• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

كيا یہود کو جزیرہ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث صحیح ہے ؟

استفتاء

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :لاخرجن اليهود والنصاري من جزيرة العرب کہ میں یہود اور نصاری کو جزیرۃ العرب سے باہر نکالدوں گا۔

اس کے بارے میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث صحیح ہے ۔

سنن ترمذی 1/422)میں ہے:

حدثنا الحسن بن علي الخلال حدثنا أبو عاصم و عبد الرزاق قالا أخبرنا ابن جريج ثناأبو الزبير أنه سمع جابر بن عبد الله يقول أخبرني عمر بن الخطاب : أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب فلا أترك فيها إلا مسلما

 قال ابو عيسى هذا حديث حسن صحيح

صحیح مسلم 2/104)میں ہے:

حدثني زهير بن حرب حدثنا الضحاك بن مخلد عن بن جريج ح وحدثني محمد بن رافع واللفظ له حدثنا عبد الرزاق أخبرنا بن جريج أخبرني أبو الزبير أنه سمع جابر بن عبد الله يقول أخبرني عمر بن الخطاب أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أدع إلا مسلما

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved