• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء محترم مفتی صاحب!آپ اس مسئلے کے بارے میں  کیا فرماتے ہیں  کہآج سے تیس سال پہلے میری شادی ہوئی جس میں  سے میرے ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔ میرے شوہر نے تیس سال سے مجھ سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، میرے بعد انہوں  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :میری سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے میری بیوی سے بھی لڑائی ہوئی۔اس لڑائی کے دوران میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام اس مسئلہ شرعی کے بارے میں:کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کوکچھ وجوہات کی بنیاد پر طلاق دے دی وہ اس طرح کہ اس کی بیوی اپنے ماں باپ کے گھر گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے غصے میں میری بہن سے یہ کہا تھا کہ میرے سے آپ کا رشتہ نہیں ہے جس سے رشتہ ہے اس کے پاس جائیں پھر اسے لے جائیں ۔دوسرے دن بچوں کو میرے سامنے کہا کہ آج سے میں اس عورت کو ...

استفتاء ایک رات میں بری طرح شراب کے نشے میں دھت تھااور مجھے کچھ ہوش نہ تھی  اور غصہ بھی تھا اور اس نشہ کی حالت میں میں نے   اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی تین دفعہ ایک ہی وقت میں۔اور یوں کہا میں فوزیہ حماد ،تمہیں طلاق  دیتا...

استفتاء متوفی عنھا زوجھا حالت عدت میں نواسی کی شادی میں جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں جاسکتی۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیانمیں نے کہا تھا کہ’’ تمہیں تینوں نوٹس آ جائیں گے جائو دفعہ ہو جائو ‘‘میں نے یہ الفاظ صرف غصے میں آکرکہے ہیں اس کے علاوہ میری کوئی خواہش نہیں تھی اور میں اپنی ا...

استفتاء گذارش ہے کہ محمد اشفاق  ولد محمدبشیر قوم کمبوہ ساکن سیان کالونی کھیالی بائپاس گوجرانوالہ نے اپنی زوجہ اقراء بی بی کو طلاق اول مورخہ 2018-04-24 اور طلاق دوم مورخہ 2018-05-24 کو بذریعہ یونین کونسل کوٹ پنڈی داس تحصیل ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال بیس مئی بمطابق چار رمضان المبارک کو ہوا ۔اور اس لاش کو فریج میں رکھوا دیا۔ دس جولائی( پچیس شوال ) کو بیوی کو وفات کی خبر د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمد اصفیا طاہرS/o محمد یسین اپنے ہوش وحواس میں اور بغیر کسی جبر کے لکھ رہا ہوں کہ میں ناہید فاطمہ D/oعلی شبیر کو طلاق دیتا ہوں ۔مزید برآں میرا اس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رشتہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب نے میری والدہ کو کافی عرصہ پہلے یہ دوبار کہا کہ ’’جاؤ میر ی طرف سے تم کو طلاق ہے تم رشتے داروں کے گھر چلی جاؤ‘‘۔اب پھر رمضان میں میری والدہ کو انہوں نے کہا کہ میں آ...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میری بیٹی کی شادی ہمراہ طاہر حسین ولد طالب حسین بھٹی مورخہ 29-08-04کو بعوض مبلغ ایک ہزار روپے حق مہر ہوئی تھی ۔طاہر حسین کا رویہ شروع دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں...

استفتاء شرعاً خلع کے لیے شوہر کے سائن کی ضرورت ہوتی ہے وہ میرے شوہر نے عدالت میں کر دیے ہیں لیکن منہ سے انہوں نے کوئی الفاظ ادا نہیں کیے۔میں نے خلع اس لیے لیا تھا کہ میرے شوہر میری نفسانی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں تھ...

استفتاء میں مسمی آزاد حسین قمر ولد منظور حسین (مرحوم) اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی سابقہ بیوی (فرحت) کو تین بار طلاق کے کلمات فون پر کہے تھے چند ماہ پہلے اور غالب امکان ہے کہ تین بار ط...

استفتاء ایک بندے کے کچھ عائلی مسائل ہیں، جن میں وہ شریعت کے حکم کے مطابق فیصلہ کرنا چاہتا ہے، آنجنات کی خدمت میں وہ مسائل پیش ہیں، از راہ کرم ان کا شرعی حکم بیان کردیجیے، واجرکم علی اللہ۔زید اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا ہے، ...

استفتاء یہ منسلکہ فتوی اس مولوی نے 25000روپے لے کر یہ فتوی دیا ہے ۔یہ وہی معاملہ ہے جس میں لڑکی کا خط  آپ مدظلکم کی خدمت میں بھیجا تو  آپ نے تین طلاق نافذ کا فتوی صادر فرمایا ۔اس درج بالا فتوے کا شرعی رد درکار ہے ۔شفقت بے غ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماے کرام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جھگڑتے ہوئے یوں طلاق دی ’’ایک طلاق دو طلاق زوار بشیر کی بیٹی مجھ سے طلاق‘‘ زوار بشیر لڑکی کا باپ ہے۔ قرآن وسنت کی روشنی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی گھریلو جھگڑے کی صورت میں اپنی بیوی سے غصہ میںآکر یوں کہتا ہے کہ میرے ساتھ چلو میں آپ کو عدالت سے طلاق دلوادیتا ہوں تو ع...

استفتاء امام صاحب مرا نام زاہدہ ہے ۔میں  آپ سے عرض کرنا چاہتی ہوںکہ میری شادی کو ڈھائی سال ہو گے ہیں ۔اس عرصے میں میرا خاوند دو مرتبہ پاکستان  آیا ہے ۔اس عرصے میں سب ٹھیک تھا اب چھ مہینے سے وہ مجھے فون پر دھمکیاں اور گالیاں...

استفتاء میں  نے اپنی بیوی  کو غصے میں  یہ الفاظ کہے:’’سمجھو (یعنی اگرچہ حقیقت نہیں  ہے لیکن تم سمجھو کہ صورت حال اور معاملہ ایسا ہی ہے) میں  نے تم کو طلاق دے دی تم اپنے سارے کام خود کیا کرو‘‘۔ ک...

استفتاء شادی کے شروع میں یعنی سات  آٹھ سال پہلے میری اور میرے میاں کے درمیان بحث کی طرح لڑائی ہوئی جو ختم ہو گئی ۔اس کے بعد میں وضو کرکے نماز پڑھنے چلی گئی اور وہ بھی واش روم چلے گئے تھوڑی دیر بعد وہ گھر سے باہر چالے گئے تو...

استفتاء سوال مفتی صاحب زید نے اپنی بیوی سے دو دفعہ کہا کہ ’’آپ مجھ پر حرام ہے‘‘ اب زید کہتا ہے کہ میری نیت طلاق کی نہیں  تھی۔ مفتی صاحب عرف میں  اس سے  طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں ؟ اگر واقع ہوتی ہے تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا اور میری بیوی کا آپس میں تھوڑا بہت جھگڑا ہو جاتاتھاجیسے عام حالات میں میاں بیوی کے آپس میں تھوڑے بہت جھگڑے ہوجاتے ہیں ۔مجھے ایک دودفعہ ان پر شک ہوا کہ وہ کہی...

استفتاء مفتی صاحب میرے گھر میں  انٹرنیٹ لگا ہوا ہے، میں  شادی شدہ ہوں  لیکن بدقسمتی سے انٹرنیٹ پر گندی ویڈیوز دیکھنے کا عادی ہوں ، کچھ دن پہلے میری والدہ فالج کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں  داخل تھیں ، اس دوران میں  نے اس ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں  نے آپ کے ساتھ ہم بستری کی تو مجھے موت آئے‘‘۔ اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved