• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض ہے کہ جب میری بیوی گھر سے گئی تو اس کے بعد جب میری بات اس سے ہوئی تو میں  نے اس سے دویاتین دفعہ کہایہ تھا کہ اگر تم مجھ سے فارغ ہونا چاہتی ہو تو بتا دو آپ عدالتوں  میں  بار با...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بیٹی کے نکاح کو ڈیڑھ سال ہو گیا ہے لڑکا سعودی عرب میں  ہے وہ لوگ رخصتی نہیں  کررہے ہیں  ۔بات کرنے پر بدتمیزی کرتے ہیں  طلاق بھی نہیں  دے رہے ۔براہ کرم خلع کا کوئی شرعی طریقہ ب...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام **** ہے اور میں امریکہ میں رہتا ہوں میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کن حالات میں طلاق نہیں ہوتی اور اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے کیا پروسیجر ہوتا ہے ؟می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو ہزار دو میں میرے تائے کا بیٹا اور دادی ملاقات کے لیے آئے تو میرے میاں نے میرے تائے کے بیٹے کے آنے پر اعتراض کیا کہ یہ کیوں آ...

استفتاء 1۔مفتی صاحب تقریبا چار پانچ سال پہلے  میرےشوہر سے جھگڑے رہتے تھے ایک لڑائی کے دوران انہوں نے غصہ میں کچھ ایسا کہہ دیا تھا کہ میری طرف سے آپ آزاد ہیں اپنے والدین کے گھر جانا چاہتی ہیں تو چلی جائیے ۔ یا کچھ ایسا کہہ د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان کرام میں آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا چاہتی ہوں میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق فون پر دی (لفظ یہ تھے میں آپ کو طلاق دیتا ہوں)پھر تین مہینے سے پہلے گھر آگئے تھے۔ دوسری دفعہ ہم سیر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں  علماء دین کہ بندہ محمد عثمان شاہد مندرجہ ذیل اقرار کرتا ہے (اس اقرار نامے کی روشنی اور مزید طلاق نامہ کی روشنی میں  طلاق کی کونسی شکل سامنے آتی ہے ؟بندہ اپنی سابقہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری شادی اپریل 2018میں  ہوئی تھی اور جون میں  ہمیں  اولاد کی خوشخبری ملی ۔جون میں  لڑائی ہونے پر میری بیوی نے خود کشی کرنے کی کوشش کی اور خوف سے کہ وہ خود کو یا بچے کو کچھ کرنہ دے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک شادی شدہ عورت ہوں میرے شوہر ایک نوکری پیشہ ہیں وہ گھر سے باہر دوسرے شہر اپنی نوکری پر ہوتے ہیں اور گھر میں ایک میں ،ساس ،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ نے طلاق کا نوٹس بھیج دیا ہے جو ساتھ لف  ہے۔  اور دوسرے  دونوں  نوٹسوں پر دستخط بھی کر دیے تھے۔ لیکن وکیل نے وہ دونوں نوٹس دو مہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرات مفتیان کرام !میں   علی رضا جس نے اپنی خالہ کی بیٹی سے کورٹ میرج جو اکتوبر 2017کو کینٹ کچہری میں   کی جہاں   ہمارا نکاح پڑھایا گیا اس نکاح خواں   نے پہلے تین کلمے پڑھائے جس می...

استفتاء عرصہ سات سال سے ہم دونوں  میاں بیوی  خوشی سے زندگی بسر کررہے تھے ۔سات آٹھ ماہ قبل سے دونوں  فریقین میں  چھوٹی چھوٹی باتوں  پر لڑائی جھگڑا شروع ہو گیا ۔ماہ رمضان سے کچھ روز قبل میری بیوی عائشہ میرے ساتھ گھریلو لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری شادی اکیس اگست 2006کو محمد سعید ولد غلام حسین کے ساتھ شریعت محمدی کے تحت ہوئی ۔2010 میں  پہلا بیٹا محمد بلال اور 2015 میں  دوسرا بیٹاواجد حسین ہوئے ۔میرے شوہر کا رویہ میرے سات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان دین شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے اسٹام پیپر مبلغ دو سو پچاس روپے پر اپنی بیوی کو طلاق مرۃ واحدۃ محررہ بعنوان (طلاق نامہ)مورخہ 4مئی 2018بذریعہ ٹی س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں  نے اپنی بیوی کو زندگی میں  دو دفعہ موقع دیا لیکن ہ باز نہیں  آئی اس لیے مجبور ہو کر اس کو تین طلاق طلاق طلاق دی تھی اس لیے میرے اس کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں (حناء)کچن میں تھی میرے میاں نے کہا میری طرف سے یہ فارغ ہے ،میری ساس نے منع کیا پھر میاں نے کہا نہیں ماں جی میں نے اس کو فارغ کیا پھر میں روئی چلائی کہ کیا آپ نے مجھے طلاق دے د...

استفتاء السلام علیکم ،آپ سے ایک مسئلہ میں مدد چاہتی ہوں ایک عرصہ پہلے میری عزیزکی بیٹی کا نکاح ہوا تھا  گیارہ ماہ تک وہ نکاح رہا اس کے بعد یہ نکاح رخصتی سے پہلے ہی ختم ہو گیا ۔لڑکا اور لڑکی کے نکاح کے دوران کوئی تعلقات ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعید سے چودہ دن پہلے کی بات ہے میں گھر میں کنگی کر رہا تھا میری بیوی باہر سے آئی تو میں نے اسے کہا کہ میں سویاں لایا تھا آپ نے پکائی نہیں ہیں ؟میں نے ایک ہی بار کہااکہ ’’آئندہ می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیاں بیوی کے آپس میں اختلاف کیو جہ سے والدین بیٹی کے گھر گئے تو شوہر نے پہلے سے بیوی پر ہاتھ اٹھایا تھا اور ہاتھ اٹھانے کی وجہ سے کان کا پردہ پھٹ گیا ،والدین سے برداشت نہ ہوا وہ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہ کے بارے میں کہ محمد اسحاق نے دوران گفتگو اپنی منکوحہ سے کہا کہ فلاں چیز جو نیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر رکھی ہوئی تھی اس کو میں نے...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکممیری بیوی نے مجھ کو شدید گالیاں نکالیں اور میرے فوت شدہ والدین کو فرعون کہا کہ تو فرعون کی نسل ہے۔ یہ سنتے ہی مجھ کو شدید غصہ طاری ہو گیا اور میں نے شدت غصہ کی کیفیت میں حواس باختہ ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے کہ آپ نے فون پر دوسرے آدمی سے بات کیوں کی ،کہا :’’جدھر مرضی ہے جائو میری طرف سے طلاق ہے ‘‘پانچ دفعہ کہا ہے تو کیا طلاق ہو جاتی ہے ؟اگر ہو جاتی ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا میاں   بیوی کے لڑائی کے دوران ایک بہت پیچیدہ مسئلہ آیا ہے بیوی اپنے شوہر سے طلاق مانگ رہی تھی بار بار کہہ رہی تھی مجھے تین الفاظ کہہ کر فارغ کریں   ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ یہ کہ میرا نام خرم حبیب ولد حبیب احمد ہے اور میر ی شادی آنسہ شبیر ولد شبیر حسین کے ساتھ عرصہ دس سال قبل ہو ئی ہے ۔دوران شادی تین بچے پیدا ہوئے ہیں۔۲۔ یہ کہ میں مورخہ 25-7-2...

استفتاء لڑکی کا بیانہمارے نکاح کو چار سال ہو گئے تھے لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی کوئی میاں بیوی والا تعلق قائم ہوا تھا، اور نہ ہی کبھی علیحدگی میں ملیں ہیں، کسی نہ کسی کی موجودگی میں ضرور ملیں ہیں۔ لیکن گھر والوں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved