• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وقف کا بیان

استفتاء 5 مرلہ زمین قبرستان کے لیے وقف کررہے ہیں اپنی فیملی کے لیے ۔کیا اس کے اوپر مدرسہ بنا سکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: وقف کردیا ہے یا کرنا ہے؟ اگر کردیا ہے تو کس نیت سے کیا ہے؟جواب وضاحت: وقف  نہیں کیا ابھی ارادہ کی...

استفتاء مسجد کے وضو خانہ کو اگر مدرسے کے لیے راستے سے تبدیل کریں تو شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ مسجد کو وضو کےلیے متبادل بھی دیں ۔وضاحت مطلوب ہے کہ: 1۔کیا یہ مسجد اور مدرسہ دونوں وقف کی  جگہ پر ہیں؟ 2۔مدرسے کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دس مرلے  کا پلاٹ وقف کیا، پلاٹ وقف کرتے وقت سب بھائیوں نے مل کر کہا کہ ہم اس جگہ کو مسجد کے لیے وقف کرتے ہیں اور جتنی مٹی اس جگہ ڈلے  گی وہ بھی ہم اپنی ط...

استفتاء مسجد کی ضرورت سے زائد چیزیں جو کہ استعمال کے قابل ہوں وہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کے لیے دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور کیا ان زائد اشیاء کو بیچنا اور پیسوں کو اسی مسجد میں صرف کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟جبکہ بعض لوگوں...

استفتاء قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)اگر قبر بغلی نہ ہو تو قبر کے جس حصے میں میت کو رکھنے کے بعد اوپر سے لکڑی کے تختے یا سلیب رکھ کر قبر کو بند کیا جاتا ہے ا...

استفتاء مسجد میں کولر چلانے سے جو شور مچتا ہے وہ اس شور میں شمار ہوگا جس کا مساجد میں ہونا شریعت نے ناپسند فرمایا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں ۔...

استفتاء جو چیز مسجد کے باہر کہیں گم ہو جائے،نماز کے بعد مسجد میں آکر نمازیوں کے سامنے یا مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اس کا اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں آئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء حضرت مندرجہ ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار ہے:میں نے چالیس تسبیح خرید کر اس مقصد کے لئے وقف کی ہیں کہ لوگ اس کو پڑھیں گے (خصوصا اگر کوئی فوت ہو جائے تو اس کو ان تسبیحات پر کلمہ یا درود شریف پڑھ کر بخشیں )تو ک...

استفتاء ایک آدمی سولہ لاکھ میں مسجد بنانے کی نیت کرتا ہے پھر اسے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اب وہ یہ کہتا ہے کہ پیسے استعمال کرلیتا ہوں یعنی جن پیسوں میں مسجد کی نیت کی تھی، بعد میں دوبارہ مسجد کےلیے دے دوں گا ۔کیا یہ جائز ہے...

استفتاء محترم  مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک کمرہ  مدرسہ کے طور پر بنا ہوا ہے جس میں صبح شام بچے پڑھتے ہیں   اب ایک ماسٹر صاحب اس کمرہ میں کچھ دنوں اسکول کے بچوں کو  دوپہر کے وقت پڑھاناچاہتے ہیں تو کیا ان کو کرایہ پر وہ کمرہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد بنا رہا ہوں ،کچھ لوگوں نے مسجد کے معاملات میں تعاون وغیرہ بھی کیا ہےاور میں نے بھی کافی زیادہ رقم مسجد کی تعمیر میں لگائی اللہ کے واسطے لی...

استفتاء جامعہ"طہ"کے ساتھ "صلی اللہ علیہ وسلم"اور مدرسہ سیدنا علی کے ساتھ"رضی اللہ عنہ"لکھنا چاہیے  یانہیں؟اسی طرح اگر مسجد کا نام آپﷺکے نام پر رکھا گیا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنا کیسا ہے ؟ اور احادیث بھی بھیج  دیں لوگوں کو ثبوت دینے کے لئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو شخص واقعی ضرورت مند ہو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال یہ ہے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کرکے دنیاوی باتیں کر سکتے ہیں  ؟ قرآن وحدیث سے اصلاح فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں  اسی غرض سے...

استفتاء ایک آدمی بیت اللہ یعنی حرم میں کام کرتا ہے اور وہ نسوار کا عادی ہے کیا وہاں پر نسوار رکھ سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نسوار میں چونکہ کچھ نہ کچھ بدبو ہوتی ہے لہذا مسجد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسجد سے متصل مسجد کا وقف مکان ہے جس میں امام مسجد رہائش پذیر ہیں، اس مکان کے تمام تر اخراجات مسجد کے اموال سے ہی پورے کیے جاتے ہیں۔دریافت کرنا ہے کہ اوقات نماز میں جب مسجد کے ل...

استفتاء مفتی صاحب کیا مسجد کے چندے کو مدرسہ کے استاد کو بطور تنخواہ دیا جاسکتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے(۱)کیا مسجد مدرسے کا نظام الگ الگ ہے یا مسجد مدرسہ ایک دوسرے کے تابع ہیں؟ (۲)مسجدکے چندہ سے مدرسہ کے استاد کو تنخواہ دینے ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہجناب مفتی صاحب میرے دادا نے آج سے تقریباً نوّے (90) سال  پہلے ایک پراپرٹی لی تھی۔ اب اس میں چند بزرگوں کی قبریں ہیں۔ یہ قبریں تقریباً ایک چوتھائی حصے سے بھی کم جگہ پر بنی ہوئی ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تحصیل چوبارہ چک نمبر 325 ضلع لیہ میں ایک کنال جگہ کی ہمارے والد صاحب نے مسجد کےلیے نیت کی تھی جبکہ اس علاقے میں ڈیڑھ ایکڑ کے فاصلے پر پہلے سے بریلوی مسلک کی مسجد تع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) قبر کو مٹی توڑی اور پانی ملا کر لیپنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) جائز ہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے برائے مہربانی اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ میرے دفتر کے سامنے ایک مسجد ہے جس کے ساتھ ایک مدرسہ بھی متصل ہے نمازیوں کی گنجائش کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :آج کل مساجد میں کرسیوں پر بیٹھنے کا عام رعاج ہوتا جا رہا ہے۔ بعض لوگ اس میں بہت کھلا نظریہ رکھتے ہیں عذر ہو نہ ہو معمولی عذر ہو (بیان، درس وغیرہ سننے کے لیے )کرسی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گاوں میں تقریبا 50سال پرانی مسجد ہے جو کہ گاوں والوں نے مشورہ کرکے اس کی جگہ تبدیل کردی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ جگہ کم تھی ،اس لیے گاوں کی مشاورت سے جگہ تبدیل کردی ہے اور مسجد کا ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک عزیز کے گھر گیا۔ان کی مسجد بھی ہے۔تو انہوں نے اپنے گھر کی چھت پر گرم پانی والا گیزر لگایا ہوا ہے۔اور اس کے پائپ گھر کی دیواروں سے سوراخ کر کے مسجد تک پہنچایا گیا ہے۔اور گھر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !عرض ہے کہ میں ایک مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں اور مسجد کی انتظامیہ میرے والد صاحب اور دادا جی ہیں اور مسجد کے بالکل متصل میرے والد صاحب کی رہائش ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved