• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء حضرت طلاق کا ایک مسئلہ دریافت طلب ہے، واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں*** جو کافی عرصے سے حالات کے دباؤ کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور پریشانیوں کا شکار ہوں۔اورمیں سونے ل...

استفتاء کہ *** نے اپنی بیوی کو کسی وجہ سے طلاق ثلاثہ دیں اور طلاق دینے والا شخص بذات خود امارات میں رہتاہے اورا س  اور اس کے گھر والے یعنی بچوں کی دادی اور چچے وغیرہ اس پر مصر ہیں کہ اپنی مطلقہ بہو ...

استفتاء *** اور*** کے درمیان ایک بنجر زمیں کا جھگڑا تھا۔ دراصل یہ زمین عوام کی ہے ،*** نے عوام سےیہ زمین خریدی ہے۔***کے خریدنے کے بعد *** نے دعویٰ کیا کہ یہ زمیں ہم نے پہلے خریدی تھی تو فریقین کے درمیان جرگہ مقرر ہوا۔ جرگہ ...

استفتاء محترم مفتی حضرات اور علمائے کرام  آپ کے زیر سایہ قرآن وسنت کی روشنی میں طلاق کے پورے مسئلے کی تفصیل چاہتے ہیں۔صورت حال کچھ یوں ہے کہ گھر میں اکثر خرچے کی وجہ سے ناچاقی رہتی تھی، میں نے بچی کی کالج کی فیس جو کہ  تیرہ...

استفتاء شوہرکا بیان میں نے اپنی بیوی کو جھگڑے کی وجہ سے1995 میں ایک طلاق دے دی تھی۔ اور بعد میں حق رجعی استعمال کرکے رجوع کرلیا تھا۔ اب پھر 23 جولائی 2009 کودوبار...

استفتاء جناب میرامسئلہ یہ ہے کہ تقریباً چار ماہ قبل میری اور میرے شوہر کی معمولی بات پر لڑائی ہوئی۔ میرے شوہر نے میرے پر ہاتھ بھی اٹھایا حتے کہ میراخون نکل آیا۔ میرے شوہر نے غصے کی حالت میں میں میری...

استفتاء میری بہن بینش بنت***،زوجہ*** کی شادی سات سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے ایک دو ماہ ہی میری بہن اپنے شوہر کے ہمراہ رہی،شوہر کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر اسے ہمارے گھر چھوڑجاتاتھا اور اس کا یہ چھوڑنا ا...

استفتاء لڑکی کی شادی دسمبر2002 میں ہوئی تھی، لڑکی راضی نہیں تھی ۔10یا 15 دن بعد میاں بیوی میں علیحدگی ہوگئی، تب سے لڑکی اپنے والدین کے گھر میں ہے ، خاوند کا گھر علیحدہ ہے علیحدگی کے بعد کبھی ملاپ نہ...

استفتاء عرض ہے  کہ مسماة *** کو اس کے خاوند ندیم ملک نے شادی کے دوماہ بعد سے کئی دفعہ غصہ میں کمرے سے نکال دیا اور کہا "تم اب میری بیوی نہیں ہو اب فارغ ہو ،سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ تم فارغ ہو میں تمہیں اب نہیں رکھ سکتا"۔آیا ...

استفتاء  ایک بندہ سابقہ زندگی میں چرس کا استعمال کرتارہا تقریباً8۔10 سال سے اس نے یہ عمل ترک کیا اس کے بیان کے مطابق اس کے بعدسے صورت حال ذاتی بہتر نہیں۔ میں نے اس سے بارہا کلام کیا بظاہر تو کلام بڑ...

استفتاء طلاق نامہمنکہ: *** ولد*** کا جو کہ من مقر کا نکاح ہمراہ عالیہ*** مورخہ 2004۔12۔26 سرانجام پایا۔ حق مہر مبلغ ایک ہزار روپے  مقرر ہوا کہ جو کہ مسماة مذکوریہ...

استفتاء میرا اکثر بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتاتھا۔ میرے کئی بارسمجھانے سے بھی میری بیوی کو مجھ پر اعتماد نہیں ہوتاتھا ، گھر میں اکثر ہی لڑائی جھگڑا رہتاتھا، میں اپنی شادی کے پانچ سالوں میں اپنی بیوی کو اعتماد میں لینے کی بہت کوش...

استفتاء ایک مسئلہ ہے جس کا حل شریعت محمدی آپ کی رائے اور معاونت درکار ہے۔ یہ کہ ایک نکاح  1987 میں والد (وارث) نے  کردیا تھا۔ مسمی ***  ، لڑکی*** سے انجام پایا۔ لڑکے والوں نے شادی کا مطالبہ کیا تو ل...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ  مسمی **** کا نکاح روبروگواہوں کے ہندہ کے ساتھ مسنون طریقہ سے ہوا لیکن ہندہ کی رخصتی عمل میں نہیں آئی چنانچہ ہندہ کے ورثاء نے کچھ عرصہ بعد رخصتی دی...

استفتاء **** نے گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی ہندہ کو یہ کہا کہ میں " تمہیں آزاد کرتاہوں" م**** یہ بھی کہا کہ بکر کی پوتی ہندہ کو جوکہ **** کی بیوی ہے " تین دفعہ طلاق دیتاہوں" میری طرف سے میری بیوی کو تین دفعہ طلاق ہے گوا...

استفتاء کیا فرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارہ میں کہ تقریبا چھ ماہ پہلے میراداماد نے رات کو ہمارے گھر کے باہر اور کھڑکی پر دستک دی ہمارے گمان کے مطابق اس وقت وہ نشہ میں تھا۔ اس نے زورزور سے اون...

استفتاء ***ولدحاجی *** کا رہائشی ہوں۔ یہ کہ من مقر کاعقد بموجب شریعت محمدی مورخہ 08۔5۔25 کو مسماة***دختر*** ہواتھا۔ مذکوریہ کچھ دن پہلے تک میرےگھرآباد رہی اور حق زوجیت اداکرتی رہی مگر ا ب من مقر کی زوجہ مذکوریہ نے گھریلو جھ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ میں راہنمائی فرمائیں کہمیرااپنی بیوی سے جھگڑاہورہاتھادرمیان جھگڑامیرے منہ سے یہ الفاظ نکل گئے " طلاق، طلاق، طلاق"۔نہ تو میں نے عورت کی طرف نسبت کرکے کہا اور نہ ہی اس کانام لیا اور اس...

استفتاء آپ کے ارشار کے مطابق جو واقع ہواہے ذیل میں تحریر خدمت ہے، میں دیانت داری سے تحریرکررہاہوں۔ لڑکا اور لڑکی دونوں یتیم ہیں، میں نے ہی دونوں کی شادی کروائی تھی، لڑکا پنڈی میں رہتاہے اور لڑکی کرا...

استفتاء میری اپنی زوجہ  سے ذاتی وجوہات کی بناء پر کچھ چپقلش ہوگئی اس کے بعد ذہنی طورپر پریشانی کیوجہ سے میں نے زوجہ کے متعلق اس کی غیر موجودگی میں زبان سے یہ کہا: کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہت...

استفتاء وجوہات بنام دارالتقوی جو لڑکی کو لڑکے سے خلع حاصل کرنے کے بارے میں  ہیں۔1۔عرض یہ ہے کہ میں ایک پڑھی لکھی عورت ہوں جو شہر کے ماحول میں پروان چڑھ چکی ہے ، میں بچپن سے کسی کو پسند کرتی تھی ...

استفتاء من *** ولد***دوست ***،ضلع *** کا  نکاح ہمراہ*** دوست ***(یونین کونسل***) مورخة 09۔4۔24  بمطابق نکاح نامہ بالعوض حق مہر  پانچ سوروپے شرع محمدی  کو طے ہوابمقام موضع ٹپیالہ دوست محمد میں ہوا حق...

استفتاء میری شادی  کو تقریباً سترہ سال ہوگئے ۔ میری شادی والدین کی رضامندی سے دین دار باشرع شخص سے ہوئی لیکن شادی کے بعد معلوم ہواکہ وہ ڈپریشن کے پرانے مریض ہیں۔ شروع میں تو سال میں دو یا تین دفعہ ش...

استفتاء میں نے اپنی سالی کا رشتہ اپنے چھوٹے بھائی کے لیے لینا چاہتاتھا۔ میرے سسرال والے اس بات پر راضی نہ تھے اور میری سالی کا رشتہ کہیں اور طے کررہے تھے۔ میں نے اپنی بیوی  کو یہ کہا کہ اگر تمہارے گھروالوں نےیہ رشتہ ادھر طے...

شوہر کا بیانمیری زندگی کے ، دو اڑھائی سال بہت اچھے گذرے۔ اس کے بعد میں تبلیغ میں چلا گیا۔ میرے وہاں  تین ماہ  بالکل ٹھیک گزرے۔ اور آخری ماہ میں میرے ذہن میں اچانک گندے اور کفریا وسوسے آنے ل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved