غصے کی حالت میں، اور طلاق دیتے وقت بیوی کو آنکھ مارنا
استفتاء ایک شخص *** ولد*** جو پہلے سے شادی شدہ ہے اس نے لاہور میں ایک اور نکاح کیا اور نکاح کے تقریباً ایک ماہ بعدزبانی بھی اور تحریری طور پر بھی یہ الفاظ کہے " میں عروج بنت*** کو طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں...
View Detailsکنایہ الفاظ میں قسم کے ساتھ شوہر کی نیت کا اعتبار
استفتاء ایک شوہر نے بیوی کو دو طلاق دیں۔ کچھ عرصہ بعد دوبارہ ان بن کی بنا پر شوہر نے گھر والوں سے کہا میرا اچھا اچھا فیصلہ کریں۔ تو بڑے بھائی نے کہا کہ چھ ماہ صبر کر بعد میں تیرا اچھا فیصلہ کریں گے۔ تو شوہر نے کہا کہ" میرے ...
View Detailsمار پیٹ اور نفقہ نہ دینے کی وجہ سے تنسیخ نکاح
استفتاء **** نہ اپنی منکوحہ کو گھر میں بسانا چاہتا ہے اور نہ ہی طلاق دیتا ہے۔ واضح رہے کہ **** کو یہ غصہ ہے کہ میری ہمشیرہ کو بکر نے کیوںطلاق دی ہے؟ بکر نے اپنی مجبوری کے تحت اس نافرمان اور سرکش بیوی کو آخر سولہ سال کے ...
View Detailsگواہوں کی ہوتے ہوئے شوہر کا تحریر طلاق سے انکار
استفتاء گذارش خدمت ہے کہ میں نے اپنی*** کا نکاح*** میں***سے کیا تھا جو کہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ شخص منکر حدیث ہے کہ جس وجہ سے ناچاکی ہوگئی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی۔ جو کہ گواہوں کے درمیان تھانہ *** میں اسٹام پر لکھی گئی۔ ا...
View Detailsنشہ کی حالت میں طلاق
استفتاء میں مسماة****دختر *** کی شادی****ولد **** سے ہوئی تھی۔ ہماری چند روز سے ناراضگی چل رہی تھی۔ لیکن میں اپنے سسرال میں ہی تھی۔ ایک روز میرا شوہر شراب پی کر آیا اور خوب گالی گلوچ شروع کردی۔ لڑائی اتنی بڑھ گئی کہ میری نن...
View Detailsاگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق
استفتاء میرے شوہر نے مجھے لڑائی جھگڑے پر یہ بات کہی " اگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق" یہ بات کہنے کے بعد تقریباً چھ ماہ ان لوگوں سے کوئی سلام و دعا بالکل نہیں ہوئی۔ لیکن اب ان لوگوں نے مج...
View Detailsزبردستی تحریری طلاق پر دستخط
استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی مسماة **** سے 1996ء میں شریعت محمدی کے تحت ہوئی تھی۔ جو کہ بعد ازاں میں نے اپنی بیوی **** کی اجازت سے دوسری شادی کے لیے زبانی اجازت لے لی تھی۔ جس پر میں نے 07- 05- 04 کو مسماة **** دختر **** سے...
View Detailsاگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں
استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے خاوند نے لڑائی کے دوران مجھے کہا کہ " اگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں"۔ میں نے شاید ہاتھ لگایا یا انگلی۔ دو دن بعد اس نے صلح کر لی۔ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsطلاق ثلاثہ میں مذہب غیر پر فتویٰ
استفتاء **** اور ****و بھائی اور ایک بہن**** ہے۔ اور **** کی دو بہنیں ہندہ اور **** ہیں۔ **** اور **** کا نکاح بالترتیب ہندہ اور **** سے ہوا جبکہ **** کا نکاح **** سے ہوا۔ اب **** نے **** کو تین مردوں اور عورتوں کی موجودگی ...
View Detailsطلاق کے عدد میں شک
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ**** نےکچھ روز پہلے اپنی بیوی کو نشہ کی حالت میں جس وقت ان کے حواس ان کے قابو سے باہر تھے اپنی بیوی کو طلاق دے بیٹھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے طلاق کتن...
View Detailsدوران عدت دوسرے شہر چلے جانا
استفتاء **** بیگم اپنے شوہر کےساتھ فیصل آباد میں رہتی ہے، اس کا شوہر بیمار ہو جاتا ہے اور علاج کے لیے لاہور آتا ہے، **** بیگم بھی ساتھ ہے، لاہور میں شوہر وفات پاجاتا ہے بیوی ساتھ ہے، فیصل آباد میں بھی اس کا اپنا گھر نہیں وہ...
View Detailsاگر تم اپنی شادی کے بعد زنا کرتی رہی ہو تو تمہیں صرف اس صورت میں ایک طلاق ہے
استفتاء یہ واقعہ ایک دین دار گھرانے کا ہے۔ **** اپنی بیوی کی مشکوک حرکتوں کی وجہ سے پریشان تھا۔ **** نے اپنی بیوی کو صرف شک کی بنیاد پر بدکاری ( زنا) کی تہمت لگا کر غصے میں کہہ دیا، چونکہ شادی سے پہلے تمہارے لڑکوں ک...
View Detailsشرعی طلاق ثلاثہ ( طلاق، طلاق، طلاق) دے کر اپنی زوجیت سے الگ کرتا ہوں
استفتاء ****ولد****۔۔۔۔( طلاق دہندہ) ( بحق)****۔۔۔۔ مسماة مذکوریہ ) یہ کہ من مقر کی شادی ہمراہ مسماة ر**** دختر**** ۔۔۔ سے مورخہ 2003- 5- 30 بمطابق شرع محمدی بمقام لاہور انجام پائی تھی۔ یہ کہ بعد از نکاح مسماة مذکوریہ کی رخ...
View Detailsدو طلاق کے بعد رجوع
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق کے الفاظ استعمال کیے، ان الفاظ میں" کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں"۔ اب کیا مجھے رجوع کا حق حاصل ہے؟ اور کس طرح...
View Detailsنکاح پر معلق طلاق موجودہ بیوی پر واقع نہ ہوگی
استفتاء ****نے یہ قسم کھائی کہ اگر میں ٹی وی یا ٹی وی میں کھیل دیکھوں تو ہر وہ عورت جس سے میں نکاح کروں اس کو تین طلاق، اس وقت**** کا نکاح ہوا تھا، نکاح ہونے کے بعد اس نے ٹی وی دیکھ لیا۔ اب شریعت میں اس کی موجودہ بیوی کا کی...
View Detailsمیں نے تجھے تیسری بھی دی
استفتاء ۱۔ پہلی طلاق بیوی کے مطابق ماہ رجب میں دی گئی اور خاوند کے مطابق پہلی طلاق ذو الحجہ میں دی گئی۔ جس میں یہ الفاظ استعمال ہوئے " میں نے تجھے طلاق دی" پھر رجوع کر لیا گیا۔۲۔ دوسری طلاق ربیع الاول میں دی گئی جس میں...
View Detailsمکرہ کی تحریری طلاق
استفتاء اگر کوئی شخص اپنے خاندان والوں کے اصرار پر اور ڈرانے دھمکانے پر اپنی بیوی کو درج ذیل تحریر لکھ دے لیکن زبان سے کوئی بھی لفظ ادا نہ کیا ہو۔ تحریر درج ذیل ہے:" میں نے حالات سے مجبور ہو کر اپنی بیوی فلاں دختر فلاں ...
View Detailsشرعاً بیوی سے علیحدگی اختیار کرنا
استفتاء ایک پریشان کن معاملے میں علمائے کرام و مفتیان کرام سے شرعی رہنمائی چاہتا ہوں۔ تقریباً آٹھ سال پہلے میری پہلی شادی ہوئی۔ کچھ سال ہم نے خوش خرم گذارے، پھر میرے چھوٹے بھائی نے میری بیوی کی بہن کو کسی وجہ سے طلاق دے دی۔...
View Detailsرخصتی سے پہلے تین متفرق طلاق
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ محمد انور کا نکاح عائشہ صادق دختر محمد صادق کے ساتھ 2004ء میں ہوا۔ جبکہ رخصتی اور خلوت صحیحہ نہیں ہوئی، اس دوران فریقین کے درمیان بعض امور میں اختلاف ہوگئے۔ آہستہ آہستہ یہ اختلاف شدت اختیار کر گئ...
View Detailsعورت کو طلاق کا حق دینا
استفتاء عورت کو طلاق یا حق دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر طلاق کا حق دیا ہو اور عورت مرد کو تین دفعہ طلاق کے الفاظ کہہ دے تو طلاق ہو جاتی ہے یا نہیں؟اگر دو مفتی صاحبان کی رائے آپس میں نہ ملتی ہو تو کس کی رائے پر عمل کریں؟ ...
View Detailsعدالتی خلع
استفتاء عدالت سے طلاق یا خلع لینا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ خاوند عدالت میں حاضر نہ ہو یا کہے کہ میں طلاق یا خلع نہیں دینا چاہتا، پھر بھی عدالت طلاق یا خلع دے دے۔ اور عدالتی طلاق یا خلع کے بعد عورت دوسری شادی کرسکتی ہے یا نہیں؟...
View Detailsتم فارغ ہو
استفتاء اگر کوئی خاوند اپنی بیوی کو یہ کہے کہ تم فارغ ہو تو طلاق ہوگئی یا نہیں؟ جبکہ میاں بیوی کے علاوہ اس بات کا کوئی گواہ بھی نہ ہو۔ اور عدت کیا ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر ی...
View Detailsتو گھر سے نکل جا تو گندی ہے، تیرا میرا کوئی تعلق نہیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خاوند اپنی منکوحہ سے کہے " تو گھر سےنکل جا تو گندی ہے، تیرا میرا کوئی تعلق نہیں، تجھے میرے والدین نے اپنے کام کے لیے رکھا ہے میرے لیے نہیں، میں نے تجھ...
View Detailsتم میری طرف سے ہر طرح سے فارغ اور آزاد ہو
استفتاء میں ****خاتون والد**** ۔۔۔ میرا نکاح 23 جنوری 2005ء اور رخصتی 28 جنوری کو **** ولد****۔۔۔ کے ساتھ ہوئی۔ رخصتی کے بعد سے ہی اس کا رویہ میرے ساتھ درست نہ تھا۔ بطور زوجہ جتنا عرصہ میں نے اس شخص کے ساتھ اس گھر میں گذارا...
View Detailsمستقبل کے صیغے سے طلاق
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو یہ کہا کہ " اگر تو فلاں کام کرے گی تو میں تجھے قبول نہیں کروں گا" پھر اس عورت نے وہ کام کر لیا تو اب علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved