• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء اگر عورت نے اپنے شوہر سے الگ زندگی بسر کی ہو، تقریباً 15 سال بعد جب اس کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا اس عورت کو عدت  میں بیٹھنا ہوگا یا نہیں؟ جبکہ عورت کو 6 ماہ بعد معلوم ہوا کہ اس کا خاوند فوت ہوچکا ہے،جبکہ ان کی...

استفتاء میرے شوہر کا مجھ سے جھگڑا ہوا جس میں انہوں نے مجھے کہا کہ ’’تم میری طرف سے فارغ ہو میں نے تجھے فارغ کیا‘‘، یہ فقرہ تین سے چار دفعہ دہرایا گیا ہے اور ہماری لڑائی بھی چار پانچ دفعہ ہوئی ہے اور ہر بار یہی فقرہ دہرایا گ...

استفتاء مفتی صاحب!میاں بیوی کے مابین میسج پر گفتگو ہوئی، اسی دوران شوہر نےتین دفعہ لفظ طلاق کے میسج کردیئے۔میسج مندرجہ ذیل ہیں:بیوی:بس کہا جو مرضی ہے کرلینا۔...

استفتاء ایک شخص نے طلا ق دیتے ہوئے کہا کہ’’میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں،اب وہ میری بیوی نہیں رہے گی‘‘اس جملہ سے کتنی طلاقیں ہوئی ہیں؟ اور کونسی طلا ق واقع ہوئی ہے؟وضاحت مطلوب ہے: سائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سات سال پہلے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی جس کی تفصیل یہ ہے کہ صبح صبح بیوی سے جھگڑا ہو گیا  اور میں نے بیوی سے کہہ دیا کہ ’’جاؤ تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘  ان ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے غصے میں اپنی بیوی کو تین بار یہ الفاظ کہے کہ  ’’طلاق ہے تجھے‘‘  اس وقت بیوی اور والدہ پاس موجود تھی،  غصے میں مجھے معلوم تھا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور کیا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیرا نام*** ہے ،میں دوبئی میں کام کرتا ہوں ، کچھ عرصہ پہلے میرا صرف نکاح ہوا تھا،  ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی،  لڑکی کے  اولیاء کی رضامندی سے گواہوں کی موجودگی میں ...

استفتاء میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ’’مجھ پر میری بیوی طلاق ہو اگر میں آپ کے روپے(آپ کے کام کی آمدنی) کے بارے میں پوچھوں یا اس کے بارے میں کوئی بات کروں‘‘ یہ معاملہ غصے کے دوران پیش آیا،گھر میں ایک ساتھ رہتے ہیں،میری شادی ہو...

استفتاء میرا نام*** ہے اور لندن میں رہتی ہوں،13نومبر2022کو میرے شوہر نے غصے میں مجھے کہا کہ’’اگر تم نے گھر سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہے‘‘اور ساتھ ہی کہا کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گھر میں ایک چھوٹی سی بات پر بیوی سے میرا جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کی وجہ سے بات اتنی بڑھ گئی کہ میری بیوی مرنے کی کوشش کرنے لگی، ہمسائیوں کی مدد سے میں نے اسے مرنے سے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میرا بھائی دماغی مریض ہے، 2014 سے اس کا علاج چل رہا ہے، وہ مستقل دوائی کھاتا رہے تو ٹھیک رہتا ہے اور اگر دوائی چھوڑ دے تو طبیعت خراب ہو جاتی ہے، پچھلے کچھ عرصے سے...

استفتاء میری  اپنی کزن (تایا کی بیٹی) سےشادی ہوئی ۔دو ماہ گزر ےتو میری ساس نے کہا اس مکان میں میری بیٹی نہیں رہ سکتی کیونکہ یہ مکان دو عدد کمروں پر مشتمل ہے اس میں 2 بھائی نہیں رہ سکتے، اس پر میری گھر والی سے بحث ہوگئی کہ و...

استفتاء مفتی گزارش ہے کہ فروری 2022ء میں *** نامی ایک شخص نے آپ کے ہاں دار الافتاء میں ایک سوال جمع کروایا تھا جس میں اس نے لکھا تھا میں نے بیوی کو طلاق نہیں دی، کسی نے خود سے ہی طلاقنامہ بنوا کر میرے نام سے بیوی کو بھیج دی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   04-05-2022کو میری شادی ہوئی جو کہ میرے والدین نے زبردستی کروائی  جبکہ میں اس جگہ شادی نہیں کرنا چاہتی تھی،  شادی کے بعد شوہر سے میرا تعلق بہتر نہیں تھا اور میں اس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میرے شوہر نے  2013ء میں  مجھے پہلی طلاق دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ ایک مرتبہ یہ الفاظ بولے تھے،  اس طلاق کے بعد ہم میاں بیوی کی طرح رہتے...

استفتاء ميرے شوہر نے***كو مجهے ايك طلاق دی ہے ا س وقت میرے پیریڈز کا دوسرا دن تھا۔ اب میرے  3 پیریڈز ہوچکے ہیں اور چوتھا پیریڈ آنے والا  ہے تو 3 پیریڈز کے حساب سے طلاق کی عدت پوری ہوجاتی ہے  یا تاریخ کے حساب سے 90 دن پورے ک...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام***ہے، میری بیوی آئے دن گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے، اس گزشتہ اتوار کو صبح میں ڈیوٹی پر تھا، اس کا والد پھر اسے لے گیا، رات کو میں سو گیا، صبح 8 بجے اس نے میسج پر مجھے گالیاں دیں، 11 بجے اٹھا، اسے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   2022-09-27كو میرے شوہر نے دفتر جاتے ہوئے اپنی والدہ اور بھابھی کے سامنے مجھے کہا کہ ’’یہ میری طرف سے آج بھی فارغ ہے اور چھ ماہ بعد بھی فارغ ہے، سب میری یہ بات سنج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے  میں کہ  میرے شوہر  نے مجھے کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ پہلی بار بولا تو میں نے اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ لیے اور اپنے کمرے کی طرف جانے لگی تو دوسری بار بھی یہی الفاظ ...

استفتاء یہ میرے شوہر نے مجھے طلاق کی تحریر لکھ کر بھیجی ہے۔ میرے شوہر نے جب یہ تحریر لکھی تو نمبر 1 میں طلاق کا جملہ لکھا تھا اور نمبر 2 میں طلاق کے الفاظ نہیں لکھے تھے اور نمبر 3 میں کچھ نہیں لکھا بلکہ بالکل چھوڑ دیا تھا۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کی شادی 24 دسمبر 2021 کو کی تھی، سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا،  پھر میری بہو نے میری بیٹیوں اور بڑی بہو سے کہنا شروع کر دیا کہ میں اپنے آپ کو اس گھر میں...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا۔رہنمائی فرماسکتے ہیں؟مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خاوند اپنی زوجہ سے کہےکہ’’تمہارا جسم مجھ پر حرام ہے‘‘تو کیا طلاق ہوگئی؟یہ نہ کہے کہ میرا جسم بلکہ یہ کہے کہ تمہارا جسم،تو کیا طلاق ہوگئی؟ ...

استفتاء شوہر اگر قسم کھالے  کہ ساری زندگی  بیوی سے نہیں ملوں گا لیکن پھر بعد میں مکر جائے کہ میں نے قسم نہیں کھائی تو کیا 4مہینے  گزرنے کے بعد ایلاءثابت  ہوگا ؟مطلب نکاح باقی رہے گا؟چار مہینوں میں قسم نہیں توڑی۔لیکن اب کہتے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جس نے غصے میں بیوی کو کہا کہ ’’ایک، دو، تین، میں نے تمہیں آزاد کیا، میرے گھر سے چلی جاؤ‘‘ تو کیا ان الفاظ سے طلاقِ مغلظہ ثابت ہوچکی ہے؟وضاحت مطلوب ہے ک...

استفتاء میرا نام***ہے۔ میری عمر 22 سال ہے اور میرے 2 بچے ہیں، دو سال کی بیٹی ہے اور ایک سال کا بیٹا ہے۔ مجھے شوہر نے  تین مہینے پہلے ایک طلاق دی تھی اور 20 دن پہلے انہوں نے مجھے یوں کہا کہ ’’طلاق، طلاق، طلاق ہے‘‘ کئی بار طل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved