- فتوی نمبر: 16-32
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: عقائد و نظریات > بدعات و رسومات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتب میں قاری صاحب طالب علم کو ختم القرآن کے موقعہ پر تعوذ تسمیہ سورۃ الاخلاص ،تسمیہ سورۃ الفلق ،تسمیہ سورۃ الناس ،تسمیہ سورۃ الفاتحہ، تسمیہ سورۃ البقرہ ،الم تاهم المفلحون تک پڑھاتے ہیں،اس کے بعد دعا اللهم آنس وحشتي في قيري الخ ختم القرآن پڑھاتےہیں۔کیا یہ طریقہ درست ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
درست ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved