• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء میں میرڈ(شادی شدہ )  ہوں۔ گھر میں**** کی صبح کچھ ناچاقی پیش آئی ، میں اپنے سسرال پنڈی میں تھی اور میں دو ماہ کی حاملہ تھی ۔ میرے والد صاحب مجھے اپنے ساتھ واپس ملتان  لےجانے  کے لیے آئے ہوئےتھے۔  تب غصے میں میرے شوہر...

استفتاء گزشتہ 6 رمضان المبارک کو بیوی بغیر اجازت  کے اپنی پھوپھی(میری خالہ) کے گھر چلی گئی، جب رات گزر گئی تو اگلے دن خاوندبیوی کی  پھوپھی کے گھر گیا اور بیوی کو کہا کہ اپنے گھر واپس آ جاؤ۔ بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ گئی، شوہر...

استفتاء ہم نے آپ سے طلاق کے الفاظ کے متعلق فتوی نمبر28/64 لیا تھا اس فتوی کے بعد میاں بیوی نے دوبارہ نکاح کرلیا تھا لیکن میاں بیوی کے درمیان اختلاف اور جھگڑا چلتا رہا اور آخر کار شوہر نے9جون2023 کو لڑائی کے دوران جب بیوی نے...

استفتاء **نے وکیل سے تین طلاق کے لیے تین  پیپرز  تیار کروائے اور تینوں پر سائن انگوٹھے بھی  لگادیئےپھرایک پیپر  بیوی کو بھیج دیا اور ایک طلاق کی نیت  کرلی جبکہ  باقی دو پیپر **کے پاس ہی  موجود ہیں، بیوی کو نہیں پہنچے آیا اب...

استفتاء طلاق کے بارے میں ہمیں بالکل علم نہیں تھا،  بس اتنا علم تھا کہ تین دفعہ  لگاتار بولنے سے طلاق  ہوتی ہے۔ میں نے 3، 4 سالوں میں لڑائی کے دوران  3 سے 4 مرتبہ  طلاق کے جملے کہہ دئیے پھر بعد میں وعدہ بھی کیا کہ آئندہ جب  ...

استفتاء میرا نام***ہے، میں نے اپنی بیوی کو دو بار طلاق  کا لفظ بولا ہے تو کیا اس سے میرا نکاح ٹوٹ گیا ہے؟ میں نے اپنی بیوی کو چار افراد کے سامنے ایک دفعہ طلاق دی، میں نے کہا کہ " میں تمہیں طلاق دیتا  ہوں"اس کے بعد رجوع کرلی...

استفتاء ايك شخص نے  پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی کرلی، جب پہلی بیوی کو علم ہوا  تو اس نے لڑائی جھگڑا کیا ، شوہر نے بیوی کو راضی کرنے کی بہت کوشش کی لیکن بیوی نے کہا کہ میں نے آپ کے ساتھ نہیں رہنا، بالآخر شوہر نے جرگے ...

استفتاء شوہر کا بیان:می***   کی اپنی بیوی*** کے ساتھ گھریلو تنازعہ پر موبائل کے میسجز میں تُو تُو مَیں مَیں ہوگئی جس پر میری بیوی نے مجھے کہا کہ آپ مجھے طلاق دیدیں تو میں نے کہا کہ آپ مجھے کال ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ طلاق ناموں سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟  ان طلاقناموں کو پڑھے بغیر میں نے اپنی مرضی سے ایک ہی وقت میں ان تینوں طلاقناموں پر دستخط کیے تھے مجھے یہ معلوم تھا ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً می*** اپنے ہوش و حواس میں اپنی بیوی ***جو میرے منع کرنے کے باوجود ماں اور بہن بھائیوں کے بھڑکانے پر گھر چھوڑ کر اپنی ماں کے گھر چلی  گئی ہے۔ لہٰذا اب  میری بیوی کوبھڑکانے والے  میکے  یعنی ماں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر نے تقریباً 8 سال قبل 9 محرم کو تین مرتبہ "طلاق" کا لفظ استعمال کیا  اور کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہے" اور اس کے بعد بارہایہ لفظ استعمال کیا ہے اور تین سال ق...

استفتاء ہمارے بیٹی کی اس کے چچا کے بیٹے کے ساتھ شادی ہوئی ،لڑکا کئی کئی راتیں گھر سے باہر رہتا تھا اور بچی کا خیال نہ رکھتا تھا۔ ۹ ماہ سے بچی ہمارے گھر ہے وہ لینے کے لیے بھی نہ آیا اور نفقہ بھی نہ دیتا تھا ۔ بچی کو تنگ کر ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان عظام مذکورہ بالا مسئلے کے بارے میں کہ حافظ نذیر احمد کی زیر کفالت ایک یتیم نواسی ہیں جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے انکے والد صاحب کی موجودگی میں بچی کا نکاح بچی کے کزن سے غالب...

استفتاء ميں نے غصے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدی، وجہ یہ ہے کہ میری بیگم کی میرے والد کے ساتھ بحث ہوئی جس کی وجہ سے ہم میاں بیوی میں بحث ہوئی اسی درمیان شدید غصے کی حالت میں مجھے پتہ نہیں لگا اور غصے میں طلاق کے الفاظ ...

استفتاء گزارش ہے کہ میں حافظہ بسمہ ظفر ،اللہ تعالی کو حاضر جان کر سب کچھ سچ لکھ رہی ہوں۔ شادی کے بعد صرف دو ماہ ٹھیک طریقے سے گزرے ۔بعد میں میرے شوہر اور ان کے گھر والوں نے مجھے اور میرے والدین کو بہت تنگ کیا ۔میں تقریبا 7 ...

استفتاء میرے شوہر کا میری ماں سے جھگڑا ہوا تو میرے شوہر کے والد ان کو تھپڑ مار کر گھر لےگئےتھے ۔پھر دوسری مرتبہ میری ماں سےجھگڑا ہوا تومیرے شوہر نے مجھے دومرتبہ طلاق دی ،طلاق کے الفاظ یہ تھےکہ" م...

استفتاء سات سال پہلے کی بات ہے میرے شوہر نے جھگڑے کے دوران کہا کہ’’تم آج کے بعد مجھ پر حرام ہو‘‘اس کے ایک ماہ بعد پھر کہا’’تم مجھ پر حرام ہو‘‘ ہم نے جامع...

استفتاء میں محکمہ صحت میں کام کرتا ہوں،ہمارے ساتھ عورتیں بھی کام کرتی ہیں شادی کے بعد میری بیوی نے میرے موبائل سے ان عورتوں کے ساتھ میری  گپ شپ کی باتیں سنیں جس سے وہ بہت پریشان ہوگئی حتی کہ بعض مرتبہ بے ہوشی میں چلی گئی۔اس...

استفتاء مفتی صاحب: میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقوں کے نوٹس بھیجے تھے۔ جس کے بارے میں میرا حلفی بیان درج ذیل ہے:’’شوہر کا حلفیہ بیان:میں **** ولد چوہدری **** حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی **** دختر **** کو ...

استفتاء 2013ء میں میرے شوہر نے مجھے غصے میں ’’میری طرف سے  تم فارغ ہو‘‘ کے الفاظ کہے تھے پھر ہم نے جامعہ اشرفیہ سے پتہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ تجدید نکاح ہوگا۔ پھر ہمارا تجدیدِ نکاح ہوا اور ہم رہنے لگے۔ میرے شوہر  کی ذہنی ...

استفتاء فون پر تجدید نکاح کا طریقہ بیان کردیں؟یہ بھی وضاحت کردیجئے کہ اگر فون پر تجدید نکاح کی صورت میں شوہر دوسرے شہر میں رہتا ہو اور بیوی شوہر ہی کو اپنا وکیل بنائے تو ایسی صورت میں  تجدید نکاح کا کیا طریقہ ہوگا؟ایجاب اور...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے اور میری بیگم کے درمیان چھوٹی سی بات پر معمولی جھگڑا ہوا ہے، میں نے غصہ میں آ کر اپنی بیگم کو طلاق کے الفاظ کہہ دیے ہیں، میں بلڈ پریشر کا مریض ہوں غصے کے عالم ...

استفتاء تقریباً نو سال پہلے میرے شوہر نے مجھے طلاق دی تھی ایک وقت میں تین بار جس کی ترتیب یوں تھی کہ ایک بار تو یہ ادا کیا کہ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور اس کے بعد صرف یہ کہا کہ ’’طلاق، طلاق‘‘ یعنی  باقی دو دفعہ میں پہلے کی...

استفتاء عرض    ہےکہ حالت حمل   میں طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟دلیل اور تحریری فتوٰی سے راہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حمل میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اور اس...

استفتاء جناب اعلیٰ مؤدبانہ گذارش ہے کہ میں م****کا رہائشی ہوں اور چھ بچوں کاباپ  ہوں جن میں  تین بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں،میری سب سے بڑی بیٹی*** جس نے درس نظامی کا کورس کیا ہوا ہے اور چوبیس سال کی ہے جس کی شادی 2017 میں تھی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved