بیوی کے میسج کرنے پر طلاق کو معلق کرنے کا حکم
استفتاء شوہر نے بیوی کو کہا کہ "اگر تو نے فلاں کو کال یا میسج کیا تو میری طرف سے فارغ ہے "اب اگر عورت سوشل میڈیا یعنی ٹک ٹاک پر پرائیویسی کے بغیر کوئی پوسٹ شیئر کرے تو طلاق واقع ہو جائے گی ؟وضاحت مطلوب ہے: (۱) سائل کا...
View Detailsطلاق کو زمین نہ لانے پر معلق کرنا
استفتاء زید نے اپنی زوجہ کو کہا کہ "اپنے میکے سے زمین لے کر آؤ اگر نہیں لے کر آئی تو میری طرف سے طلاق ہے" اس مسئلے کو تقریبا 10 سال ہو چکے ہیں اب واپس رجوع کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کس صورت میں؟وضاحت...
View Details“اگر اپنی خالہ کے گھر گئی تو تجھے ڈائریکٹ 3 طلاق” کہنےسے طلاق کا حکم
استفتاء میری بیوی اور میری کسی بات پر لڑائی ہوئی اور لڑائی بہت زیادہ ہو گئی اسکے گھر والے دوسرے شہر میں رہتے ہیں تو لڑائی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ صلح کروانے آئے ،تلخ کلامی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ میری بیوی کو گھر لیکر جانے ...
View Details’’اگر آج سے ٹھیک ایک ماہ تک میں نے تم سے رجوع (مباشرت) کیا تو تم مجھ پر حرام ہو‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء مسئلہ نمبر1۔ایک بندے نے غصے میں بیوی سے کہا کہ ’’اگر آج سے ٹھیک ایک ماہ تک میں نے تم سے رجوع (مباشرت) کیا تو تم مجھ پر حرام ہو‘‘ ۔مسئلہ نمبر 2 ۔ مسئلہ نمبر 1 کے الفاظ ہی خاوند نے ادا کیے اور بیوی امید سے ہے۔ ...
View Details“اگر تم بلخ جاؤ گے تو میں تم پر حرام ہوں” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ایک عورت اپنے شوہر سے کہتی ہے "اگر تم بلخ جاؤ گے تو میں تم پر حرام ہوں" شوہر جواب میں کہتا ہے کہ "درست ہے، میں نہیں جاؤں گا" شوہر کا مطلب "درست ہے" کہنے سے یہ ہوتا ہے کہ میں جوزجان نہیں جاؤں گا، نہ کہ عورت کی بات کو...
View Detailsطلاق کو دو شرطوں کے ساتھ معلق کرنے کی ایک صورت
استفتاء میری دو بیویاں ہیں اور دونوں کو الگ الگ رہائش اور نان نفقہ دیتا ہوں۔ میری پہلی بیوی دوسری بیوی کو تسلیم نہیں کرتی اور آئے دن اس کے گھر جا کر لڑائی جھگڑا کرتی رہتی ہے، گزشتہ دنوں میری پہلی بیوی دوسری بیوی کے گھر...
View Detailsتین افراد کی اجازت کے بغیر نکاح پر طلاق کو معلق کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی شادی کے بعد کچھ مسائل کی وجہ سے ایک معاہدہ لکھا گیا جس میں زید کی دوسری شادی کو تین افراد کی اجازت کے ساتھ مشروط کیا گیا، اب صور تحال یہ ہے کہ زید کی پہل...
View Detailsتعلیق طلاق کی ایک صورت
استفتاء میرے والد صاحب اپنے بھتیجے کی شادی میں ان کے گھر گئے وہاں ایک آدمی جو ہمارا رشتہ دار ہے اس کے بارے میں ہمارے والد صاحب نے بتایا کہ اس نے مجھ پر الزام لگایا ہے کہ یہ عورتوں کو دیکھتا ہے جس پر دونوں فریقین میں بحث ہو ...
View Detailsطلاق كو معلق كرنے کی ايك صورت
استفتاء اگر کسی مرد کی توجہ بیوی سے ہٹ کر ادھر ادھر جاتی ہو اور جن سے اس نے تعلق قائم کیا ہو اسکے شواہد اسکی بیوی کے پاس موجود ہوں ،بات کھلنے پر مرد کہے کہ میں نے توبہ کی ہے آئندہ ایسا نہیں کروں گا لیکن بدنظری سے پھر بھی...
View Detailsشوہر نے اپنے والد کی خدمت کرنے پر طلاق کو معلق کیا تھا پھر بیوی نے والد کے کپڑے دھونے کی غرض سے بالٹی میں ڈالے تو طلاق ہوگی یا نہیں؟
استفتاء مفتی صاحب شوہر نے اپنی بیوی کو کہا کہ" اگر تو نے میرے باپ کی خدمت کی تو تجھے تین طلاق " پھر بیوی نے سسر کے گندے کپڑے واش روم سے نکال کر بالٹی میں دھونے کی غرض سے ڈالے، اس وقت ساس نے آکر اس سے کپڑے ليے اور بہو نے ...
View Detailsاگر تم کپڑے استری کرنے کے لیے نہ اٹھی تو تین طلاق
استفتاء ایک مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ میرے کپڑے استری کر دو بیوی نے کہا کہ میں کرتی ہوں لیکن شوہر نے کہا کہ اگر تم پانچ منٹ میں نہ اٹھیں تو میری طرف سے تمہیں تین طلاق یعنی گھڑی کی سوئی آٹھ پر ہے اور...
View Detailsطلاق كو شرط كے ساتھ معلق کرنے کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے آج سے دس مہینے پہلے اپنی بیوی کو کہا تھا کہ "اگر میں نے اپنی بیوی کو بچہ جننے کے بعد طلاق نہیں دی تو وہ مجھ پر طلاق ہے، طلاق ہے طلاق ہے" اور بچہ پیدا ہوا ...
View Details“اونچا بولی تو تین شرط طلاق”کہنے کا حکم
استفتاء ہمار اجھگڑا چل رہا تھا تو اسی دوران میری بیوی نے کہا 'میں باہر جاکر گلی میں چیخوں گی "تو میں نے کہا"اگر تو باہر جاکر گلی میں چیخی تو تمہیں تین شرط طلا ق دے دوں گا"اس کے بعد اس نے باہر جانے کے لئے دوتین قدم رکھے تو م...
View Detailsطلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
استفتاء میری ایک بری عادت تھی کہ میں کبھی کبھار فحش چیزیں دیکھ لیتا تھا یا ذہن میں غلط خیالات آتے تھے میں نے خود کو اس گناہ سے روکنے کے لیے سخت انداز میں اپنے آپ کو دھمکی دی اور اللہ کی قسم کھا کر یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی...
View Details” آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی کی تو آپ کو تین طلاقیں ہوں”کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ باپ بیٹے کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور باپ بیٹے کو مارنے لگا تو بیوی نے شوہر کو ڈانٹا کہ آپ اس طرح بچے کو نہ ماریں اس پر شوہر نے بیوی سے مخاطب ہوکر کہا کہ" آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی ک...
View Details“اگر میں نے تم سے جماع کیا طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ایک بندے نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ "اگر میں نے تم سے جماع کیا تمہیں طلاق ہے ، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے پھر جماع کیا پھر طلاق ہے" اب اس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی پھر عدت گزر نے کے بعد اس نے اپنی بیوی سے جماع کی...
View Details“اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میری کسی بات پر اپنی والدہ سے تکرار ہوئی اور غصے میں، میں نے کہا کہ "اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو" پھر اگلے دن بھی یہ بات ہوئی۔ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:1۔ کیا آپ شادی شد...
View Details“اگر آج کے بعد میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو مجھ پر تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی اور منہ ماری ہوئی تو میں نے والدہ کو مخاطب کر کے کہا کہ "اگر آج کے بعد میری بیوی میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکل گئی تو ...
View Details“اگر مجھ سے چوری بچوں کو ملی تو تمہیں طلاق ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء تقریباً 6 سال پہلے میں نے بیوی سے کہا " جو بچے ناراض ہو کر گھر سے چلے گئے تھے ان کو نہیں ملنا، اگر مجھ سے چوری ان کو ملی تو تمہیں طلاق ہے، میری طرف سے فارغ ہے" لیکن بیوی کو ڈرانے کے لیے یہ بات کہی تھی، یہ الفاظ ...
View Details“اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں”
استفتاء ایک مسئلے کے متعلق پوچھنا ہے کہ ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی تھی تو میں گھر چھوڑ کر جا رہی تھی۔ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ "اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں" اور میں ان کی بات بھول گئی۔ اس ٹائم ...
View Details“تیرے سوا کسی اور سے نکاح کروں تو اسے تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے کسی ایک لڑکی کو متعین کرکے کہا کہ" اگر اس لڑکی کے سوا کسی اور لڑکی سے میرا نکاح کروا دیا تو اس کو تین طلا قیں ہیں"۔ اب یہ شخص اس (متعینہ ) لڑکی کے...
View Details“اگر میں دوبارہ اس سکول میں آیا تو میری گھر والی کو تین طلاق ” کہنے کا حکم
استفتاء میں اور میرا بھائی ایک ہی اسکول میں ہوتے ہیں اور اس اسکول کی ملکیت بھی ہماری ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک فیمیل ٹیچر ہیں جس کی وجہ سے میرے اور میرے بھائی کے درمیان لڑائی ہوئی ۔ تب میں نے قسم کھائی " اگلے سال یا ...
View Details“اگر تو نے گھر سے قدم باہر رکھا تو ایک، دو، تین تجھے طلاق” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء محترم جناب حضرت مولانا مفتی محمد رفیق صاحب دامت برکاتہمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔ایک استفتاء اور اس کا جواب یہاں سے لکھا گیا ہے ، پیش خدمت ہے ۔ صریح جزئیہ نہ ملنے کی وج...
View Detailsروزہ نہ رکھنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء اگر کسی نے یہ کہا کہ" اگر میں نے روزہ نہیں رکھا تو میری بیوی کو طلاق" پھر اس نے روزہ رکھا لیکن ظہر کے بعد کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟تنقیح:ایک شخص رمضان کے روزے نہیں رکھتا تھا پھر ایک د...
View Details“ان شاءاللہ میری طر ف سے میری منکوحہ کو طلاق ہے” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد طیب ولد حافظ عطاء اللہ نے اپنی منکوحہ (بنت ****) کو موبائل فون پر کال کرکے یہ الفاظ بڑی شدت سے کہے کہ "ان شاء اللہ میری طرف سے میری منکوحہ (بنت ****) کو طلا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved