• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء ایک آدمی کے والد نے کہا جاؤ  اس کو جاکرلے آؤ۔آدمی نےجواباً کہا" اگر میں نے اس کو گھر میں بیٹھایا تو ماں بہن کوبٹھایا"۔اس صورت میں طلاق ہوئی یانہیں ہوئی؟ ا...

استفتاء جناب میں ایک مسئلے سے دوچار ہوں۔ جس کی وجہ سے میں آپ کو خط لکھ رہی ہوں، مہربانی فرماکر میری صحیح رہنمائی فرمائیں۔ میری کزن کی آپ سے فون پر بات ہوئی تھی تو آپ نے کہاتھا کہ مسئلہ  تفصیل سے لکھ...

استفتاء جناب  عالی نہایت اداب سے گذارش ہے کہ میری بیٹی 09۔1۔5 کو ناراض ہوکر میرے پاس گھرگاؤں بلاوڑہ میں آگئی۔ میری بھانجی مفرور ہے اس کے لیے میں نے اپنی بیٹی کو 09۔1۔11 بروز اتوار لاہور بلوالیا۔ 09۔1۔11 کو نماز عصر کے بعد ت...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ درجہ بالا صورتحال جوکہ درج کی جارہی ہے وہ اس حل کی طر ف پیش خدمت ہے کہ دونوں فریقین آپس میں صلح چاہتے ہیں جوکہ کچھ ناخوشگوار وجوہات کی بناء پر طلاق جیسے عمل کی طرف گامزن ...

استفتاء گزارش ہے کہ بندہ ذہنی مریض تھا ابھی بھی دواء کھاتاہوں ایک عرصہ بیوی بچوں کے ساتھ گذارا لیکن اس دوران لڑائی جھگڑے ہوتے رہے۔ آخرکار میں نے اپنی بیوی سے کچھ عرصہ کے لیے علیحدگی اختیار کرلی اور ...

استفتاء السلام علیکم! علمائے کرام کیا فرماتےہیں مسئلہ کے بارے میں کہ عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعوی لڑکی کی جانب سے کیا گیا۔ عدالت نے تنسیخ نکاح کا فیصلہ دے دیا ہے۔ منسلکہ دعوی تنسیخ  متعلقہ عدالت کی روسے کیا نکاح فسخ ہوگیا ہ...

استفتاء **** اور **** دوسگے بھائی ہیں **** کی منگنی ایک عورت مثلاً **** سے ہوئی اور نکاح بھی ہوگیا،لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی، رخصتی سے پہلے ہی **** لاپتہ ہوگیا۔ اخبارات میں اشتہارات دیے گئے اور تھانوں میں یہی اطلاع کی گ...

استفتاء جناب مفتی صاحب مندرجہ ذیل سوال کا جواب دے کر مشکور فرمائیں۔تقریبا ڈیڑھ سال پہلے میراایک لڑکی سے نکاح ہوا۔ جس کے ایک سال بعد رخصتی سے پہلے صرف تحریری طلاق ...

استفتاء ***نے گھریلو جھگڑے وناچاقیوں کی بناء پر اپنی بیوی*** کو اس طورطلاق دی کہ تین اشٹام لے کر ایک اشٹام  پر طلاق کی درج ذیل عبارت لکھ کر بیوی کے والد کو دے دی اور مزید بھی لکھ دیا کہ میں ہر ماہ ب...

استفتاء میں ***یہ بیان دیتی ہوں کہ میرے خاوند کے پچھلے پانچ سال سے ازدواجی تعلقات نہیں  ہیں اور وہ مجھے کہہ چکا ہے کہ "تم طلاق یافتہ ہو"۔ اس نے محلے میں اس بات کو بذریعہ اپنی ماں اور بہنوں کے پھیلای...

استفتاء کیا کہتے ہیں اس میں علمائے دین  مبین: میری شادی  تقریبا پندرہ سال پہلے مسماة ***نامی عورت سے ہوئی تھی ، چار سال پہلے سے اس کے غلط روئے کی وجہ سے بہت کوششوں کے بعد اس کوراہ راست پر نہ لاسکا۔ تو میں نے تنگ آکر***کے نا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہایک آدمی کو کسی نے گن پوائنٹ پر مجبور کرتے ہوئے کہا کہ زبان سے بھی یہ الفاظ کہے اور لکھ ک...

استفتاء ایک شخص تقریباً ایک ماہ قبل اپنی بیوی کو تحریرا تین طلاقیں دیں اس کے بعد اس سے رجوع بھی کرلیا۔ اور اس کے ہاتھ سے لکھی ہوئی تین طلاقیں حاضر خدمت ہیں ۔ جب بیوی  نے رونا شروع کردیا تو صبح کو اٹ...

استفتاء بندہ یا مین گذارش کرتاہے کہ میں نے غصہ میں اپنا نکاح نامہ پھاڑ دیا اور اپنی بیوی کو کہا کہ یہ ہمارے نکاح کا ثبوت تھا جو میں نے پھاڑ دیا ہے اور اپنی بیوی کو کہا کہ " میں نے تجھے آزادکیا"۔ یہ ...

استفتاء یہ کہ ایک لڑکی بعمر سولہ سال جو کہ اہلسنت فرقہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس کے والدین بھی اہلسنت فرقہ سے تعلق رکھتےہیں نے اپنی مرضی سے والدین کی رضا کے بغیر ایک شیعہ لڑکے سے شادی کرلی۔ اور گھر سے...

استفتاء میاں بیوی میں کسی وجہ سے نااتفاقی چل رہی تھی، لڑکی کی والدہ اس کو شوہر کے گھر سے لے آئی۔جب شوہر کو پتہ  چلا تو اس نے اپنی ساس کو فون کرکے کہا"میں نے اس کو طلاق دیدی ہے" تین مرتبہ یہ جملہ کہا...

استفتاء لڑکے نے تین دفعہ طلاق، طلاق،طلاق دی" کہہ دیا تھا۔ دوگواہ موجود تھے جن کے سامنے یہ الفاظ کہے۔ حضرت صاحب فرمادیں کہ کیا طلاق ہوگئی ہے یا کوئی گنجائش باقی ہے؟تفصیل سے فتویٰ تحریر فرمادیں تاکہ صحیح فیصلہ ہوسکے۔ شادی کو ...

استفتاء میں مسماة *** عرصہ تیرہ ، چودہ سال سے مسمی***ولد ***کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں میرے بطن سے اس کے دو بچے*** بھی متولد ہوئے۔ جن کی عمریں بالترتیب بارہ سال، اور دس سال ہیں، میرا شوہر ***...

استفتاء 1۔ میرے تین بچے، جن میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی ہے ، جن کی عمریں ڈھائی سال، چھ سال، اور آٹھ سال ہیں۔ بیٹی کی عمر چھ سال ہے، طلاق کے بعد کس کے پاس رہیں گے باپ کے پاس یا ماں کے پاس اور کتنی عمر تک...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک شخص نے بیوی کو تین طلاق دیدیے۔ پھر ساتھ آٹھ ماہ اس کے ساتھ رہتارہا۔ بیوی کو حلال جان کر صحبت بھی کرتارہا، پھر پتہ چلا کہ طلاق واقع ہوئی ہے، کیا اس معلومات کے بعد عدت گذارن...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری ایک عزیزہ کی شادی***میں ہوئی مگر دوسرے ہی روز اس کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا اور لڑکی سے کہا کہ اسے ایک ضد کی خاطر شادی کرکے لا یا گیا ہے(واضح رہے کہ ایک لمبے عرصے تک دونوں خاندانوں میں ناچاقی رہی). ...

استفتاء عرض ہے ، میرا نام *** میری شادی میری چچازاد بیٹی *** سے ہوئی۔ میری والدہ اور والد صاحب کی طبیعت بہت سخت تھی ، جس کی بنیادی وجہ سے آپس میں جھگڑے ہونے  لگے۔ اور میں نوکری کے بعد تبلیغ کو ٹائم ...

استفتاء طلاق نامہمیں مسمی*** ولد ***نے اپنے لڑکے***ہ کا نکاح***دختر*** ولد*** سے سن بلوغت سے پہلے کیا تھا۔ لیکن اب*** بالغ ہے  اور میرا لڑکا ***بالغ نہ ہے۔ لہذا  ...

استفتاء میرا اپنے سالے کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔ اور میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ "اگر تم نے اپنے بھائی کے ساتھ یا جو کوئی بھی تمہارے بھائی کے ساتھ تعلق جوڑے رکھے گا، سے اگر تعلق رکھا ،تو میری طرف سے طلاق سمجھنا"۔ بعد ا...

استفتاء آپ سے ایک مسئلے کا حل چاہتاہوں ۔پچھلے دوسال سے میں ڈپریشن کا مریض رہا ہوں اور تقریباً چھ ماہ  پہلے   میراذہنی توازن بالکل ٹھیک نہیں تھا اور میرا علاج چل رہا تھا مجھے لگا میری اس  حالت کے ذمہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved