• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

انشورنس

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیںڈیلر کو سامان دیتے وقت کوالٹی اطمینان کے لیے پی کمپنی اسے وہ تصدیقی سرٹیفیکیٹ دکھاتی ہے جو ISO، Pcsir اور دیگر اداروں سے پی کمپنی ...

استفتاء مفتی صاحب لائف انشورنس کے بارے میں دلائل سے فتوی جس پر مہر وغیرہ ہو وہ دے دیں کسی کو دینا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس کی تمام شکلیں حرام اور نا جائز ہیں کیونکہ ممبر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے دوجگہ انشورنس کروا رکھی تھی لیکن جب مجھے پتہ چلاکہ انشورنس جائز نہیں ہے تو میں نے اپنی رقم واپس نکلوالی ۔اب مجھے جو کمپنی کی طرف سے زائد رقم ملے گی۔ کیا میں وہ استعمال کرسکت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 2۔اپنے بچوں کی یا اپنی لائف انشورنس بذریعہ اسٹیٹ لائف یا کسی بھی دوسری کمپنی سے کرانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2  ۔ہماری تح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں ملازم ہوں جہاں پر مجھے کام کرتے ہوئے تقریبا 14 سال ہو چکے ہیں، جب میری مدت ملازمت گیارہ سال ہوگئی تو میں نے کمپ...

استفتاء آجکل جو بیمہ پالیسی اور انشورنس کا کاروبار ور اس پر نفع و پریمیم کا لین دین قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ سود ہے اور جائز ہے کہ  ناجائز ؟ روز نامہ جنگ لاہور جس کی فوٹو کاپی بھی ہمراہ ہے بیمہ پالیسی کو جائز قرار دیا ہے...

استفتاء گزارش ہے کہ ہمارے محلے میں بینک اسلامی کھلا ہے انہوں نے ایک شریعت کے مطابق مفتی حضرات کی زیر نگرانی انشورنس شروع کی ہے برائے مہربانی اس کی وضاحت دلائل سے فرمائیں تاکہ ہماری تسلی ہو سکے اور ہم اس پر عمل کریں یا بچیں ...

استفتاء ایک  کمپنی اشتہار واٹس ایپ اسٹیٹس میں رکھنے پر اجرت دیتی ہے۔اسی طرح  کئی  اشتہارات  اشتہار بازی کے لیے قائم کی گئی کمپنیوں کے ذریعے ملتے رہتے ہیں ۔اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس میں وہ اشتہارات لگانے پر  مذکورہ کمپنیاں ہمیں ا...

استفتاء میں ایک کمپنی میں ملاز م ہوں، کمپنی اپنے ملازمین کو گھر بنانے کے لیے  بلا سود قرضے دیتی ہے ، قرضے پر کمپنی سود وصول نہیں کرتی لیکن قرضے کی واپسی یقینی بنانے کے لیے کمپنی نے ایک انشورنس کمپنی سے معاہدہ کیا ہوا ہے جو ...

استفتاء ایک کمپنی ہے جس کا نام پرائم زون(Prime Zone ) ہے ،میں اس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتا ہوں،انویسٹمنٹ  کرنے کے لیے مجھے جو معاہدہ دیا گیا ہے اس کی کاپی میں آپ کو بھیج رہا ہوں،آپ سے گذارش ہے کہ معاہدے کو دیکھ کر مجھے بتادی...

استفتاء حضرت ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا ویسٹرن کنٹریز میں لوگ ہیلتھ انشورنس کرواتے ہیں مریض ڈاکٹر کے پاس جاتا ہےڈاکٹر مریض کو دوائی لکھ کر دیتا ہےاب مریض فارغ ہوگیا، ڈاکٹر دوائی والی پرچی پاکستان بھیجتا ہے یہاں بیٹھ کر اسکی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری کمپنی میڈیکل انشورنس سب ملازمین کو دیتی ہے اس سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو ہماری کمپنی اپنے پاس سے سالانہ ادائیگی کرتی ہے اور یہ پیسے کسی طرح بھی ملازمین سے نہیں لیے جاتے ۔کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انشورنس پالیسی کن وجوہات کی وجہ سے حرام ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس پالیسی کی بعض صورتوں   میں   سود اور جوا دونوں   ہوتے ہیں   ا...

استفتاء انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ میں نے اپنی اور اپنے گھر والوں کی سٹیٹ لائف اور پوسٹل لائف کی انشورنس کروائی ہوئی ہیں۔ سٹیٹ لائف والے باقاعدہ مفتیان کرام کے فتاوٰی جات دکھاتے ہیں کہ یہ انشورنس کرانا حلال ہے جبکہ میں...

استفتاء ہماری تنخواہ میں سے کچھ رقم گروپ انشورنس کے نام سے سالانہ  کاٹی جاتی ہے جس پر ہمیں منافع تو نہیں ملتا لیکن ہماری وفات کی صورت میں ایک معقول رقم جس میں ہماری جمع کی ہوئی رقم اور اس کے ساتھ ایک معقول منافع ہمارے گھر و...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ہیلتھ انشورنس دینے والی انشورنس کمپنیاں مختلف پرائیوٹ ہسپتالوں سے معاہدے کرتی ہیں جہاں انشورنس لینے والے مریضوں کا مکمل علاج ہوتا ہے اور ادائیگی انشورنس کمپنی کرتی ہے۔ چونکہ انشورنس کمپنی کے متعدد م...

استفتاء اپنی یا  بیوی یا بچوں کی یا گاڑی  اور مکان کی انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس چونکہ سود یا جوئے پر مشتمل ہوتی ہے اس لیےاپنی یا  بیوی بچوں کی ...

استفتاء پی کمپنی میں کسی چیز کی انشورنس نہیں ہوتی نہ ملازمین کی، نہ بلڈنگ کی، نہ مال کی۔ آیا انشورنس کرانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کا انشورنس نہ کروانا مستحسن عمل ہے کیونکہ ان...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری (قیمت کی وصولی) کے وقت ڈیلرز سے پرائز بانڈ بھی لیا جاتا ہے لیکن اسے رکھا نہیں جاتا بلکہ فوراً کیش کرا لیا جاتا ہے۔ آیا ایسا کرن...

استفتاء متذکرہ بالا (کتابچہ) کے صفحہ سکین شدہ کے ضمن میں تحریر خدمت ہے کہ اس ضمن میں فتویٰ سے رہنمائی فرمائی جائے کہ اگرسائل مبلغ 2000 روپے خوشحال بیمہ اکاؤنٹ کھلوائے اور اس اکاؤنٹ میں جب تک کم سے کم مبلغ 2000 روپے کا بیلنس...

استفتاء کیا بیمہ کمپنی سے زندگی کا بیمہ کروانا جائز ہے؟ کچھ کاغذات ساتھ منسلک ہیں جن میں بیمہ پالیسی کا طریقہ کار اور تفصیلات ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیمۂ زندگی میں اگر دو سال کے بع...

استفتاء بیمہ کرانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ میرا ایک جاننے والے صاحب بیمہ کمپنی میں ملازم ہیں، انہوں نے مجھے بیمہ کی ترغیب دی ہے اور ساتھ میں یہ کاغذات بھی دیے ہیں کہ ان کی رُو سے بیمہ سو فیصد اسلامی چیز ہے۔ کاغذات ساتھ منسلک ...

استفتاء 1۔ براہ کرم مختصراً یہ بیان فرما دیں کہ تکافل کیا ہے؟ تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ تکافل کی شرعی حیثیت 2۔ کیا تکافل اسلامی شرعی اصولوں کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟ تکافل کی رقم سے حج و عمرہ کرنا...

استفتاء پاک قطر تکافل انشورنس کی پالیسی لینا یا اس کمپنی میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ سراسر اسلامک انشورنس ہے، اور اس میں سود کا احتمال نہیں ہے اور نہ ہی جوئے کا عنصر اس میں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ا...

استفتاء گورنمنٹ آف  پنجاب اپنے تمام ملازمین کو تنخواہ دینے سے پہلے ان کی تنخواہ میں سے ایک مقررہ رقم ( جو کہ پے سکیل کے حساب سے ہوتی ہے ) گروپ انشورنس کے نام پر کاٹ لیتی ہے۔ گورنمنٹ آف پنجاب نے سٹیٹ انشورنس کے ساتھ معاہدہ ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved