رخصتی سے پہلے طلا ق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیرا نام*** ہے ،میں دوبئی میں کام کرتا ہوں ، کچھ عرصہ پہلے میرا صرف نکاح ہوا تھا، ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی، لڑکی کے اولیاء کی رضامندی سے گواہوں کی موجودگی میں ...
View Details’’مجھ پر میری بیوی طلاق ہو اگر میں آپ کے روپے کے بارے میں پوچھوں‘‘ کہنے کاحکم
استفتاء میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ’’مجھ پر میری بیوی طلاق ہو اگر میں آپ کے روپے(آپ کے کام کی آمدنی) کے بارے میں پوچھوں یا اس کے بارے میں کوئی بات کروں‘‘ یہ معاملہ غصے کے دوران پیش آیا،گھر میں ایک ساتھ رہتے ہیں،میری شادی ہو...
View Details’’اگر تم نے گھر سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہے‘‘کہنے کا حکم
استفتاء میرا نام*** ہے اور لندن میں رہتی ہوں،13نومبر2022کو میرے شوہر نے غصے میں مجھے کہا کہ’’اگر تم نے گھر سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہے‘‘اور ساتھ ہی کہا کہ...
View Details’’اگر تم میرے گھر آنے سے پہلے چھت پر گئی تو میری طرف سے تجھے طلاق ہو جائے گی ‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھر میں ایک چھوٹی سی بات پر بیوی سے میرا جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کی وجہ سے بات اتنی بڑھ گئی کہ میری بیوی مرنے کی کوشش کرنے لگی، ہمسائیوں کی مدد سے میں نے اسے مرنے سے ب...
View Detailsدماغی مریض کا غصے میں طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بھائی دماغی مریض ہے، 2014 سے اس کا علاج چل رہا ہے، وہ مستقل دوائی کھاتا رہے تو ٹھیک رہتا ہے اور اگر دوائی چھوڑ دے تو طبیعت خراب ہو جاتی ہے، پچھلے کچھ عرصے سے...
View Detailsبیوی کی طرف نسبت کیے بغیر کئی دفعہ ’’طلاق‘‘ بول دیا
استفتاء میری اپنی کزن (تایا کی بیٹی) سےشادی ہوئی ۔دو ماہ گزر ےتو میری ساس نے کہا اس مکان میں میری بیٹی نہیں رہ سکتی کیونکہ یہ مکان دو عدد کمروں پر مشتمل ہے اس میں 2 بھائی نہیں رہ سکتے، اس پر میری گھر والی سے بحث ہوگئی کہ و...
View Detailsشوہر کا بیوی کو کئی مرتبہ طلاق دینے کے باوجود طلاق دینے سے انکار کرنے کا حکم
استفتاء مفتی گزارش ہے کہ فروری 2022ء میں *** نامی ایک شخص نے آپ کے ہاں دار الافتاء میں ایک سوال جمع کروایا تھا جس میں اس نے لکھا تھا میں نے بیوی کو طلاق نہیں دی، کسی نے خود سے ہی طلاقنامہ بنوا کر میرے نام سے بیوی کو بھیج دی...
View Detailsبیوی کو غصے میں ’’تم آزاد ہو، آزاد ہو، آزاد ہو‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 04-05-2022کو میری شادی ہوئی جو کہ میرے والدین نے زبردستی کروائی جبکہ میں اس جگہ شادی نہیں کرنا چاہتی تھی، شادی کے بعد شوہر سے میرا تعلق بہتر نہیں تھا اور میں اس...
View Detailsطلاق کے بارے میں زوجین کے اختلاف کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے 2013ء میں مجھے پہلی طلاق دی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ ایک مرتبہ یہ الفاظ بولے تھے، اس طلاق کے بعد ہم میاں بیوی کی طرح رہتے...
View Detailsشوہر نے وائس میسج کیا کہ ’’میں تمہیں طلاق دے رہا ہوں‘‘، ’’میری طرف سے فارغ ہو‘‘ تو طلاق اور عدت کا کیا حکم ہے؟
استفتاء ميرے شوہر نے***كو مجهے ايك طلاق دی ہے ا س وقت میرے پیریڈز کا دوسرا دن تھا۔ اب میرے 3 پیریڈز ہوچکے ہیں اور چوتھا پیریڈ آنے والا ہے تو 3 پیریڈز کے حساب سے طلاق کی عدت پوری ہوجاتی ہے یا تاریخ کے حساب سے 90 دن پورے ک...
View Detailsغصے کی حالت میں تین دفعہ طلاق دے دی
استفتاء السلام علیکم! میرا نام***ہے، میری بیوی آئے دن گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے، اس گزشتہ اتوار کو صبح میں ڈیوٹی پر تھا، اس کا والد پھر اسے لے گیا، رات کو میں سو گیا، صبح 8 بجے اس نے میسج پر مجھے گالیاں دیں، 11 بجے اٹھا، اسے ...
View Detailsکنائی الفاظ بولنے کے بعد غصے میں تین طلاقیں دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 2022-09-27كو میرے شوہر نے دفتر جاتے ہوئے اپنی والدہ اور بھابھی کے سامنے مجھے کہا کہ ’’یہ میری طرف سے آج بھی فارغ ہے اور چھ ماہ بعد بھی فارغ ہے، سب میری یہ بات سنج...
View Detailsطلاقنامے میں بیوی کی جگہ کسی اور کا نام لکھا ہو تو کیا طلاق ہوگی؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ پہلی بار بولا تو میں نے اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ لیے اور اپنے کمرے کی طرف جانے لگی تو دوسری بار بھی یہی الفاظ ...
View Detailsشوہر نے طلاقنامے میں دو دفعہ طلاق لکھ کر بیوی کو دے دی، کیا رجوع کی گنجائش ہے؟
استفتاء یہ میرے شوہر نے مجھے طلاق کی تحریر لکھ کر بھیجی ہے۔ میرے شوہر نے جب یہ تحریر لکھی تو نمبر 1 میں طلاق کا جملہ لکھا تھا اور نمبر 2 میں طلاق کے الفاظ نہیں لکھے تھے اور نمبر 3 میں کچھ نہیں لکھا بلکہ بالکل چھوڑ دیا تھا۔ ...
View Detailsطلاق کے بارے میں زوجین کے اختلاف کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کی شادی 24 دسمبر 2021 کو کی تھی، سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، پھر میری بہو نے میری بیٹیوں اور بڑی بہو سے کہنا شروع کر دیا کہ میں اپنے آپ کو اس گھر میں...
View Detailsبیوی کو طلاق کی نیت سے ’’ایک، دو، تین، میں نے تمہیں آزاد کیا‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جس نے غصے میں بیوی کو کہا کہ ’’ایک، دو، تین، میں نے تمہیں آزاد کیا، میرے گھر سے چلی جاؤ‘‘ تو کیا ان الفاظ سے طلاقِ مغلظہ ثابت ہوچکی ہے؟وضاحت مطلوب ہے ک...
View Detailsشوہر نے کئی مرتبہ طلاق دی ہے، کیا تینوں طلاقیں واقع ہوگئی ہیں؟
استفتاء میرا نام***ہے۔ میری عمر 22 سال ہے اور میرے 2 بچے ہیں، دو سال کی بیٹی ہے اور ایک سال کا بیٹا ہے۔ مجھے شوہر نے تین مہینے پہلے ایک طلاق دی تھی اور 20 دن پہلے انہوں نے مجھے یوں کہا کہ ’’طلاق، طلاق، طلاق ہے‘‘ کئی بار طل...
View Detailsکیا طلاق کے لیے تحریر ہونا ضروری ہے؟ تحریری طلا ق دینے کے لیے کیا تحریر ہونی چاہیے؟
استفتاء ہمارے ہاں ایک لڑکے کی اپنی بیوی سے نہیں بنتی جس کی وجہ سے رشتہ ختم کردیا گیا ہے کچھ ہی دنوں میں طلاق دی جائے گی انھوں نے مجھے کہا کہ تم طلاق نامہ لکھو گے اب پوچھنا یہ ہے کہ:1۔تحریری طور پر طلاق نامہ لکھنا ضرور...
View Detailsطلاق کے بارے میں زوجین کے اختلاف کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے میرے شوہر نے رات کے بارہ بجے قرآن پہ ہاتھ رکھ کر طلاق دی، اس وقت گواہ کوئی نہیں تھا، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی، طلاق طلاق طلاق‘‘ ادھر سے ...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں طلاق دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری عمر 85 سال ہے، میں بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماری میں مبتلا ہوں، اس تکلیف میں مجھ پر فالج کا حملہ بھی ہوا ہے، میں باہر سے گھر آیا تو شدید غصے اور بیماری کی...
View Details’’تم میری طرف سے فارغ ہو چلی جاؤ‘‘ کے الفاظ سے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ آسیہ تاج زوجہ اسد حسین جوکہ دو بچوں کی والدہ ہیں ۔ آسیہ پر اس کا شوہر ظلم وزیادتی کرتا رہا ہے اور پھر 22-05-05کی رات کو اس نے اپنی زوجہ کوکمرے سے باہر نکال کر ...
View Detailsشوہر نے تین طلاقوں والا طلاقنامہ بھیج دیا، کیا اب رجوع کی گنجائش ہے؟
استفتاء مفتی صاحب 15 یا 20 دن پہلے میرے شوہر کی طرف سے یہ طلاقنامہ موصول ہوا ہے۔ کیا ہمارا نکاح ختم ہوگیا ہے یا دوبارہ رجوع ہوسکتا ہے؟طلاقنامہ کی عبارت:’’۔۔۔۔۔۔ لہٰذا من مقر رفیعہ بی بی کے مطالبہ پر اس کو طلاق ثلاثہ...
View Detailsمتعدد موقعوں پر طلاق کے الفاظ بول دیئے
استفتاء مفتی صاحب! ***نے اپنی بیوی الفت کو 2018ء میں ایک طلاق دی، ایک بار کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ جبکہ بیوی کا کہنا ہے کہ 2 دفعہ کہا تھا۔پھر بیوی کا کہنا ہے 2019ء میں بھی ***نے اسے طلاق دی تھی لیکن*** کو ایسا کچھ یا...
View Detailsحمل میں دو طلاقیں دیں پھر وضع حمل کے بعد تین طلاقنامے لکھوائے تو کیا صلح ہوسکتی ہے؟
استفتاء السلام علیکم،میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں ستمبر 2021 میں وائس میسج کے ذریعے ایک طلاق دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ "میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں" پھر دو مہینے بعد نومبر 2021 میں حالت حمل میں وا...
View Details’’اگر بات کرو گی‘‘ تو طلاق ہوجائے گی
استفتاء مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ میری بہن کی وجہ سے میرے شوہر کی اور میری بہت لڑائی ہوتی تھی میں نے ان کو بولا کہ آپ اس سے بات نہیں کریں گے اگر آپ نے بات کی تو آپ بولیں مجھے ایک طلاق ہو جائے گی تو انہوں بول دیا کہ ’’اگر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved