صریح طلاق دینے کے بعد کنایہ الفاظ استعمال کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***نے اپنی زوجہ کو ایک دفعہ طلاق دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دے دی‘‘ اور اس کے بعد یہ الفاظ کہے کہ ’’یہ میری طرف سے فارغ ہے، اسے لے جاؤ‘‘ اس کے بع...
View Details’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند دن پہلے میرے شوہر نے غصے اور لڑائی جھگڑے میں مجھے یہ الفاظ کہے کہ ’’مجھ سے تمہارا کوئی تعلق نہیں، کوئی رشتہ نہیں، اپنے بچے سنبھالو بس‘‘ ان الفاظ سے نکاح پر کوئی...
View Detailsمیسج کے ذریعے تحریری طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر اس نے رجوع کرلیا، لیکن کچھ عرصہ کے بعد اس نے واٹس ایپ پر بیوی کے بھائی کو تین طلاقیں لکھ کر بھیجیں، میسج کے الفاظ یہ تھے ...
View Details’’میں طلاق ای دینی اے ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا، میں نے اپنی بیوی کو مارا پیٹا اور نیچے چلا گیا، نیچے میری خالہ (ساس) سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو یہ کہہ دیا کہ ’’میں طلاق ای...
View Detailsغصے میں تین طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یکم ستمبر 2018 کو میرے شوہر کو فالج ہوا تھا، میرے شوہر میں غصہ بہت ہے، کسی بات کا پیچھا نہیں چھوڑتے، بار بار ایک ہی بات بولتے رہتے ہیں، سمجھانے کی کوشش کریں تو کوئ...
View Detailsبیوی کی بہن کے گھر آنے پر طلاق کو معلق کیا تو کرائے کے گھر سے مسئلے پر کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ’’اگر آج کے بعد آپ اپنی بہن کے گھر گئیں یا آپ کی بہن یا آپ کی دونوں بھانجیاں میرے گھر آئیں تو آپ کو میری طرف ...
View Detailsوائس میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیں لیکن تین نوٹس نہیں دیئے، کیا شوہر رجوع کرسکتا ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ:میرا بہنوئی دوبئی سے میرے والد کی عیادت کے لیے آیا تھا اور 18تاریخ کو واپس چلا گیا، لڑکی یہیں رہی، 19 تاریخ کو لڑکی کے والد کی وفات ہوگئی، 20 دن بعد وہ ل...
View Detailsبیوی کے بہنوئی کو تین دفعہ کہا ’’میں اسے طلاق دیتا ہوں، میرا پیغام بیوی تک پہچا دینا‘‘ کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء بھائی کے ملک سے باہر جانے کی وجہ سے بھابی نے ان سے طلاق مانگی، بھابی کے بار بار اسرار پر ایک دن بھائی نے اپنی بیوی کو فون کال پر طلاق دے کر فون بند کردیا، پھر اگلے دن اسی طرح کیا کہ طلاق دے کر کال بند کردی۔ اس بات ک...
View Detailsبیوی کو ’’میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘ کہا پھر کئی سال بعد یہی جملہ کہا تو کیا طلاق ہوگئی؟
استفتاء زید اپنی بیوی آمنہ کو اکثر غصہ میں گالی گلوچ اور مار پیٹ کرتا ہے تقریبا 25 سال پہلے زید نے آمنہ کو یہ الفاظ کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور پھر اگلے ہی دن اس سے میاں بیوی کا تعلق بنا لیا ،اس کے بعد آج سے تقریبا...
View Detailsشوہر نے رخصتی سے پہلے بیوی کو تین طلاق کا میسج کیا، بیوی نے نہیں پڑھا، کیا طلاق ہوگئی؟ اگر ہوگئی تو کیا نیا نکاح کرنے سے پہلے بیوی کو طلاق کا بتانا ضروری ہے؟
استفتاء ہم نے اپنے چھوٹے بھائی کا نکاح 2019ء میں کیا، بھائی کسی اور لڑکی کو پسند کرتا تھا، لیکن والدین کی خواہش کے مطابق اُس کا نکاح خالہ کی بیٹی سے ہوگیا۔ نکاح کے وقت وہ خوش تھا، بعد میں بھی خوش رہا، لیکن کچھ عرصہ بعد اُس ...
View Details“میں جب بھی نکاح کروں تو اس کو تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء میں کنورا لڑکا ہوں۔جس لڑکی سے میرا رشتہ طے ہونے والاہےاس کو میں نے اپنےبھائی کے کہنے پر طلاق دے دی ہے۔ جبکہ ا س لڑکی سے میرا نکاح بھی نہیں ہوا، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ:"میں ***اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ ک...
View Detailsعورت کا سسرال میں عدت گذارنا
استفتاء ایک عورت کا شوہر عورت کے باپ کے گھر یعنی اپنے سسرال میں وفات پاجائے اور شوہر کے گھر میں کوئی اور نہیں ہے، بچے علیحدہ مکان میں رہتے ہیں اس سے جدا ہیں تو یہ عورت عدت کہاں گذارے گی؟کیا یہ بیوہ اپنے میکے میں عدت گذار ...
View Details“جاؤ چلی جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی “کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میرے شوہر نے 9 نومبر 2023 تقریبا رات دس بجے کے قریب آپس میں بحث و مباحثہ کے درمیان مجھے کہہ دیا کہ "جاؤ چلی جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی " صرف ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے ۔میں نے کہا کہ آپ ...
View Details“اگر آپ کے ساتھ اکٹھا رہوں تو مجھ پر یہ بیوی تین بار طلاق ہوگی” کہنے کا حکم
استفتاء میرے پاس گھر میں کسی کے پیسے بطور امانت پڑے ہوئے تھے۔ وہ میری والدہ نے استعمال کیے، میں نے والدہ کو کہا کہ یہ پیسے میں آپ سے نہیں لوں گا اگر یہ پیسے میں آپ سے لوں تو مجھے خدا کی قسم اور میں آپ کیساتھ اکٹھا نہیں رہوں...
View Detailsمختلف اوقات میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء بيوی کا بیان:"مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میرے شوہر نے مجھے ایک بار گھر پر بولا تھا کہ "جا میں تجھے طلاق دیتا ہوں" اور میں امی کے گھر آگئی پھر وہاں آکر بھی میرے مطالبہ کرنے پر دو بار یہی الفاظ دہرائے تو پوچھنا یہ تھ...
View Detailsذہنی اور جسمانی تشدد کی وجہ سے عدالت سے یکطرفہ خلع لینے کا حکم
استفتاء میں نے سات سال پہلے خلع لیا تھا ، میرا شوہر مجھے ذہنی اذیت دیتا تھا اور مارتا تھا اور شراب بہت زیادہ پیتا تھا اور اب بھی وہ عادی ہے میں اس کو بہت منع کرتی تھی اور بہت غصہ بھی کرتی تھی لیکن اس نے وہ عادت نہیں چھوڑی ...
View Detailsذہنی مریضہ کو تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق دی، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" پھر ہم نے رجوع کر لیا۔ اس کے بعد تین طلاقیں دیں،طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...
View Detailsنشے کی حالت میں دی گئی طلاق
استفتاء میرے والد نے نشے کی حالت میں میری والدہ کو طلاق کے الفاظ ادا کر دیےہیں،میں اس واقعہ پر موجود تھا والد نے شراب پی ہوئی تھی ، کیونکہ وہ اکثر پیتےرہتے ہیں، لیکن بات چیت ٹھیک کر رہے تھے ، گھر آئے تو کسی بات پر لڑائی ش...
View Details“اگر تو اپنے والد کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بیوی سے کہا "اگر تو اپنے والد کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق" پھر شوہر کی عدم موجودگی میں شوہر کی بھانجی نے کہا کہ ماموں نے تج...
View Detailsدو مرتبہ”تم میری طرف سے فارغ ہو” کہنے کا حکم
استفتاء ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا تو میری بیوی نے مجھے کہا کہ مجھے طلاق کے کاغذ دیدو، میں چلی جاتی ہوں تو میں نے اسے کہا کہ میں ایسے تو کاغذ نہیں دوں گا ، اگر دوں گا تو قانون کے مطابق دوں گا ،پھر ہماری بحث بڑھ گئی...
View Detailsشوہر کا اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان:میں بیان حلفی کے ساتھ بتاتی ہوں کہ 2023-7-14 کو صبح کے ٹائم 9 بجے میری اور میرے خاوند کی آپس میں لڑائی ہوئی، لڑائی ہمارے بیٹے کی وجہ سے ہوئی، بیٹے نے تبلیغ والوں کے ساتھ جانا تھا اور اس نے اپنے اب...
View Detailsطلاق کی صورت میں لڑکے اور اس کے گھر والوں کو دئیے گئے تحائف کا حکم
استفتاء طلاق کی صورت میں لڑکے کے سسرال والوں کی طرف سے لڑکے کو اور اس کے ماں ،باپ بہنوں اور بھابھی کو دی جانے والی رقم یا سونے کی کوئی چیز جو شادی سے پہلے اور بعد میں دی گئی ، شرعاً کس کی ملکیت ہو گی ، طلاق ہونے کی صورت ...
View Detailsرجعی طلاق کے بعد شوہر نے رابطہ چھوڑ دیا، کیا نکاح ختم ہوگیا ہے؟
استفتاء شوہر نے 17اکتوبر 2017 کو ایک تحریر لکھ کر اس کی تصویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی تھی اور بیوی کی والدہ کے موبائل پر بھیجی تھی۔ تحریر یہ ہے:"طلاق نامہدستخط (شوہر)۔ 17-10-22گواہ نمبر1***(دستخط)گواہ نمبر...
View Detailsشوہر کا اپنی بیوی کی طلاق کو اپنی ماں کے گھر جانے پر معلق کرنا
استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیو ی کو پشتو زبان میں ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے "ہلتہ بہ نہ زی او کچرے بیا لاڑی نو طلاق ای راباندی "(ترجمہ:تم نے وہاں (میری ماں کے گھر) نہیں جانا اور اگر پھر ت...
View Detailsعدت کے بعد دوسرا نکاح کرنے کا حکم
میرا نکاح اسلامی شرعی طریقے پر م***کے ساتھ مؤرخہ 2021-8-6 کو ہوا تھا، مگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی بناء پر میں مجبور اور بے بس ہو کر اپنی بیوہ والدہ کے گھر دسمبر 2022 میں واپس آ گئی اور اپنی والدہ کے پاس ہی رہ رہی ہوں۔ اس دوران مؤرخہ 2023-06-21 کو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved