• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کیاناخنوں پہ ہئیر کلر لگا نے کی صورت میں وضو،غسل ہوجائے گا؟

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لڑکیاں ناخنوں پہ ہئیر کلر لگاتی ہیں اور پھر اس کے اوپر مہندی لگاتی ہیں۔ ایسا کرنے سے کیا وضواور غسل ہوجاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ناخنوں پہ ہئیر کلر لگا کر اوپر مہندی لگانے کی صورت میں وضو اور غسل ہوجائے گا کیونکہ مہندی اور ہئیر کلر پانی کے جسم تک پہنچنے سے مانع نہیں۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved