• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تین طلاقوں کا حکم

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ !      نہایت ادب سے گزارش ہے کہ میری شادی کو تقریبا ڈیڑھ سال ہوا ہے ۔شادی سے پہلے ہم تقریبا سات سال رابطے میں رہے ۔گھر والوں کے منع کرنے کے باوجود میں نے اپنے گھر والوں کو ضد کر کے منایا اور ...

استفتاء میری شادی مورخہ 2016 میں ہوئی، شادی کے ڈیڑھ سال بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ "تجھے میری طرف سے ایک طلاق ہے" پہلی طلاق کے تین سال بعد گھریلو  ناچاقیوں کی وجہ سے دوسری طلاق دی اور کہا کہ "تجھے دوسری طلاق دیتا ہوں"دو...

استفتاء اگر نکاح ہوا ہو اور میاں بیوی کے درمیان  بوس وکنار   ہوچکاہو۔ پھر  کسی معاملے کی وجہ سے غصہ میں آکر شوہر نے تین  دفعہ یہ کہہ دیا ہو کہ" میں نے تمہیں طلاق دی" اور شوہر کے بقول اسے یہ یاد نہیں اس نے یہ لفظ کتنی دفعہ ک...

استفتاء میں (****) نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے بعد تین سے بھی زیادہ  طلاق والے الفاظ كہ "  میں پورے ہوش و حواس سے طلاق دیتا ہوں،  طلاق طلاق طلاق طلاق طلاق"  کہے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ اس کا حل بتا دیں۔ طلاق ہو گئی یا...

استفتاء ایک شخص جو کہ میرے ہم زلف ہیں انہوں نے اپنی اہلیہ کو ایک ہی موقع پر ٹیلی فون کے ذریعے تین بار یہ الفاظ کہے ہیں کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"جبکہ یہ شخص ذہنی طور پر نہ تو سنجیدہ ہے اور طبیعت اور مزاج میں بچپنا ہے۔ میں...

استفتاء میری ہمشیرہ  زینب کو میرے بہنوئی نے واٹس ایپ پر وائس میسج میں تین بار طلاق دے دی ہے۔ میری ہمشیرہ تقریبا ًایک ماہ سے اپنی والدہ کے گھر تھی اس کا خاوند اور بہن خود اس کو چھوڑ کر گئے تھے۔ لڑائی کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی...

استفتاء میرا نام **** ہےمیری شادی کو دو سال اور دو ماہ ہو گئے ہیں اس دوران ہمارے درمیان بہت لڑائی جھگڑے ہوئےاور لڑائی جھگڑے کے دوران میری بیوی نے متعدد بار  علیحدگی کا مطالبہ کیا ،میری زوجہ مجھ سے  اس طرح مطالبہ کرتی تھی "م...

استفتاء شادی کے ایک ماہ بعد میرے شوہر میرے ساتھ غصے میں بات کرنے لگے اور مجھے مارنے لگے اور مجھے برا بھلا کہنے لگے۔ میرے کردار پر  باتیں کرنے لگے کہ تم ایک گندی عورت ہو اور تمہارا کسی اور کے ساتھ چکر چل رہا ہے۔ تمہارا خاندا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو غصے میں یہ الفاط "جا تینوں طلاق دتی"تین مرتبہ کہے لیکن میرا  اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں تھا بیوی نے غصے میں میرے منہ سے نکلوایا تھا،لیکن اب ہم اس فیصلے پر نادم ہیں اور رجوع کرنا چاہتے ہ...

استفتاء 1۔میں نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے میں ایک بار لفظ" طلاق" بولا تھا  اور چند دنوں بعد رجوع کر لیا تھا ،پھر 2یا 3سال بعد اب سے تقریبا 6  ماہ پہلے پھر لڑائی جھگڑے کے دوران ایک دفعہ میں 3 بار طلاق ،طلاق ،طلاق بول دیا تو ...

استفتاء بخدمت مفتیان کرام دارالافتاء و التحقیق جامعہ دارالتقوی لاہورجناب عالی   !ہم (میرے والد ***  اور میرے حقیقی تایا ****[جو کہ میرے خالو بھی ہیں])  (رابطہ نمبر   *******۔*****) عرصہ 20 سال سے اکٹھے رہائش پذیر ہیں او...

استفتاء میرا نام **** ہے۔ میرا دو سال پہلے نکاح ہوا تھا ،کچھ دیر بعد ہم میں لڑائیاں شروع ہو گئیں۔  چھ ماہ بعد کا واقعہ ہے کہ  میں بہت زیادہ غصے میں تھا مجھے کچھ  بھی ہوش نہ تھا اور میں اکیلا تھا غصے میں فون پر  اپنی بیوی کو...

استفتاء میری شادی کو تقریبا ساڑھے 12 سال ہو چکے ہیں اور ایک بیٹا ہے جس کی عمر اس وقت 10 سال ہے اور بوقت شادی حق مہر غیر معجل ایک لاکھ روپے مقرر ہوا تھا جبکہ معجل پانچ ہزار روپے تھا جو کہ ادا کر دیا گیا ۔مابین فریقین  نوک جھ...

استفتاء میرا نام *****ہے میں دبئی میں رہتا ہوں تقریبا دو ماہ پہلے میں نے ایک مسئلہ بھیجا تھا جوکہ میرے جواب نہ دیے جانے پر خارج کردیا گیا تھا میں نے جواب کیوں نہیں دیا اس کی وجہ نیچے تحریر  ہے میں اپنا پورا سوال اور مسئلہ پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دوپہر کے وقت میری زوجہ سے میری تلخ کلامی ہو گئی اور میری زوجہ نے میرے ساتھ انتہائی بدتمیزی کی، میں نے فیصلہ کیا کہ اب میں اپنی بیگم کو اپنی زوجیت میں نہ رکھوں گا اس...

استفتاء طلاق نامہ بحق مسماۃ ******منکہ مسمی  ****** سکنہ ****** شناختی کارڈ نمبر ****** کا ہوں۔من مقر بدرستی ہوش و حواس خمسہ بلا جبر وا کراہ اس طور پر اقراری ہوں اور لکھ دیتا ہوں کہ مقر کی شادی و...

استفتاء میرا (******) کا نکاح ******سے مؤرخہ 2002-09-24 کو انجام پایا اور میرے دو بچے ہیں ایک بیٹا 13 سال کا ہے اور  ایک بیٹی 10 سال کی ہے اور وہ پیدائشی معذور ہے، میرے شوہر کا رویہ میرے ساتھ کبھی بھی اچھا نہیں رہا اور نہ ہ...

استفتاء علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر تین مرتبہ لفظ طلاق کہہ دیا۔ اب اسشخص کے لیے رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو براہ مہربانی مفصلاً تحریر فرمائیں۔ ...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دے دی ہیں جو کہ حاملہ بھی ہے، لڑائی جھگڑے اکثر ہی رہتے تھے۔ آپ مہربانی فرما کر ہمیں صحیح راستہ جو دین اسلام کی روشنی میں ہو بتائیں ہم بہت پریش...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved