• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء سر بات یہ ہے کہ **** نامی شخص نے آج سے تقریباً کوئی بارہ یا تیرہ برس پہلے **** کے ساتھ شادی کی تھی۔ لیکن 2008ء تک اس عورت سے کوئی بچی بچہ پیدا نہ ہوا۔ تو پھر **** کی رضامندی سے **** نے دوسری شادی صغرابی بی سے 2008ء ...

استفتاء شادی کے بعد لڑکے اور لڑکی کی آپس میں بالکل نہیں بن رہی تھی۔ لڑکی کاد ل بالکل نہیں لگتا تھا۔ کچھ دنوں بعد اس کے والد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اور وہ لڑکی اپنے گھر چلی گئی اور بعد میں اس کے والد کا  انتقال ہوگیا۔ لڑکی واپ...

استفتاء 1۔عرض یہ ہے کہ میرے شوہر انتقال کر گئے ہیں اور عدت میں  بیٹھی ہوئی ہوں۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ میں گھر میں کیا کیا کام کر سکتی ہوں؟ کچھ عورتیں کہتی ہیں کہ عورت بس بند کمرے میں ہی رہے، نہ کپڑے...

استفتاء حلفیہ بیانمیرا نام*** ہے ، میری بیوی کا نام***ہے۔ مفتی صاحب میرا اور میری بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تھا اس کی وجہ  یہ تھی وہ اپنی والدہ کے ساتھ ملتان ج...

استفتاء ایک شخص نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو مارا پیٹا پھر کہا" طلاق، طلاق ،طلاق"۔ اس شخص کی عادت یہ ہے کہ دوستوں کے ساتھ صحیح رہتا ہے اور اکثر گھر میں غصہ گالم گلوچ  اور مار کٹائی کرتا...

استفتاء میں اپنےشوہر کے نکاح میں گذشتہ تیرہ سال سے رہ رہی ہوں۔ میرے شوہر کا میرے اور میرے بچوں کے بارہ میں رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ کچھ دن پہلے میرے اور میرے شوہر کے درمیان غصہ کی حالت میں در...

استفتاء (*** اور *** ) ہماری بہت سے باتوں پر لڑائی ہوتی تھی، مہنگائی ،لڑائی اور بہت سے مسئلے مسائل، اور سب سے بڑی بات اس کی چوری کی شادی اور اس کے چار بڑے بڑے بچے۔ اس کے دو بڑے بچے اور اس کے دو بھائی مارتے، گلے پڑتے، زبردست...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بہن کا نکاح ایک جگہ ہوا اور اس شوہر کے پاس ایک بچہ بھی ہوا۔ پھر لڑائی جھگڑے کیوجہ سے دو سال تک وہ اپنے شوہر کے پاس نہیں گئی تو ہم نے عدالتی خلع لے کر اپنی بہن کا دوسری جگہ نکاح کر دیا، لیکن عدت نہیں...

استفتاء کیا عدت کے بعد عورت کے لیے (۱) شادی کرنا جائز ہے اس میں عمر کی قید یا بچوں کے جوان ہونے کا کوئی تعلق واسطہ تو نہیں؟ (۲) عدت کے بعد دوسری شادی کرنے پر رشتہ دار الزام تراشی کریں یا طرح طرح کے طعنے دیں اور عورت کو دوسر...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک شخص سسر کی نافرمانی کا بہانہ بنا کر اپنی بیوی کوٹیلی فون پر تین طلاقیں دیتا ہے۔ اور عدت گذرنے کے بعد عورت دوسری شادی کر لیتی ہے اور پھر دو سال بعد اس کا سابق خاوند طلاقیں دینے سے منکر ہو جاتا ہے۔ ا...

استفتاء ہمارا نکاح پانچ سال پہلے ہوچکا ہے، جس کا علم ہمارے  گھرو الوں  کو نہیں ہے۔ اس نکاح کے بارے میں صرف میری امی اور بہن کو پتا ہے۔ اب میں نے اپنے بھائی اور سارے رشتہ داروں کے سامنے نکاح دوبارہ کرنا ہے۔ جس میں حق مہر میں...

استفتاء مفتی صاحب بچے نے تقریباً تین ماہ پہلے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی، پھر 11۔ 6 ۔ 28 کو تین طلاقیں لکھ کر دی ہیں۔ لڑکینے فون کر کے کہا کہ ہمیں کاغذ نہیں ملا تقریباً 15 دن بعد یہ فون آیا تھا، تب لڑکے نے ٹیلی فون پر...

استفتاء میں***ولد***نے اپنی بیوی کو گھریلو جھگڑے کی وجہ سے  میرا طلاق دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ بس غصہ کی وجہ سے میرے منہ سے تین دفعہ نکلے اور ساتھ  میں باہر جاتے ہوئے چند قدم پر سیڑھی سے نیچے اترتے ہوئے چار دفعہ لفظ طلا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق دی ہے وہ اس کے بعد اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی ہے۔ اب ہماری صلح ہوسکتی ہے کہ نہیں؟ قران و سنت کی روشنی میں جواب صادر فرمائیں۔الفاظ طلاق: مرد نے یہ الفاظ کہے تھے" جا تجھے طلاق ہے...

استفتاء میرے شوہر نے  مجھے ان الفاظ"تم میرے ہر حق حقوق سے آزاد ہو، طلاق، طلاق ،طلاق، تم جہاں چاہو اپنی مرضی سے شادی کرواسکتی ہو" کے ساتھ طلاق دی ہے۔ لہذا آپ شریعت کی رُو سے بتائیں کہ یہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء **** وہم کا مریض ہے، دوران تعلیم طلاق وغیرہ کے مسائل پڑھے تو وہم اور شک و شبہ نے یہ سمت اختیار کر لی کہ شادی شدہ نہ ہونے کے باوجود طلاق معلق پر مشتمل جملے زبان پر آنے لگے، **** جبراً زبان کو  روکتا اور منہ بند رکھا ...

استفتاء سوال کی نوعیت یہ ہے کہ میں مسمی*** بیٹی کا والد اور میری زوجہ اپنی بیٹی کے سسرال گئے۔ کیونکہ میری بیٹی  کی اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ کچھ ناچاقی ہوگئی تھی۔ میری بیٹی کے سسر نے ایک وکیل کو بلایا اور وکیل نے ایک اسٹام ...

استفتاء میرے بیٹے *** کا نکاح سوا سال قبل*** کے ساتھ ہوا۔ پھر کچھ عرصہ سے*** کی طرف سے خلع لینے کی بات آرہی ہے ( اس نا چاقی کی وجہ یہ تھی کہ لڑکی آئل کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔ لڑکے جو جب علم ہواتو اس نے کہا کہ تم ملازمت نہ...

استفتاء ***بنت***۔۔۔۔۔۔***نکاح ہوا: 09- 10- 1 رات 30: 2 بجےرخصتی: 09- 10- 2 رات 11 بجےعرصہ شادی: 09- 10- 2 سے 011- 7- 1 تکطلاق ہوئی: 011- 7- 1مہر جو مقرر ہ تھا۔ میں نے پورا وصول کر لیا ہے۔ عرصہ دو سال  م...

استفتاء میں پورے ہوش و حواس میں یہ حلفیہ بیان دیتی ہوں اور بقلم خود لکھ رہی ہوں کہ میرے شوہر نے آج سے ایک سال دس مہینے پہلے جھگڑے کے وقت یہ الفاظ کہے تھے کہ" میری طرف سے تم فارغ ہوجہاں جانا چاہتی...

استفتاء الفاظ طلاق:That the part 1 here by pronounce TALAAQ, Thrice, against part 2 due to the following reasons amongst the others which may not be mentioned here due to some certain reasons. الج...

استفتاء اگر شوہر اپنی بیوی کو یوں کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلا ق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، اب میری طرف سے تم آزاد ہو، میرا تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور اپنی زبان پہ اب...

استفتاء ۱۔ *** نے اپنی بیوی*** کو صریح الفاظ میں 23 جولائی 2006ء کو ایک طلاق دی اور رجوع کر لیا۔۲۔ دسمبر 2008 ء کو جب پروین بچے کے ناخن کاٹ رہی تھی تو اسے طلاقن ک...

استفتاء گذارش ہے کہ میرے بھائی نے میرے سامنے اپنی بیوی کو تین مرتبہ طلاق دی۔ الفاظ یہ ہیں" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں " تین مرتبہ کہا۔ اس وقت بڑے بہن بھائی بھی موجود تھے۔ کیا طلاق ہوگئی ہے۔کیونکہ گھر والے طلاق نہیں  مانتے۔ ...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بہن *** نامی شخص کے نکاح میں تھی، بوجہ شدید اختلاف اور زیادتیوں کی وجہ سے ان میں علیحدگی ہوگئی ہے۔ ان کا ایک بچہ***ہے، جو اس وقت ماں کی تحویل میں ہے، جو کہ عدالت نے ان کی تحویل میں دیا تھا۔*** ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved