غیر مدخول بہا پر عدت نہیں
استفتاء ہماری بچی *** کا نکاح ہمراہ ***عرصہ ڈھائی سال پہلے ہوا تھا اور رخصتی کی تاریخ ۷۰۰۲۔۵۔۴ طے پائی تھی اور لڑکے نے رخصتی سے پہلے ۷۰۰۲۔۴۔۲۸کو طلاق بھیج دی ۔نکاح سے لیکر طلاق تک دونوں میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ اب کیا یہ...
View Detailsتین طلاق
استفتاء 2006-04-09 سے پہلے ڈیڑھ سال پہلے ایک طلاق دی۔ اور اس کے بعد فوراً میاں بیوی کی طرح رہنا شروع کردیا۔ اس کے بعد 2008-04-09 کو لڑکی کو سامنے کھڑا کر کے دو مرتبہ طلاق، طلاق کہا اور کہا یہاں سے چلی جاؤ، پھر لڑکے کے مطابق...
View Detailsتیسری بارطلاق کالفظ کہتے ہوئے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا
استفتاء معاملہ کچھ اس طرح ہے کہ بروز جمعہ 7 مارچ صبح ساڑھے دس بجے ہماری والدہ صاحبہ کو ہمارے والد صاحب نے جذبات میں آکر طلاق دینے کالفظ استعمال کیا۔ " میں تمہیں طلاق دیتاہوں۔ اس جملے کی ادائیگی کے دوران جب دوسری بارلفظ طلاق...
View Detailsتيرا میرا کوئی واسطہ نہیں ہے، میں تجھے کاغذ دیتا ہوں، جاؤ یہاں سے چلی جاؤ
استفتاء گھر میں میاں بیوی کے درمیان میں تنازعہ ہوگیا اور میاں نے بیوی کو یہ الفاظ کہہ دیے " کہ تیرا میرا کوئی واسطہ نہیں ہے، میں تجھے کاغذ دیتا ہوں، جاؤ یہاں سے چلی جاؤ"۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ بچی کے رشتہ کے سلسلہ میں بچی کے ...
View Detailsدوران حمل طلاق دینا
استفتاء میرے شوہر نے حمل کے دوران مجھے دو مرتبہ یہ الفاظ کہے " میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی"۔ طلاق کے فوراً بعد میں شوہر کو چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور تعلق بول چال سب ختم کردی۔ جب طلاق دی تھی اس وقت حمل کی مد...
View Detailsمیری شادی جس سے بھی ہو اس کو تین طلاق سے ایک مرتبہ طلاق واقع ہوتی ہے
استفتاء حضرت یہ سات سال پہلے کی بات ہے ، میرے بھائی کی شادی کو تھوڑا عرصہ گزرا تھا میری بھابھی کام کاج میری والدہ کا ہاتھ نہیں بٹاتی تھی ،نہ نماز پڑھتی تھی ، مجھے یہ بات اچھی نہیں لگتی تھی کہ میری ماں اکیلی گھر کا سارا کام ...
View Detailsشوہر لا پتہ، عدالت کا بوجہ نفرت خلع کی ڈگری جاری کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسماة ***کا نکاح 1999- 9- 17 کو ہمراہ مسمی***کے ساتھ ہوا۔ جن سے دو بچے***اور*** ہوئے۔ اس کے بعد مورخہ 2001-2- 18 کو گھر سے کوریا بسلسلہ ملازمت روانہ ہوا۔ لیکن اس کے...
View Detailsذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کی حالت میں طلاق دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مسئلہ ہذا کے بارے میں مفتیان کرام اگر آدمی کا دماغی توازن برابر نہ ہو اسی حالت میں وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے، تو کیا طلاق واقع ہو گئی یا نہیں؟ ایسے شخص کی ڈاکٹر کے رپورٹ کے مطابق وہ واقعی معذور ہو۔ ی...
View Detailsتین طلاقوں کے بعد رجوع کا حق نہیں
استفتاء ***نے یکم اپریل کو اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے" میں تجھے ایک طلاق دیتاہوں" پھر پندرہ اپریل کو اپنی بیوی کو کہا" میں تجھے دو طلاقیں دیتاہوں" ۔ توکیا عورت پر تین طلاقیں پڑگئیں اور رجوع کا حق ہے کہ نہیں؟ ...
View Detailsدو طلاق کے بعد رجوع
استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ ایک وقت میں طلاق کا کہا ہے پھر ہم نے ایک ہفتہ میں رجوع کرلیا۔ اس کے بعد میں ملک سے باہر چلا گیا بعد میں میرے سسر اور میری بیوی نے سب کو کہا کہ ارشد نے مجھے طلاق دے دی ہے۔ آج سے اس بات کو...
View Detailsڈرانے کے لیے تحریری طلاق دینا
استفتاء عرض یہ ہے کہ گذشتہ ہفتے کسی بات پر میں نے اہلیہ کو یہ الفاظ لکھے " میں نے تمہیں طلاق، طلاق، طلاق دی"۔ یہ الفاظ لکھ کر اپنی بیوی کو بلا کر کہا کہ یہ اپنی امی کو دکھا دو یا دے دو۔ میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے زبا...
View Detailsسوء اختیار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کسی نابالغہ بچی کا نکاح اس کے باپ دادا نے کردیا تو اس میں مسئلہ یہ ہے کہ بچی کو خیار بلوغ حاصل نہیں ہے یعنی وہ نکاح نہیں ٹوٹتا۔ فقہاء نے اس کی دلیل یہ پیش کی ہے کہ ...
View Detailsطلاق صریح کے بعد کنایہ الفاظ کا استعمال
استفتاء ایک آدمی نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے پہلی مرتبہ یوں کہا کہ " جا تجھے طلاق ہے، طلاق ہے"۔ اس کہنے کے دو دن بعد میاں بیوی دونوں آپس میں غصہ میں جھگڑتے ہوئے بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ مجھے طلاق پھر لکھ کر دیدے اس کے ج...
View Detailsبصورت دیگر میرا اور آمنہ ( میری بیوی) کا رشتہ ختم ہو جائے گا، میرے گھر سے فوراً چلی جاؤ
استفتاء میری بھانجی **** کی شادی **** کے ہمراہ 2001ء کو قرار پائی۔ گھر پر معمولی بات پر مارپیٹ کا معمول شوہر کی طرف سے رہتا رہا۔ روز مرہ کی مار پیٹ سے تنگ آکر بیوی نے ایک شدید مارپیٹ کے بعد شوہر سے اقرار لیا کہ اس صورت پر ا...
View Detailsعدت کے بعد طلاق دینا
استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آج سے ٹھیک دو سال قبل اکتوبر کے مہینے میں میری بیوی ( راشدہ بیگم) لڑ جھگڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور میں نے اسی ماہ کے دوران ٹیلی فون کے ذریعے اس کو کہا کہ " میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں"۔ اب صورت ح...
View Detailsطلاق کا نوٹس
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی مسماة***سے 2000- 04- 02 کو ہوئی تھی۔ شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میں نے اپنی بیوی کو کسی بات پر دو طلاقیں دیں " کہ میں نے تجھے طلاق دی، می...
View Detailsاگر آپ یہ دوائی خریدیں گی تو آپ مجھ سے فارغ ہوگی
استفتاء گذارش ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ " اگر آپ یہ دوائی خریدیں گی تو آپ مجھ سے فارغ ہوگی"۔ بیوی نے وہ دوائی خرید لی۔ اب وہ دونوں میاں بیوی رضا مندی سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ آپ بتائیں کہ شریعت کے حکم سے وہ کیسے...
View Detailsخالی پیپر پر زبردستی دستخط، “چھوڑ دیا اور آپ کے پاس پہنچ رہی ہے”
استفتاء میں نے پسند کی شادی کی جس میں کافی حد تک میرے والدین Involve تھے کیونکہ وہ میری پسند تھی مگر والد نے اپنی بہن کے گھر میری بات چیت بھی کی ہوئی تھی۔ جہاں وہ انکار نہ کر پا رہے تھے اور میری پسند کی شادی کے بعد انہوں نے...
View Detailsمیری طرف سے فارغ ہے، جاسکتی ہے، جہاں تو کہے گی تجھے چھوڑ آؤں گا
استفتاء دریافت مسئلہ یہ ہے کہ ***کو اس کی بیوی کسی بھی مطالبے میں مسلسل پریشان کرتی ہے، *** نے اپنی بیوی سے کہا " میری طرف سے تو فارغ ہے، جاسکتی ہے، جہاں تو کہے گی تجھے چھوڑ آؤں گا"۔ اس کے بعد بیوی کو طلاق کے پیپر پیش کیے ک...
View Detailsجبراً طلاق نامہ پر انگوٹھا لگوانا
استفتاء اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بندہ ہے اس کو جبراً طلاق کے بارے میں کہا گیا اور اس بندے نے منہ سے طلاق کا اقرار نہیں کیا اور اس کا انگوٹھا صرف لگوایا گیا ہے اور شوہر کے اولیاء نے اس کو یہ کہا کہ یہ طلاق کا لفظ ہے اور ش...
View Detailsنابالغ کی طرف سے ولی کا طلاق دینا
استفتاء ***د اور *** ولد***کا نکاح ان کے والدین نے اس وقت کیا جبکہ بچی کی عمر تقریباً چھ سال اور لڑکی کی عمر چار سال تھی۔ اب جبکہ بچی سمجھدار ہوچکی ہے اس کے والدین اس کی رخصتی کرنا چاہتے ہیں لیکن لڑکا ابھی جوان نہیں ہوا۔ لہ...
View Detailsبیوی سے دور رہنے کی مدت
استفتاء کوئی ملازم دوران ملازمت جس کے بیوی بچے دور دراز جگہ پر رہتے ہوں تو وہ کتنی مدت میں انہیں ملنے جاسکتا ہے؟ بیرون ملک کے لیے بھی کیا طریقہ ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصولی طور پر ...
View Detailsزبردستی تحریری طلاق
استفتاء ہمارا چھوٹا سا مسئلہ ہے مہربانی کر کے ہمارا مسئلہ حل کریں۔ میں بہت غریب ہوں۔ میری بیوی چھوٹی سی رنجش کی وجہ سے ناراض ہو کر اپنی چاچی کے پاس چلی گئی۔ چھ سات دن چاچی کے پاس رہی، میری بیوی کے والد نہیں تھے صرف والدہ تھ...
View Detailsصریح طلاق کے بعد کنایہ کے الفاظ کا استعمال
استفتاء اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں کہ آج سے تقریباً سات سال پہلے میں نے اپنی بیوی کو کسی تنازعہ پر ایک بار طلاق کا لفظ استعمال کیا تھا۔ پھر تقریباً ڈیڑھ سال پہلے دوسرا لفظ طلاق کا استعمال کیا۔ اور پھر حفیظ ...
View Detailsرخصتی سے قبل متفرق تین طلاق
استفتاء میں اپنی بچی کا نکاح چار سال قبل ماموں زاد سے کیا تھا اور رخصتی ابھی تک نہ ہوئی ہے۔ اب وہ مزید دو سال کا عرصہ پھر مانگ رہے ہیں۔ ہم نے انکار کیا تو موبائل پر دس مرتبہ طلاق کا لفظ لکھ دیا۔ تو کیا طلاق واقع ہوئی یا نہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved