طلاق دے چکا ہے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تینوں طلاق دتی‘‘ (میں نے تجھے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی فیملی کے پریشر میں آ کر ایک ہی وقت میں تین طلاقیں لکھ کر بیوی کے ماں باپ کے گھر بھیج دی ہیں، پریشر کی نوعیت یہ تھی کہ میں جب چھوٹا تھا تو والدہ کا انتقا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(۱)شوہر نے غصے کی حالت میں اور بیوی کی غیر موجودگی میں گھر کی ایک عورت کو مخاطب کر کے یہ الفاظ کہے کہ''اس کو یعنی میری بیوی کو بتلادینا کہ اس کو میں نے ہر طریقے ...

استفتاء شوہر کا بیان:مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں پاکستان سے باہر رہتا ہوں اور میری بیوی پاکستان میں رہتی ہے۔ 7 مئی 2021ء کو فون  پر بات کرتے کچھ تلخ کلامی ہوگئی تو میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’میں ن...

استفتاء ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران کہتا ہے کہ ’’لاؤ موبائل اور میں آپ کی امی کو فون کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ یہ میری طرف سے آزاد ہے۔‘‘  جبکہ فون نہیں کیا اور نہ یہ جملہ کہا۔ اب ایک عالم صاحب سے پوچھا تو ...

استفتاء بیوی کا بیان:السلام علیکم! میں جو کچھ بولوں گی  اللہ کو حاضر ناظر جان کر سچ بولوں گی: میرا اور ***(شوہر)  کا پہلے دن سے ہی کوئی جھگڑا نہیں ہوا، جو غلط فہمی اور جھگڑا ہوا وہ گھر والوں...

استفتاء شوہر کا بیان:ہمارے گھر میں آپس میں لڑائی جھگڑا ہو رہا تھا  جس میں میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ اگر آپ ان کے مسئلے میں بولو گی تو مسئلہ بنے گا اور میں تمہیں طلاق دے دوں گا تھوڑی دیر بعد یعنی سات آٹھ منٹ بعد میں نے ...

استفتاء محترم مفتی صاحب مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں عنایت فرمادیں۔  اب سے تین سال قبل دونوں خاندانوں اور لڑکا لڑ کی کی رضامندی سے بریرہ کی شادی سمیر سے ہوئی، ایک سال بعد بیٹی پیدا ہوئی ،دوسرے سال بیٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ معاملات کی وجہ سے میرے گھر والوں نے مجھے کہا کہ آپ اپنی بیوی کو طلاق دے دو جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ''میں طلاق دتی ،میں...

استفتاء میری ہمشیرہ حمیرا بنت خالد محمود کی شادی اسد بن عقیل کے ساتھ تقریباً ایک سال قبل ہوئی تھی۔ مگر شادی کے ابتدائی ایام میں ہی شوہر کی طرف سے بیوی کو زدوکوب کرنے اور مارنے پیٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لیکن  پانچ چھ ماہ گز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ہم دونوں میاں بیوی میں خرچ کے معاملے میں لڑائی ہوئی۔ بقول  میری بیوی، میں نے شدید غصہ میں آکر تین مرتبہ ایک ہی سانس میں کہا ’’طلاق دیتا ہوں‘‘ جبکہ میری بہن  (...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کے ایک حافظ صاحب افغانستان میں جہاد کی نیت سے جنگ میں شرکت کرتے ہیں، پچھلے ہفتے وہ  افغانستان گئے تھے، وہاں افغان فورسز نے طالب ہونے کے شک میں انہیں پکڑ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ کہا کہ ’’نکل جا میرے گھر سے‘‘ وہ کہتے ہیں میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی، غصے میں کہہ دیا تھا۔ان الفاظ کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر بیوی سے لڑائی ہو رہی ہو اور شوہر غصے میں کہہ دے کہ ’’تیرا میرا رشتہ دی اینڈ‘‘ (تیرا میرا رشتہ ختم) تو کیا ان الفاظ سے میاں بیوی کا رشتہ ختم ہو جائے گا؟نوٹ:...

© Copyright 2024, All Rights Reserved