- فتوی نمبر: 1-341
- تاریخ: 25 مارچ 2007
استفتاء
مجھے Secretionکا مسئلہ ہے۔ اکثر اوقات رہتا ہے مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مجھے نماز پوری ادا کرنے کا وقت نہیں ملتا فرائض نماز۔آجکل بھی یہ ہی مسئلہ ہے۔عشاء کی نماز میں نے اذان کے وقت دیکھا پھر 8:45پر پھر میں نے رات کے ۳:۳۰تقریبا نماز پڑھی مگر وضو سے نہ پڑھ سکی پھر اس کے بعد بھی فجر میں نے آخری وقت پڑھی تقریبا ۳ دن سے میں ہر نماز کو آخری وقت پڑھ رہی یعنی نماز میں زیادہ تر جاری رہتا ہے مگر وضو کامل کے ساتھ ساری نمازیں پڑھی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے۔معذور کے حکم کے بارے میں۔یہ بھی بتائیں کہ ہر نماز کا آخری وقت کونسا لینا ہے؟اور قضا نمازیں کس وقت پڑھوں؟ اس حالت میں فجر کے وقت بھی نماز عذر کے ساتھ پڑھی ایک دن یعنی وضو کامل پر نہ پڑھ سکی۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نماز کے وقت اندر کچھ روئی رکھ لیا کریں۔روئی اندر چھپ جائے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved