• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میری شادی کو چھ سال ہوگئے ہیں آج سے ڈیڑھ سال پہلے میرا میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا اور وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی ، میں اس  کو لینے کے گیا مگر وہ نہیں آئی، تب میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ...

استفتاء میری شادی آج سےتقریباً پانچ سال پہلے ہوئی ۔ اب میرے تین بچے ہیں۔ آج سے تقریباً دوماہ پہلے میرے شوہرنے مجھے کہا کہ" آپ کی ماں کے ساتھ میرے غلط وناجائز تعلقات تھے۔اب میں بہت پریشان ہوں اپنے نکاح کے بارے میں کہ آیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ: زید کا اپنی بیوی سےجھگڑاہوا،بیوی نے غصے میں آکر گالیاں دیں جس پر زید بھی طیش میں آگیا اور کہا " میں تجھے طلاق دیتاہوں" اس پر بیوی نے کہاکہ " میں خود تمہار ساتھ نہی...

استفتاء میں***ولد***مورخہ 10۔3۔6 کو کشمیر گیا وہاں جاکر میرے سسرال والوں نے کچہری میں جاکر ایک اشٹام فروش والے سے اشٹام لکھوایا، وہ ساری تحریر طلاق کے متعلق لکھی ہوئی تھی اور مجھ کو میرے سسرال والوں نے اس بات پر مجبورکیا کہ...

استفتاء برائے مہربانی دین متین میں حیلہ اسقاط کا صحیح طریقہ اور حیلہ اسقاط کا حکم تفصیلاً بتادیں، کیونکہ ہمارے سرحد کے علاقوں میں اس بارے میں شدید اختلاف پایا جاتاہے۔ اس لیے قول محقق سے آگاہ فرمادیں۔ ...

استفتاء بیوی کا بیانمسئلہ میرے شوہر نے دوبار مجھے طلاق دی۔ ایک دفعہ 2002 میں دوسری دفعہ دو ،تین سال بعد ۔یہ بات میں یقین سے کہتی ہوں اورحلفاً کہتی ہوں ۔البتہ ہربا...

استفتاء عرض ہے کہ گھریلو معاملات میں ہم میاں بیوی میں کافی عرصہ سے ناراضگی ہوئی یہاں تک کہ علیحدگی کی نوبت آگئی۔ جب میری بیوی میری والدہ کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار نہ ہوئی۔ میں نے بیوی کو سمجھایا اگر معاملات درست نہ ہوئے تو ...

استفتاء ایک  شخص نے اپنے موبائل سے مذکورہ Sms اپنی بیوی کو لکھا" میں نےتمہیں آزاد کیا" اور پے درپے پانچ دفعہ  send  کیا۔ اور ہردفعہ اس کی ڈرانے کی نیت تھی۔۱۔مذکور...

استفتاء ایک لڑکا اور لڑکی کے درمیان شادی کے بعد جھگڑا ہوا لڑکی کے والدین نے لڑکی کو گھر بلالیا اور چند دن کے بعد عدالت میں خلع کے لیے درخواست دے دی ،دعویٰ کیا کے لڑکا شراب پیتاہے ۔لڑکی کو مارتاہے ۔ ...

استفتاء میرانام*** ولد***ہے ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے میرا نکاح امریکہ میں میاں *** نامی بندے سے فون پرہوا ۔ نکاح کے کاغذات جوکہ مولانا صاحب کے کہنے پر خالی تھے ،امریکہ بھجوائے گئے۔ جوابھی...

استفتاء جناب عالی:گزارش ہے کہ جو اشٹام پر تحریر کیا گیا ہے ، اس بارے میں معلومات کیاہیں،شرعی لحاظ سے؟ برائے مہربانی ہماری راہنمائی کی جائے ،کہ طلاق ہوئی  ہے کہ نہیں؟ اگر ہوئی ہے تو کتنی طلاقیں ہوئی ...

استفتاء شوہرکا بیاناگر تو فلاں آدمی کے گھر میں میری اجازت کےبغیر گئی توتو میری طرف سے فارغ ہے۔عورت کا بیان...

استفتاء پچھلی رات میں اپنی بیوی کے ساتھ ہنسی مذاق کررہاتھا، ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہوا، میں نے ایک پرچی اٹھاکر اس پر محض مذاق کے طورپر تین طلاقیں لکھیں۔ ساتھ ساتھ میں کہتارہا کہ اس سے طلاق نہیں ہوتی،...

استفتاء ایک شخص اس نے اپنی بیوی سے یہ کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیرگھر سے نکلی تو تجھے تین طلاقیں ہیں ۔ وجہ یہ قول کہنے کی یہ ہوئی کہ وہ رات کے وقت گھر پرتھا تو اس کوفون آیا کسی لڑکی کا اس پر میا...

استفتاء آج سے تقریبا ایک سال پہلے میں نے اپنے بیٹے کی شادی کی اور تقریبا ڈیڑھ یا دو ماہ بعد لڑکی کی یہ ضد ہوئی ہے کہ میں نے اپنے ماں باپ  کے ہاں رہنا ہے۔ اس بات کے اوپر میاں بیوی میں اختلاف رہتا۔ جب...

استفتاء برائے مہربانی مذکورہ مسئلے کا شرعی حل بتائیں۔ میری شادی 2004 دسمبر میں ہوئی ،شادی کے کچھ عرصے بعد 2007  میں میرے سے کاروبارمیں نقصان ہوا ، اس کی وجہ سے میری بیوی اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ ...

استفتاء "پہلی دفعہ میں اپنے حوش وحواس میں طلاق ،طلاق ،طلاق دیتاہوں"۔ایک یا دو دن کے بعد اشٹام پر بھی لکھ کر "طلاق، طلاق ، طلاق دیتاہوں۔ جس دن اشٹام پر لکھ کر طلاق دی اسی دن اس کے گھر والوں نے کسی او...

استفتاء عرض ہے کہ میں نے کسی جھگڑے میں اپنی بیوی کو اس طرح کے الفاظ کہے ہیں " کہ تو میری طرف سے فارغ ہے "۔ یہ لفظ کہنے بعد تین دفعہ اسی مجلس میں صرف "طلا ق ہے ،طلاق ہے، طلاق ہے " کے الفاظ کہہ دیئے۔...

استفتاء عرض ہے کہ میری بیوی مورخہ 7اپریل 2009 کو بوجہ ناراضگی اپنے میکے چلی گئی ، جس کی وجہ  اس کے والدین کی بےجا مداخلت تھے، میں نے ہر ممکن کوشش کی مگر اس کے ماں اور باپ میری بات ماننے پر تیار نہ ہ...

استفتاء 1۔السلام علیکم کیافرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان صاحبان اس مسئلہ کے بارے میں ایک جوڑے میاں بیوی میں شادی کے وقت یہ شرائط طے پائے ،میاں نے بیوی کو خاص شرائط میں ایک کنال جگہ دوکمرے پختہ (پک...

استفتاء ایک آدمی نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تومیرے لائق نہیں ،دفع ہوجا، تومیری طرف سے فارغ ہے" جبکہ  یہی الفاظ بعینہ لڑکی کے ماں باپ سے بھی کہے کہ اس کو لے جاؤ، یہ میری طرف سے فارغ ہے، میرے لائق ہی نہیں۔ اس کے علاوہ گال...

استفتاء ڈئیر ***!آداب: امید ہے کہ خیریت سےہوں گی، میں خیریت سے نہیں ہوں۔ دیگراحوال یوں ہے کہ میں کافی عرصے سے بہت سخت پریشا ن ہوں ۔ میں نے آپ کو بتانے اور سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن آپ سمیت میرے گھر والے بھی میر ی باتو...

استفتاء اس نے تنسیخ نکاح کا دعوی کیا اور اس کے بعد ان کی میرے ساتھ بات ہوئی ، انہوں نے مجھے بولا کہ میں خلع نہیں لینا چاہتی اس کے بعد وکیل نے مجھے بولا کے آپ کی بیوی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ،پھر ...

استفتاء بیوی کا بیانمیری باتوں پر غور فرمایئے گا، میری شادی کو 23 برس کی مدت گزر گئی ہے۔ میں 3 بچوں کی ماں ہوں، میرے 3 بچے  بالغ ہیں ۔اکثر اور بیشتر ان سالوں میں ...

استفتاء میرے شوہر*** نے تقریباً چار سال پہلے مجھے شدید اختلافات کی بنا پرا یک طلاق دی پھر اس طلاق کو تحریراً کاغذ پرلکھا بھی، اور مجھے بھی کہا کہ" اس پر دستخط کرو" میں نے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد سوچ سمجھ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved