• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کچھ پرزے دکان پر چھوڑجانا

  • فتوی نمبر: 5-113
  • تاریخ: 09 جولائی 2012

استفتاء

***  آٹوز پر ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کا کام کروانے آیا اور پرزے اپنے ساتھ خود لے کر آیا ان میں سے بعض پرزے بچ گئے۔ اور وہ شخص پرزے چھوڑ گیا اور واپس لینے نہ آیا، دو سال گذر گئے۔***  آٹوز نے وہ پرزے کسی اور کو فٹ کر دیے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو خود عمداً چھوڑ گیا ہے تو یہ دلالتہً ہبہ ہے جب کہ ان پرزوں کی قیمت زیادہ نہ ہو کہ جس کو مالک عام طور سے چھوڑتا نہ ہو۔ اگر وہ قیمتی ہوں تو اس کو نسیان پر محمول کریں گے اور صدقہ کریں گے۔

مبحث الوديعة، موسوعة الفقهية الكوتيتة، 43/ 33:

اختلف الفقهاء في المدة التي ينبغي للوديع أن يحفظ بمال الوديعة إذا غاب ربها غيبة منقطعة، أي فقد بحيث لا يدري أحي هو أم ميت و ما ذا يفعل بها بعد ذلك.

( الأول ) للحنفية: و هو أنه يلزمه حفظها متى يعلم موت صاحبها أو حياته لأنه التزم حفظها له، فعليه الوفاء لما التزم به لحديث ” وفاء لا غدراً” و ليس له أن يتصدق بها كما هو الحال في اللقطة، لأن مالك اللقطة غير معلوم للملتقط فبعد التعريف يكون التصدق بها طريقاً لا يصالها إليه. بخلاف الوديعة، فإن مالكها معلوم فكان طريق إيصالها الحفظ إلى أن يحضر المالك أو يتبين موته، فيطلبها وارثه و يدفعها إليه.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved