• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا یہ حدیث ہے کہ ’’تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوئے۔۔۔۔۔۔ الخ‘‘

استفتاء

مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں ۔کیا یہ حدیث ہے ”

تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوا ۔دوسرا وہ جس نے تم کو بیٹی دی اور تیسرا وہ جس نے تم کو علم سیکھایا "

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ روایت ان الفاظ کے ساتھ ہمیں اہل سنت کے  ذخیرہ کتب احادیث میں نہیں ملی ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved