• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میرے والد صاحب امریکہ میں ہوتے ہیں۔ ابو نے ہمارے کاغذات بنوانے کے لیے امریکہ میں ایک اور شادی کی ہے۔ وہاں کے قانون کے مطابق ایک شادی کرسکتے ہیں۔ اس لیے میرے والد نے کراچی سے جھوٹے خلع کے پیپر بنوائے تھے۔ حالانکہ میر...

استفتاء میں نے اپنی اہلیہ کو شدید غصے کی حالت میں دو طلاقیں دی تھیں۔ اور میری حالت غصے کی وجہ سے یہ تھی کہ میرا جسم غصے سے اتنا کانپ رہا تھا کہ میں اپنے حواس کھو بیٹھا اور اپنے آپ  پر کنٹرول نہ رہا۔...

استفتاء حضرت ایک رات بیوی کے ساتھ تلخی کے بعد ایک مرتبہ میں نے اس کو طلاق دی۔ پھر دس پندرہ منٹ کے وقفے کے بعد دوبارہ یہ کہا کہ "تجھے طلاق دیتا ہوں"۔ اس کے بعد رجوع کریں پھر دو تین مہینے کے...

استفتاء میاں بیوی میں جھگڑاہوا۔ ان کے پاس لڑکی کی ساس بھی موجود تھی، ان کی ہونے والی گفتگو کے الفاظ درج ذیل ہیں:بیوی: آپ جو کہتےہو ہربات پہ " میں فارغ کردوں گا"ہر چھوٹی سی لڑائی پہ کہتے ہو میں " یہ کردوں گا۔میں وہ کردوں...

استفتاء اتوار والے دن میری لڑائی ہوئی ہے میں نے کہا کہ پھوپھو کے گھر نہیں جانا، اس بات پر ہم  میاں بیوی میں لڑائی ہوئی۔ صبح پیر والے دن میری ساس میرے گھر آئی۔ میری ساس نے مجھ سے کہا کہ تم نے میری بیٹی کو کیوں مارا۔ میں نے ا...

استفتاء میں  نے اپنی بیوی کو انتہائی غصے کی حالت میں اور وقتی اشتعال کی تحت (بغیر کسی پیشگی سوچ او رنیت کے) کے کہا کہ " اگر تم نے کمرے سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہو" میں اس وقت دوسرے ملحقہ کمرہ میں تھا۔ جبکہ میری بیوی ...

استفتاء میرانام ***ہے۔ میں نے دوشادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے تین بچے اور دوسری سے دو بچے ہیں۔ میری پہلی بیوی 9 مہینے سے اپنے میکے چلی گئی ہےبمع بچوں کے۔ اس کا مطالبہ ہے کہ دوسری بیوی کو طلاق دو گے تو...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے دوران چار،پانچ مرتبہ یہ الفاظ کہے" میں  آپ کو طلاق دیتاہوں، آ پ کی یہ خواہش میں پوری کرتاہوں"۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے درمیان اکٹھے رہنے کی کوئی ...

استفتاء مرحوم نے اپنی بیوی کو شادی کے موقع پر منہ دکھانی میں بھی زیور دیا تھا اور بعد میں بھی موقع بہ موقع کچھ زیور بنائے تھے ان تمام زیورات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کوئی شخص اپنی زوجہ کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے،مثلاً*** کی بیوی گھر سے بھاگ کر کسی رشتہ دار کے گھر میں گئی ، ایک ہفتہ تک وہاں رہی جس پر *** نے بحالت غضب اس کو تین طلاق دے دیا۔ ایک ہی مجلس ...

استفتاء ایک عورت کے شوہر نے اس کو اپنی ساس  یعنی اس عورت کی ماں سے کسی جھگڑے کی وجہ سے کچھ اس قسم کے الفاظ کہے" اگر تم نے ان سے کوئی  Contact   کیا تو تم میری طرف سے فارغ ہو" یہ الفاظ دو دفعہ تو لازمی کہے شاید دو سے زیادہ ب...

استفتاء 1۔*** نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور رجوع نہ کیا یہاں تک کہ عدت گزرگئی، عدت گزرنے کے بعد *** نے بغیر نکاح کیے رہنا شروع کردیا۔ اور کچھ عرصے بعد طیش میں آکر تین طلاق دیں۔ کیا اس کی بیوی پر ی...

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء میاں بیوی کی لڑائی ہورہی تھی ،شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ " میں تینوں طلاق دے چھڈنی اے"(میں نے تجھے طلاق دے دینی ہے)۔ دومرتبہ کہا اور تیسری مرتبہ کہاکہ تیراباپ آئے گا تو " تینوں طلاق دے چھڈنی اے" او رساتھ کہا کہ "رو...

استفتاء میں ***ولد ***نے 2007۔ 11۔12 کو اپنے والدین کی مرضی کے خلاف کورٹ میں شادی کی اور میرے رشتہ داروں کے ساتھ میرا معاملہ کافی خراب ہوا۔ پولیس اسٹیشن تک بات گئی۔ اور  S-H-O نے ہمارا نکاح نامہ پڑھ...

استفتاء مندرجہ ذیل واقعات کے بعد کیا میں ابھی اپنے شوہر کے نکاح میں ہوں یا مجھے طلاق ہوچکی ہے؟میری شادی 1995 میں ہوئی تھی اور میری شوہر شراب پینے کے عادی ہیں 1999 میں انہوں نے نشے کی حالت میں مجھے ایسے چڑتے ہوئے "طلاق، ...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو فون پر اکٹھی دوطلاقیں دے  (باالفاظ) یعنی زبانی جبراً(بیوی کے بھائیوں کے قتل کی دھمکی کی وجہ سے) یعنی اگر اس نے طلاق نہ دی تو اس کو قتل کردیں گے۔ اور پھر چھ سات گھنٹ...

استفتاء میری اپنی بیوی سے لڑائی ہوئی میں نے کہا کہ" میں تجھے طلاق دیدوں گا" پھر دوبارہ میں نے کہا " میں تجھے طلاق دیدوں گا" بیوی کو سمجھ لگی کہ میں نے یوں کہا ہے کہ میں نے تجھے طلاق دیدی ، اس لیے وہ...

استفتاء **** نے 2010۔10۔7 کو اپنی بیوی **** کو دوطلاق دینے کے بعد رجوع کیا، اور اپنی بیوی **** کو کہا کہ تم تیسری طلاق کی سیکورٹی کے بارے میں جو کچھ لکھ کر دوگی میں "...

استفتاء 1۔میرااپنی بیوی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں تھانہ ہوا۔ میری بھتیجی جس کی میرے سسرال والوں میں شادی ہوئی تھی اس کو ان لوگوں نے ایک طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔اس واقعے کے بعدمیرے بھائیوں اور بھانجوں نے مجھ پر مسلسل دب...

استفتاء حضرت جی اگر کوئی انسان اپنی بیوی سے کسی بات کے متعلق قسم کھائے کہ" اگر میں یہ بات کسی دوسرے کو بتاؤں تو تمہیں طلاق" پھر اس قسم کے تقریباً چار ساڑھے چار سال بعد اس نے کسی جھگڑے میں اس بات کو ...

استفتاء ایک شخص نے غصہ میں آکر اپنی بیوی کو طلاق کی نیت سے یہ الفاظ دو مرتبہ کہے " میں نے تمہیں چھوڑا، میں  نے تمہیں چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ؟ اگر ہوجاتی ہے توایک طلاق ہوگی یا دو؟...

استفتاء ***بیماری اور انتہائی ذہنی اور گھریلو پریشانی میں مبتلا تھا۔ اور ڈاکٹر کی دوائی جو کہ نشہ آور ٹیبلٹ (XYNEX, AITY 1) وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں۔ انتہائی گھریلو ٹینشن اپنی بیوی سے نہیں بلکہ  گھریلو مسئلہ کی وجہ سے تھی۔**...

استفتاء ایک شخص شدید غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو تین مرتبہ یہ الفاظ کہتاہے کہ " میں نے تمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ جبکہ میاں بیوی کی آپس میں  کوئی لڑائی جھگڑا ...

استفتاء گذشتہ رات میراوالدہ سے جھگڑا ہوا۔ والدہ نے کہاکہ تمہاری بیوی اور ساس یہ کہتی ہیں یہ کرتی ہیں۔ اس پرمجھے مارا۔ میری ڈاڑھی بھی پکڑ کر کھینچی اور مارا اور مجھ سے لڑتی رہیں۔ اور پھر میں مکان کی نیچے کی منزل پرآگیا تو وا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved