• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گزشتہ کچھ مہینوں سے میری بیوی او رمیرے درمیان یہ بات ہوئی تھی کہ میں تمہارا میاں نہیں ہوں کیونکہ میں تمہارے ساتھ روایتی خاوندوں کی...

استفتاء مفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر محمد ندیم نے پہلے 2017 میں عید الفطر والے دن ایک آدمی سے کہا کہ ،،میں نے اس  کوطلاق دی  ،، میں نے اپنے کمرے سے یہ الفاظ خود سنے پھر ہم بیوی کی طرح رہتے رہے دوسر ی بار 2018 میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام ******ہے میرا ****ہے پہلے بھی ہمارے جھگڑے ہوتے ہیں لیکن کچھ دن پہلے ہم ایک شادی میں گئے تھے وہاں پتہ نہیں ان کو کس نے کچھ کہا جس کی وجہ سے گھر آکر وہ مجھ سے لڑتے رہے پھر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں :۱۔ کہ سائلہ گلناز کی زوجیت باقاعدہ نکاح سے عبد اللہ کے ساتھ قرار پائی۔رخصتی ابھی فی الحال باقی ہے حقوق زوجیت ادا ہوچکے ہیں  ۔ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  احمد نے اپنی زوجہ سے غصہ میں آکر دو دفعہ ’’طلاق ، طلاق‘‘کہہ دیا جبکہ وہ تیسری دفعہ کہنا چاہتا تھا مگر وہ رک گیایہ سوچ کرکہ تیسری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر میری اجازت کے بغیر میرے گھر سے نکلی تو آپ کو طلاق ‘‘یہ الفاظ اس نے تین مرتبہ کہے ۔اب کچھ عرصہ بعد وہ عورت یہ بات بھول کر گھر سے نکلی اور پڑوسی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک ایسی عورت جو شادی شدہ ہو پانچ بچوں کی ماں ہو، جس کے بچوں میں سے تین بچے بالغ ہیں۔ سب سے چھوٹے بیٹے کی عمر 9 سال ہے ۔اپنےسگے بہنوئی کے  ساتھ ناجائز تعلقات میں ملوث پائی گئی ہے۔د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے پہلے شوہر نے مجھے اپنی ماں اور بہن کے کہنے پر طلاق دے دی تھی ۔میرے دو بچے بھی ہیں جومیرے  پاس ہیں۔ 26 اگست 2018 کومیں نے  دوسرا نکاح اپنے کزن سے کیا ہے میرے گھر کے زیادہ تر خر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری عمر ساٹھ سال ہے ،میرے میاںنے مجھے ایک طلاق شادی کے کچھ عرصہ بعد دی تھی جس سے رجوع ہو گیا تھاپھر آج سے تقریبا پندرہ بیس سال پہلے میں کسی بات پر ناراض تھی تو میاں نے کہا میرے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر میاں بیوی میں کسی بات پر بحث ہو جائے اور بیوی کہے کہ مجھے آپ پر پیار بھی آتا ہے پر آپ کی ان باتوں کی وجہ سے کبھی میراد ل کرتا ہے کہ چھوڑ کرچلی جائوں اور خاوند کہے کہ ’’جائو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر یہ کہا کہ اگر میں نے اس کے بعد جوا کھیلاتو میرا اور آپکا رشتہ نہیں ہوگا۔ خاوند کا دعو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید نے اپنی زوجہ  کو دوران حمل طلاق دی بعد از طلاق ڈھائی ماہ کا حمل ضائع ہو گیا ۔عدت پوری ہو ئی یا نہیں ؟اگر عدت پوری نہیں ہوئی تو مطلقہ کیسے عدت پوری کرے؟ ...

استفتاء خاوند کی تحریرالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!مجھے ایک فتویٰ لینا ہے کہ آیا یہ طلاق ہے یا خلع۔ 1999ء میں میں نے اپنی اہلیہ کو ایک طلاق سب گھر والوں کے سامنے دی تھی، اس وقت گھر میں کچھ لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں صبح اٹھا تو لڑائی جھگڑے چل رہے تھے اسی وجہ سے میں اس دن کام پر نہیں گیا پھر میں لیٹا تو سو گیا اٹھا تو لڑائی چل رہی تھی کہ اس کو کام نہیں آتا ،روٹی پکانی نہیں آتی صفائی اچھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک شخص کی بیوی اس پر شک کرتی ہے۔اس نے بیوی سے کہا کہ اگر آج کے بعد تو نے مجھ پر شک کیا تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے...

استفتاء میری خلع کورٹ سے 23جون 2018 کو ہوئی لیکن پیپرز ابھی تک نہیں ملے۔۔۔لہذا عدت کب اور کہاں سے شروع ہو گی؟دوسری بات میرا ایک بچہ بھی ہے،جو والد کے پاس ہے۔۔میں صرف بچے کے متعلق کبھی کوئی ہدایت دے دیتی ہوں ۔کیا اس سلسلے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرانام ***** ہے میری شادی ***** سے مورخہ12-11-2006کو ہوئی ۔ جناب میری بیوی زبان کی بہت زیادہ بدتمیز ہے اور گالیاں بھی بہت زیادہ دیتی ہے۔جناب مسئلہ یہ ہے کہ میں پچھلے سات سال سے اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کو تھوڑی دیر پہلے فون رابطہ کہ حوالے سے لکھ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ درپیش آیا ہے کہلڑکی نکاح کے کافی عرصہ بعد اپنے سسرال ملنے کے لیے گئی۔ وہاں پر لڑ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو مختلف وجوہات کی بنا پر منسلکہ تین تحریروں کے ذریعے طلاق دی ہے ۔بچے چھوٹے ہیں اور بیوی کو میکے میں بھی سنبھالنے والا کوئی نہیں ۔نوٹ:         ۱۔        طلاق کے وقت میری بیوی حاملہ تھی اور چودہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں******نے اپنی منکوحہ مدخولہ بیوی****** کو ایک دفعہ ناچاکی کی بناء پر زبانی طور پر یہ الفاظ کہے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی ‘‘تو م...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:۱۔ کہ ***** کی زوجیت باقاعدہ نکاح سے*****کے ساتھ قرار پائی۔رخصتی ابھی فی الحال باقی ہے حقوق زوجیت ادا ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱.*****نے ***** کو غصے میں کہا کہ مجھے لگتا ہے میں نے غلط فیصلہ لے لیا(**** کا اشارہ ****سے شادی کرنے کا ہے.یعنی **** سے شادی کرنے کا فیصلہ غلط لے لیا)۲.*****نے ***** کو کہا کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ لڑائی فیملی میں تھی ،میاں بیوی میں نہیں تھی، لیکن لڑائی میں میرے میاں نے سب کے سامنے کہا کہ ’’میں اسے طلاق دے دوں گا ‘‘اور پهر میرے گھر والوں کے سامنے کہا کہ’’ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں   مفتیان کرام دریں   مسئلہ کہ:ایک صاحب کاکہناہے کہ ان کی اپنی اہلیہ سیگھربازاراوراسطرح  مختلف جگہوں   پرکئی مرتبہ لڑائی ہوئی اورہربارہی قریباوہ ان سے"طلاق,طلاق,طل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے طلاق کے بارے میں بہت وساوس آتے ہیں ایک بار وسوسہ اور شک آیا کہ میں نے ہونے والی بیوی کو طلق کہا (طا پر فتحہ اور لام کلمہ پر تشدید کے ساتھ فتحہ ہے اور ق ساکن ہے )تو میں نے اس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved