• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لیکوریا کا حکم

  • فتوی نمبر: 10-179
  • تاریخ: 15 اکتوبر 2017

استفتاء

3۔  اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس  سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس  کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے اور اس کے نکلنے سے وضو بھی ٹوٹ جائے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved