- فتوی نمبر: 17-60
- تاریخ: 18 مئی 2024
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمر کو آٹھ ہزار روپے گرے پڑے ملے؛ ہر چند مالک کی تلاش کے بعد عمر نے ذاتی خرچ میں لگا لیے، جب کہ عمر ضرورت مند نہ تھا، اب اس رقم کے عوض عمر کے کہیں سے ہدیہ کے کپڑے پڑے ہیں، وہ دینا چاہتا ہے، آیا اس لقطہ کی رقم کا عوض کپڑے بن سکتے ہیں یا لازمی رقم ہی دینی ہوگی کسی محتاج کو؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر مذکورہ کپڑوں کی مالیت لقطہ کی رقم کے برابر ہو تو یہ کپڑے بھی مستحق زکوۃ کو دیے جا سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved