• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رخصتی سے قبل طلاق

استفتاء میرا نام زید  ہے، میرا  نکاح شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحت 22 فروری 2024 کو  فاطمہ  سے ہوا،  ابھی تک رخصتی  نہیں ہوئی ہے۔ مورخہ 19 مئی 2024 کو میری اپنی ساس سے فون پر بات ہو ر ہی تھی کچھ نجی مسائل پر می...

استفتاء میرا نکاح ہوگیا تھا جس کو تقریباً تین سال ہوچکے ہیں، میں نے گھر والوں کو کئی دفعہ رخصتی کا کہا لیکن گھر والے کسی وجہ سے مان نہیں رہے تھے۔ میں نے اپنی منکوحہ سے ملنا شروع کردیا، اور اس کو کھانے وغیرہ کے لیے لے جاتا ت...

استفتاء ایک مسئلہ کا جواب چاہیے کہ  ایک  بندہ نے  نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے اپنی بیوی کو ایک جگہ بیٹھ کر تین طلاقیں  دے ڈالی  ہیں ۔ اب حلالہ کے علاوہ کوئی صورت ہے یا نہیں دوبارہ وہی شخص نکاح کر سکتا ہے یا نہیں  ؟ تنقیح :...

استفتاء میری چھوٹی بہن ہے جس کا نکاح میرے والد صاحب اپنے بھانجے کے ساتھ کرنا چاہتے تھےاور میں اس پر راضی نہیں تھا تو میں نے والد صاحب سے کہا "کہ تاسو دا ہغہ لہ  ورکڑہ نو ما باندی بہ خزہ طلاقہ ای"ترجمہ:اگر آپ نے یہ(میری بہن)...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب  !    عید الاضحی کے تیسرے دن  ہمارا نکاح ہوا اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ چار مہینے کے بعد گھر والوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تو میں نے اپنی ماں اور پھوپھی  اور پھوپھی زاد کی موجودگی  میں یہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved