- فتوی نمبر: 11/67
- تاریخ: 06 مارچ 2018
استفتاء
1۔کسی کے مرنے کے بعد 3دن اجتماعی قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟جبکہ مرنے والے کے لواحقین کو وسیع پیمانے پر شادی کی طرح بلکہ ولیمے کی طرز پر تیاریاں کرنا پڑتی ہیں ،قناتیں لگوانا ،جگہ بنوانا ،دیگیں پکوانا۔
2۔پھر آج کل ہمارے علماء دیوبند بھی بیان کرنے آئے ہو تے ہیں کہ قل خوانی پر فلاں عالم صاحب کا بیان ہے ۔ کیا ایسی محافل میں شامل ہونا ،ایسی محافل منعقد کرنا ،ایسی محافل میں بیان کرنا وغیرہ جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔جائز نہیں ۔
2۔جائز نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved