• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء میرا نام*** ہے ۔اور میں*** کی رہائشی ہوں۔ اڑھائی سال قبل کچھ اختلاف کی بنا پر میں نے اپنے شوہر سے علیحدگی حاصل کر نے کے لیے کورٹ میں خلع کی درخواست دی تھی۔ اس وقت میرے علم میں یہ بات نہیں تھی کہ تین تاریخ یا نوٹس کے...

استفتاء اگر بیوی کی غیر موجودگی میں طلاق ثلاثہ کا اسٹامپ پیپر تیار کروایا جائے لیکن بیوی کو تاحال اس بات کا علم نہ ہو تو کیا وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے؟طلاقنامے کی عبارت:"..........................

استفتاء میں کل رات سو رہا تھا کہ اچانک میری آنکھ کھل گئی اور دیکھا کہ میری بیوی موبائل استعمال کر رہی ہے،میں نے اسے کہا کہ بند کر دو اس نے کہا ٹھیک ہے لیکن کچھ دیر تک اس نے بند نہیں کیا اور دوبارہ کہنے پر اس نے کہا کہ میں ک...

استفتاء ایک ساتھی کا اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر بحث و مباحثہ اور کچھ تلخ کلامی ہوئی تو انہوں نے غصہ میں "نکاح ٹوٹا"  کے الفاظ کہے  اور یہ الفاظ تین مرتبہ اپنی   بیوی کو کہے تو اس طرح کے الفاظ کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ش...

استفتاء ہمارا ایک پلاٹ تھا جس سے ہمارا جھگڑا شروع ہوا ،میں نے سونا  بیچ کر پلاٹ خریدا اور پھر شوہر کے نام کروایا تھا، میرے شوہر نے مجھے بتائے بغیر وہ بیچ دیا اور پیسے بھی نہیں دے رہا تاکہ بچوں کے کام آ جائیں تو میں ناراض ہو...

استفتاء گزارش ہے کہ چند سال قبل میری شادی ہوئی جس میں سے اللہ نے مجھے دو بچے دیے جن کے نام محمد ابراہیم زوہیب اور قرات زوہیب ہیں۔ شادی کے کچھ دنوں بعد مجھے معلوم ہوا کہ میری بیوی کرن احسان خاندانی طور پر خالہ اور پھوپھو دون...

استفتاء مسئلہ یوں ہے کہ میرا گھر والا شوگر، بلڈ پریشر کا مریض ہے اور ان کے چار دفعہ گردے واش ہوئے ہیں اور اس وجہ سے ان کو غصہ بہت زیادہ آجاتا ہے جو کہ ان کی برداشت سے باہر ہوجاتا ہے اور ان کو نہیں پتہ چلتا کہ وہ کیا بول رہ...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بیٹ**دخت** کا نکاح ** ولد** سے*** میں ہوا۔** نے****کو** کو ایک طلاق دی اس کے دوسرے دن اسے میں اپنے گھر لے  آیا،اس کے بعد**نے رجوع نہیں کیا۔ برائے مہربانی شریعت کے مطابق فتویٰ صادر فرمائیں کہ یہ نکاح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میں نے غصہ میں اپنی بیوی اور ماں دونوں کو یہ کہا کہ "اگر تم میں سے کسی نے بھی میرے والد کی خدمت کی تو میری بیوی مجھ پر ثلاثاً طلاق ہے"اب کافی وقت گزر گیا ہے میری و...

استفتاء میں میرڈ(شادی شدہ )  ہوں۔ گھر میں**** کی صبح کچھ ناچاقی پیش آئی ، میں اپنے سسرال پنڈی میں تھی اور میں دو ماہ کی حاملہ تھی ۔ میرے والد صاحب مجھے اپنے ساتھ واپس ملتان  لےجانے  کے لیے آئے ہوئےتھے۔  تب غصے میں میرے شوہر...

استفتاء گزشتہ 6 رمضان المبارک کو بیوی بغیر اجازت  کے اپنی پھوپھی(میری خالہ) کے گھر چلی گئی، جب رات گزر گئی تو اگلے دن خاوندبیوی کی  پھوپھی کے گھر گیا اور بیوی کو کہا کہ اپنے گھر واپس آ جاؤ۔ بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ گئی، شوہر...

استفتاء ہم نے آپ سے طلاق کے الفاظ کے متعلق فتوی نمبر28/64 لیا تھا اس فتوی کے بعد میاں بیوی نے دوبارہ نکاح کرلیا تھا لیکن میاں بیوی کے درمیان اختلاف اور جھگڑا چلتا رہا اور آخر کار شوہر نے9جون2023 کو لڑائی کے دوران جب بیوی نے...

استفتاء **نے وکیل سے تین طلاق کے لیے تین  پیپرز  تیار کروائے اور تینوں پر سائن انگوٹھے بھی  لگادیئےپھرایک پیپر  بیوی کو بھیج دیا اور ایک طلاق کی نیت  کرلی جبکہ  باقی دو پیپر **کے پاس ہی  موجود ہیں، بیوی کو نہیں پہنچے آیا اب...

استفتاء طلاق کے بارے میں ہمیں بالکل علم نہیں تھا،  بس اتنا علم تھا کہ تین دفعہ  لگاتار بولنے سے طلاق  ہوتی ہے۔ میں نے 3، 4 سالوں میں لڑائی کے دوران  3 سے 4 مرتبہ  طلاق کے جملے کہہ دئیے پھر بعد میں وعدہ بھی کیا کہ آئندہ جب  ...

استفتاء میرا نام***ہے، میں نے اپنی بیوی کو دو بار طلاق  کا لفظ بولا ہے تو کیا اس سے میرا نکاح ٹوٹ گیا ہے؟ میں نے اپنی بیوی کو چار افراد کے سامنے ایک دفعہ طلاق دی، میں نے کہا کہ " میں تمہیں طلاق دیتا  ہوں"اس کے بعد رجوع کرلی...

استفتاء ايك شخص نے  پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی کرلی، جب پہلی بیوی کو علم ہوا  تو اس نے لڑائی جھگڑا کیا ، شوہر نے بیوی کو راضی کرنے کی بہت کوشش کی لیکن بیوی نے کہا کہ میں نے آپ کے ساتھ نہیں رہنا، بالآخر شوہر نے جرگے ...

استفتاء شوہر کا بیان:می***   کی اپنی بیوی*** کے ساتھ گھریلو تنازعہ پر موبائل کے میسجز میں تُو تُو مَیں مَیں ہوگئی جس پر میری بیوی نے مجھے کہا کہ آپ مجھے طلاق دیدیں تو میں نے کہا کہ آپ مجھے کال ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ طلاق ناموں سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟  ان طلاقناموں کو پڑھے بغیر میں نے اپنی مرضی سے ایک ہی وقت میں ان تینوں طلاقناموں پر دستخط کیے تھے مجھے یہ معلوم تھا ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً می*** اپنے ہوش و حواس میں اپنی بیوی ***جو میرے منع کرنے کے باوجود ماں اور بہن بھائیوں کے بھڑکانے پر گھر چھوڑ کر اپنی ماں کے گھر چلی  گئی ہے۔ لہٰذا اب  میری بیوی کوبھڑکانے والے  میکے  یعنی ماں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر نے تقریباً 8 سال قبل 9 محرم کو تین مرتبہ "طلاق" کا لفظ استعمال کیا  اور کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہے" اور اس کے بعد بارہایہ لفظ استعمال کیا ہے اور تین سال ق...

استفتاء ہمارے بیٹی کی اس کے چچا کے بیٹے کے ساتھ شادی ہوئی ،لڑکا کئی کئی راتیں گھر سے باہر رہتا تھا اور بچی کا خیال نہ رکھتا تھا۔ ۹ ماہ سے بچی ہمارے گھر ہے وہ لینے کے لیے بھی نہ آیا اور نفقہ بھی نہ دیتا تھا ۔ بچی کو تنگ کر ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان عظام مذکورہ بالا مسئلے کے بارے میں کہ حافظ نذیر احمد کی زیر کفالت ایک یتیم نواسی ہیں جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے انکے والد صاحب کی موجودگی میں بچی کا نکاح بچی کے کزن سے غالب...

استفتاء ميں نے غصے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدی، وجہ یہ ہے کہ میری بیگم کی میرے والد کے ساتھ بحث ہوئی جس کی وجہ سے ہم میاں بیوی میں بحث ہوئی اسی درمیان شدید غصے کی حالت میں مجھے پتہ نہیں لگا اور غصے میں طلاق کے الفاظ ...

استفتاء گزارش ہے کہ میں حافظہ بسمہ ظفر ،اللہ تعالی کو حاضر جان کر سب کچھ سچ لکھ رہی ہوں۔ شادی کے بعد صرف دو ماہ ٹھیک طریقے سے گزرے ۔بعد میں میرے شوہر اور ان کے گھر والوں نے مجھے اور میرے والدین کو بہت تنگ کیا ۔میں تقریبا 7 ...

استفتاء میرے شوہر کا میری ماں سے جھگڑا ہوا تو میرے شوہر کے والد ان کو تھپڑ مار کر گھر لےگئےتھے ۔پھر دوسری مرتبہ میری ماں سےجھگڑا ہوا تومیرے شوہر نے مجھے دومرتبہ طلاق دی ،طلاق کے الفاظ یہ تھےکہ" م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved