شوہر کے طلاق دینے کے بعد شوہر کے مال کو بچوں پر خرچ کرنا اور اس کے احکام
استفتاء *** کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی،اولاد بھی ہوئی پھر وہ کچھ عرصہ اپنے سسرال میں رہا ،اب اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے ،**** اپنی نقد رقم ،کچھ مال تجارت،کچھ استعمال کی اشیاء مثلا کپڑے وغیرہ اور کچھ خراب حالت الیکٹرا...
View Detailsغصے کی حالت میں تین دفعہ طلاق دینے کا حکم
استفتاء سوال یہ ہے کہ ڈیر ھ سال پہلے میاں بیوی کی لڑائی ہوئی تھی اور شوہر **** نے اپنی امی کے سامنے بیوی **** کو ایک بار کہا تھا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ صرف ایک بار یہ لفظ بولا تھا، اس کے بعد میاں بیوی اکٹھے ہی رہتے ...
View Detailsرخصتی کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
استفتاء گزارش ہے کہ:1۔ رخصتی کے موقع پر سنت سے کیا ثابت ہے؟اس میں افضل طریقہ کیا ہے؟2۔نیز اگر لڑکا اور اس کے گھر والے لڑکی کو ...
View Details’’میری طرف سے آزاد ہو‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میں عید کے لیے اپنے میکے گئی تھی تو میرے خاوند نے مجھے کہا’’ تیسرے دن واپس نہیں آئی تو میری طرف سے طلاق ہو‘‘ میں پہلے دن اپنے میکے گئی دوسرے دن واپس خاوند کے گھر آگئی ۔ ایک مہینے بعد اس نے کہا کہ’’ میرے طرف سے آز...
View Detailsبیوی کو ’’میرا تیرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی سے ملنے اپنے سسرال گیا ، میری بیوی باہمی رضامندی سے وہاں گئی تھی، وہاں بچے کو مارنے کی وجہ سے ہمارا آپس میں جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کے دوران میں نے بی...
View Detailsطلاق دینے نہ دینے میں میاں بیوی کا اختلاف
استفتاء ایک شخص نے دو بیویاں کر رکھی تھیں ،پہلی بیوی دوسری بیوی کے الزامات سے بہت تنگ تھی۔کچھ عرصہ کے بعد شوہر اپنی دوسری بیوی سے ناراض ہوگیا،پہلی بیوی نے کہا ’’اگر تم دوسری بیوی سے صلح کروگے تو کہو کہ مجھے تین طلاق‘‘ شوہر ...
View Detailsتین مرتبہ ’’میں تمہیں آزاد کرتا ہوں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری شادی کو تقریبا ایک سال آٹھ ماہ ہو گئے ہیں، گزشتہ دسمبر یا جنوری کا واقعہ ہے کہ طلاق کے موضوع پر ہماری میاں بیوی کی بات چل رہی تھی ہنسی مذاق کر رہے تھے تو می...
View Detailsنشے کی حالت میں طلاق کا میسج لکھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند مہینے پہلے میں نے آئس اور ہیروئن کے نشے اور غصے کی حالت میں اپنی بیوی کو اور بیوی کے رشتہ داروں کو طلاق کے میسج بھیجے تھے، اس وقت نشے کی وجہ سے میری دماغی حا...
View Details’’اگر میں نے ان کبوتروں کو آگ نہ لگائی تو میری بیوی کو تین طلاق‘‘کہنے کا حکم
استفتاء *** کے پاس کچھ کبوتر تھے ایک دن غصے میں آکر اس نےکہا کہ اگر میں نے ان کبوتروں کو آگ نہ لگائی تو میری بیوی کو تین طلاق ہے اب وہ بہت پریشان ہے کہ اگر شریعت میں ایسی کوئی صورت ہو کہ میری بیوی بھی طلاق سے بچ جائے اور کب...
View Detailsمیاں بیوی کا الفاظِ طلاق میں اختلاف
استفتاء بیوی کا بیان:مارچ 2022ء کا یہ واقعہ ہے کہ میرے شوہر میری والدہ سے فون پر بات کررہے تھے اسی دوران میرے شوہر نے میرے بارے میں دو بار ایک ہی وقت میں یہ جملہ بولا کہ ’’میں اسے آزاد کرتا ہوں...
View Detailsتین طلاق کے نوٹس
استفتاء میں نے طلاق کے نوٹس بھیجے ہیں ،لیکن وہ میرے سسر کو پہنچے ہیں ،بیوی کو نہیں ،البتہ یہ معلوم نہیں کہ بیوی کو اس کا علم ہوگیا ہے یا نہیں؟آیا مذکورہ صورت میں طلاق ہوئی یا نہیں؟نوٹ:طلاق نوٹس ساتھ لف ہیں ...
View Detailsعدد طلاق میں شوہر کو شک ہونے اور بیوی کو یقین ہونے کی صورت میں کتنی طلاقیں واقع ہونگی؟
استفتاء (1)شوہر کا کہنا ہے کہ میں نے صاف اور واضح الفاظ میں بیوی کے ہاتھ پر ایک پتھر رکھ کر کہا ایک طلاق۔(2)بیوی کا کہنا ہے کہ شوہر نے صاف اور واضح الفاظ میں میرے ہاتھ پر ایک پتھر رکھ کر کہا ایک طلاق اور دوسرا پتھر ر...
View Details’’میں تو پہلے ہی تیار بیٹھا ہوں چھوڑنے کے لیے‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میاں بیوی کی آپس میں چپقلش ہے،پچھلے دنوں بیوی نے شوہر کے گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا کیا اور پھر شوہر جو کویت میں ہوتا ہے اسے فون کر کے کہا کہ"اگر تم نے اپنے گھر والوں سے میرے لیے جھگڑا نہ کیا تو مجھے طلاق دے د...
View Detailsشوہر کا بیوی کو طلاق دینے کے بعد انکار کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتی صاحبان اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی کی آپس میں لڑائی کے دوران شوہر تین یا پانچ بار طلاق کا لفظ استعمال کرتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ میں نے آپ کو تین طلاق دیا ہے آپ میرے گھر...
View Detailsبیوی کو بائنہ طلاق دینے کے بعد طلاقنامہ بھیجنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:میں****نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اس کے بھائی **کو جو سعودیہ میں ملازمت کرتا ہے، اپریل 2021 میں کہا کہ ’’اپنی بہن کو آکر لے جاؤ، میں نے اس کو فارغ کردیا ہے‘‘ ان الفاظ کی ادائیگی کے وقت نیت طلاق کی ت...
View Details’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:میری بیوی ناراض ہوکر گھر چلی گئی ،میں نے فون کرکے اسے بلانا چاہالیکن اس نے آنے سے انکار کردیا پھر والد صاحب کی طبیعت خراب ہو گئی وہ ہسپتال میں تھے ،میں نے بیوی کو فون...
View Detailsاپنی بیوی کا نام بدل کر طلاق دینا
استفتاء ایک آدمی نے دوسرا نکاح کیا اور پہلی بیوی نے جھگڑا کیا تو پہلی بیوی کو تسلی دینے کے لئے اس نے اپنی دوسری بیوی کومیسج کرکے اس طرح طلاق دی کہ اس میں اس کا نام بھی غلط لکھا اور طلاق دینے کی بھی ہر گز نیت نہیں تھی ۔ ...
View Detailsشوہر نے ایک نوٹس کے لیے سادہ سٹام پر دستخط کیے، وکیل نے اس میں تین طلاقیں لکھ دیں۔
استفتاء میرا نام **** ہے۔ میری اہلیہ جھگڑا کررہی تھی تو میں نے سمجھانے کی کافی کوشش کی لیکن وہ نہ سمجھی ،عام طور سے وہ ایسے لڑجھگڑ کر اپنے گھر چلی جاتی تھی جیسا کہ اس بار ، میں نے رابطہ اس لیے نہیں کیا کہ اب کی بار وہ معامل...
View Detailsطلاق معلق کا ایک مسئلہ
استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شرعی رہنمائی درکار ہے:ہمارے گھر میں آپس کے جھگڑے (بیٹی کی منگنی سے متعلق جھگڑے) کے دوران میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’اگر تو میری بیٹی کی منگنی کہیں اور کرتی ہے ت...
View Detailsمختلف موقعوں پر طلاق دینے کا حکم
استفتاء میرا نام***ہے میری شادی10-02-2012میں ہوئی،شادی کے کچھ ماہ بعد شوہر نے لڑنا جھگڑنا شروع کردیا، 24-09-2012 کومیری بیٹی کی پیدائش ہوئی،11اکتوبر2012کو میرے شوہر نے ساس،سسر اور دیگر افراد کے سامنے دو طلاقیں دیں ،جن کے ال...
View Detailsتین طلاقیں دی ہیں، کیا اب رجوع ہوسکتا ہے؟
استفتاء میں *** ولد *** مکان نمبر7کا رہائشی ہوں، میری شادی *** ولد *** سے 2019 کو طے پائی تھی تقریباً ایک سال پہلے میں نے گھریلو ناچاقی اور جھگڑے کی وجہ سے اپنی بیوی کو پریگننسی کی حالت میں ایک بار طلاق کے الفاظ زبانی کہے...
View Details“میری طرف سے وہ فارغ ہے “کہنے سے طلاق کاحکم
استفتاء اسلام علیکم کچھ عرصہ پہلےمیری بیوی ناراض تھی میں نے راضی کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانی میں نے تنگ آکر یہ الفاظ کہے:"میری طرف سے بے شک اسے طلاق ہوجائے"کچھ عرصہ بعد راضی نامہ ہوگ...
View Detailsایک لاکھ روپے کے بدلے میں طلاق دینا
استفتاء شوہر نے بیوی (جس کی رخصتی نہیں ہوئی تھی) کو طلاق بالمال (ایک لاکھ روپے کے بدلے میں) دی اور مجلس میں قبضہ علی المال کو کسی وقت کے ساتھ مقید بھی نہیں کیا، بیوی نے سنتے ہی کہا کہ مجھے منظور ہے پھر دو دن گذر جانے کے ب...
View Detailsشوہر کے زبان سے کہنے سے کہ میری طلاق کی نیت تھی اور دل میں نیت نہ ہو ،اس صورت میں طلاق کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر طلاق کی شرط لگائے اور ساتھ تحریر کرے کہ طلاق کی نیت ہے پھر بعد میں کہے کہ میرے دل میں نیت نہیں تھی ،میں نے شرط ختم کردی تھی اور جب اس نے شرط ختم کی تھی اس وقت تک وہ کا م میں نے کیا بھی...
View Detailsزبانی تین طلاقیں دینے کے بعد کاغذ پر تین مرتبہ ’’طلاق‘‘لکھنے کا حکم
استفتاء میرے والد صاحب کو چار ماہ پہلے فالج کا اٹیک ہوا جس کی وجہ سے بولنے،چلنے پھرنے اور کوئی بھی کام کرنے سے قاصر ہو گئے۔ان کی ورزش کے لیے ایک فزیو تھراپسٹ آتا ہےسردی کی وجہ سے ان کا جسم اکڑ چکا ہے ،ورزش کے دوران ان کو بہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved