مزید فتاوی
لوح قرآنی 15 لوگوں کو بھیج دوتو انشاءاللہ 15 منٹ میں ایک خوشخبری مل جائے گی ۔کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
ایسی کوئی بات احادیث سےثابت نہیں ،سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی من گھڑت باتیں پھیلی ہوئی ہیں بغیر تحقیق کے ان کے نقل کرنے میں احتیاط کرنی ضروری ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved