• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء میرا نام***ہے اور بیگم کا نام*** ہے میرا اس سے جھگڑا ہوا اور پہلے بھی تھوڑی بہت لڑائی ہوتی رہتی تھی،لیکن اب جب جھگڑا ہوا تو وہ کسی کے گھر  مجھے بتائےبغیر گئی ہوئی تھی ۔جب میں نے پوچھا تو کہنے لگی تمہیں کیوں بتاؤں۔یہ...

استفتاء محترم رہنمائی فرمائیں کہ اگر میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑے میں میاں نے  کہہ دیا ’’اچھا میں تمہیں طلاق دیتا ہوں پہلے ٹھنڈے دماغ سے بیٹھ کر میری بات سنو‘‘بعد میں صلح صفائی سے معاملہ ختم ہوگیا اور صلح ہوگئی۔کیا اس صورت...

استفتاء بیان حلفی***** کا رہائشی ہوں۔ ****بیان کرتا ہوں کہ میں نے وکیل کو صرف اللہ کو حاضر ناظر جان  کر اپنی  بیوی کو محض اصلاح برائے احوال طلاق نوٹس بھیجنے کو کہا۔****بیان کرتا ہے می...

استفتاء مفتی صاحب میری شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں اور میرے تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، ہم میاں بیوی کےدرمیان گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے میں نے اسے کہا کہ ’’وہ آدمی میری غیر موجودگی میں ایک بار گھر آیا تو ایک طلاق،  دوسری بار گھر آ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم نے فلاں آدمی سے بات کی تو تم مجھ پر طلاق ہو جاؤ گی‘‘ جبکہ میں نے بعد میں اپنی شرط واپس لے لی تھی  اس کے بعد میری بیوی نے اپنے ک...

استفتاء کیا کہتے ہیں مفتیان دین متین ا س مسئلہ کے بارے میں کہ میرےخالونےایک موقع پرمیری خالہ کو کہاکہ "اگرتم اس دروازے سے گئی تو تمہیں طلاق طلاق طلاق ہے"(اس دروازے)سےخالہ کے بھائی کےگھر کا دروازہ مراد تھاکہ بھائی کےگھر نہ ج...

استفتاء گھر میں معمولی لڑائی جھگڑا ہوا جس پر میرے خاوند آصف جاوید ولدمحمد صادق نے غصہ کی حالت میں واٹس ایپ میں وائس میسج کے ذریعے مجھے تین مرتبہ طلاق دی ہےجس کے الفاظ یہ ہیں کہ’’ سحرش میں تمہیں طلاق دے رہا ہوں(تین مرتبہ کہ...

استفتاء میرا نام***ہے، میرے شوہر نے مجھے 2 مرتبہ واٹس ایپ کے ذریعے طلاق دی۔ پہلی مرتبہ 23 جنوری 2021ء کو، اس کے ایک دن بعد ہماری صلح ہوگئی اور ہم اکٹھے رہتے رہے۔ پھر دوسری مرتبہ 3 اپریل 2021ء کو، اس کے بعد بھی دو دن کے اندر...

استفتاء مفتی صاحب  شوہر نے ایک مجلس میں ایک طلاق دی   جس کے الفاظ یہ تھے’’میں اپنے ہوش و حواس میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ‘‘اور پھر 4گھنٹے بعد دوسری مجلس میں  فون کال پر دو طلاقیں دیں جن کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بیوی سے جھگڑا  ہو گیا تھا اور وہ میکے گئی ہوئی  تھی، میں نے اس کو آنے کا کہا مگر وہ انکار کرتی رہی، جس کی وجہ سے مجھے غصہ آ گیا اور میں نے غصے میں اس کو میسج ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو تحریر طور پر طلاق دی ہے،  پہلی طلاق *** کو دی تھی اور بقایا دو طلاقیں   *** کو  ایک ہی طلاقنامے میں لکھ  کر دی تھیں ، دونوں مرتبہ طلاقنامے پر دس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی نے مجھ سے خلع کا مطالبہ کیا تھا،  وہ اور اس کے گھر والے خلع نامہ بنوا کر ہمارے گھر آئے اور مجھے کہا کہ دستخط کرو، ان کے  خلع نامے میں میرے بارے میں کچھ غل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ عرصہ پہلے میرا صرف نکاح ہوا تھا،  ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی،  لڑکی کے  اولیاء کی رضامندی سے گواہوں کی موجودگی میں باقاعدہ نکاح ہوا تھا،  اب میں نے بیوی کو طلاق دی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ محمد اویس نے  پہلی شادی اپنی ماموں زاد سے کی ہے اور دوسری شادی اپنی خالہ زاد سے کی ہے،  دوسری شادی کورٹ میرج تھی،  کورٹ میں نکاح خواں نے باقاعدہ ایجاب و قبول ک...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میری شادی 25دسمبر 2016ء کو  ہوئی، جس سے میرا  ایک بیٹا محمد بن ****پیدا ہوا۔ شادی ایک سال اور دو تین ماہ رہی، گزارش ہے کہ میرے  سسرال والوں نے مجھے مجبور کیا ، میرے رشتے داروں سے بات طے ہوئی کہ میں ...

استفتاء میرے اور شوہر کے درمیان بحث ومباحثہ سے بات شروع ہوئی ،اس کے بعد شوہر نے مار پیٹ شروع کردی،مزید بحث ومباحثہ کے بعد انہوں نے مجھے طلاق دے دی،طلاق کے الفاظ یہ تھے’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں،طلاق،طلاق‘‘میں ***بنت*** ا...

استفتاء ایک عورت نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عدت میں نکاح کرلیا اور اولاد بھی ہوئی شوہر کو عدت کا نہیں بتایا اور نہ ہی شوہر کو پتہ تھا۔ اس بارے میں  رہنمائی کریں کہ ان کو اکٹھا رہنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟وضاحت مطل...

استفتاء میرا نام ***ولد ****ہے، میرا ایک بہت ہی اہم مسئلہ ہے جو اب بہت ہی خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے۔ میں پہلے سے شادی شدہ ہوں، میرا ایک بیٹا اور بیٹی ہے، میں نے تقریباً 8ماہ پہلے دوسری شادی کی تھی، لڑکی کا نام ***ہے اور ...

استفتاء میں گزشتہ دو سال سے سامان سمیت اپنے والدین کے گھر ہوں،میرے شوہر نے 15فروری 2021 کو فون پر مجھے بتایا کہ میں نے تمہیں طلاق کا نوٹس بھیجا ہے پھرایک ماہ کے بعد مجھ سے رابطہ کیا لیکن طلاق کے نوٹس کا ذکر نہیں کیا بہرحال ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کوجھگڑے کے دوران تین دفعہ کہا’’تومیری بہن لگتی ہے ‘‘پنجابی میں کہاتھا’’تومیری پین لگدی ایں‘‘کیاان الفاظ سے نکاح پرکوئی اثرپڑتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ص...

استفتاء میرے شوہر نے تقریباً چار سال پہلے ہم سے چوری دوسری شادی کی، جس خاتون سے شادی کی وہ ٹریفک وارڈن ہے اور غنڈہ صفت عورت ہے۔ اخبار میں خبر آنے سے پتہ چلا کہ ان کی شادی ہوئی ہے۔ میرا شوہر نیک صالح انسان ہے، اس عورت کے خود...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ دو اڑھائی سال پہلے میں نے غصے میں اپنی بیوی سے کہا کہ ’’تم اپنے بھائی کی شادی پر جاؤ گی تو مجھ سے طلاق لے کر جانا‘‘ غالبا ایک یا دو مرتبہ ی...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میرا نام ****ہے ،میں ******میں رہتی ہوں ،میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنسی خوشی گھرسے آئی تھی ،کوئی آپس میں گھریلو جھگڑا نہیں تھا ،ہم دونوں میاں بیوی آپس میں بہت خوش تھے پھر میرے شوہر اپنے والدین کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں   مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں   کہ ہمارے مالی حالات کافی کمزور ہیں   جس کی وجہ سے کبھی کبھار میری بیوی کو میرے بھائی کچھ پیسے دے دیتے ہیں   کہ یہ پیسے آپ اپنے ...

استفتاء میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں  میری شادی میری کزن سگی خالہ کی بیٹی سے میری اور والدہ کی مرضی سے ہوئی اور ہم دونوں   میاں   بیوی ایک دوسرے سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے اور بہت اچھی پرسکون خوشگوار زندگی گزاررہے تھے تق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved