اجارہ فاسدہ کی ایک صورت کا حکم
استفتاء 1۔مسئلہ یہ ہے کہ زید خالد سے کہتا ہے کہ زمین میری ہے زمین میں تیار کنواں اور میرے پاس تیار پانی نکالنے والی مشین بھی ہے لیکن میرے پاس سولر کے پیسے نہیں ہیں۔ آپ خالد مجھے اتنے (چند معلوم سولرز) دے دو میں زمین کو آبا...
View Detailsکرائے کے گھر میں اگر کوئی کام ہو تو اس کا خرچہ مالک ادا کرے یا کرائے دار؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کرایہ کا گھر ہے جس میں کرایہ دار رہتے ہیں ۔اب گیس پائپ کی مین لائن کا مسئلہ ہوا تو اہل محلہ نے محکمہ والوں کو شکایت کی تو محکموں والے آئےاور مین لائن میں کام...
View Detailsبیوی کا اپنے بچوں کو پڑھانے کی اجرت لینا
استفتاء اگر شوہر اور بیوی نے اپنے بچے ٹیوشن میں پڑھانے کے لیے ڈالے ہوں تو بیوی اگر بچوں کو خود پڑھائے گھر پر تو وہ پیسے جو شوہر ٹیوشن والے کو دیتا ہے وہ پیسے بیوی کے لیے لینا جائز ہے کہ بیوی اپنے ہی بچوں کو گھر پر پڑھا دے...
View Detailsٹھیکہ کی زمین میں ٹیوب ویل کا تاوان
استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ میرے ماموں جان کے پاس ہماری زمین ٹھیکے پر تھی اب ہم نے زمین فروخت کر دی ہے تو زمین کے اندر ماموں نے ٹیوب ویل لگایا ہوا تھا تو جن کو ہم نے زمین بیچی ہے انہوں نے ماموں کے ٹیوب ویل کو...
View Detailsقانونی رکاوٹ کی وجہ سے حاضری نہ دینے پر تنخواہ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں، میری ڈیوٹی کے آرڈر 11 اگست 2023 کو ہوئے، میں نے اسی تاریخ کو خضدار جا کر حاضری دی لیکن اچانک میری ڈیوٹی پر کیس دائر ہوا اور مجھے کہا...
View Detailsایزی پیسہ سے رقم بھیجنے پر کمیشن لینے کا حکم
استفتاء میرے بھائی کی ایزی پیسہ وغیرہ کی دکان ہے اور وہ لوگوں کے پیسے بھیج کر اس پر کمیشن کماتے ہیں اس میں تین طرح سے کمائی ہوتی ہے۔(1) لوگوں کے پیسے بھیج کر اس پر کمیشن لیتے ہیں اس کے لیے وہ:(الف) کمپنی کی ریٹیلر س...
View Detailsانٹرنیٹ کے غلط استعمال کے بارے میں علم کے باوجود پیکج لگا کر دینا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ ہے میں اپنے کزنز اور دوستوں کو انٹرنیٹ پر پیکیج لگا کر دیتا ہوں جبکہ مجھے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب انٹرنیٹ پر ڈرامے اور فلمیں اور ٹک ٹاک پر ویڈیوز وغیرہ دیکھیں گے تو کیا می...
View Detailsکال سینٹر میں سودی قرض لینے والوں کی رہنمائی کرنا
استفتاء میں ایک ڈیجیٹل بینک (Jazz Cash )کی نوکری کرتا ہوں۔ میں کال سینٹر میں ملازم ہوں جہاں جاز کیش استعمال کرنے والے اشخاص کال پر اپنے مسائل کا حل اور دیگر معلومات حاصل کرتے ہیں اس ایپلیکیشن میں منی ٹرانسفر اور سودی قرض ...
View Detailsیوٹیوب پر اسلامی مواد ( Content) اپلوڈ کرکے کمائی کرنا
استفتاء 1۔کیا یوٹیوب پر اسلامی مواد ( Content) مثلا نعتیں وغیرہ اپلوڈ کرکے کمائی کرسکتےہیں؟2۔یوٹیوب پر تلاوتِ قرآن کریم کی ویڈیو ڈال کر (کسی جاندار کی تصویر کے بغیر) کمانا جائز ہے؟3۔کیاحدیث مبارکہ لکھ کر اسے آ...
View Detailsڈیلر حضرات کا جانبین سے کمیشن لینا
استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ یہ جو ڈیلر حضرات ہوتے ہیں جو کسی کا گھر یا زمین یا کوئی اور چیز بکواتے ہیں وہ فریقین یعنی بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لیتے ہیں کیا ان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ ...
View Details(1) کیا ایزی لوڈ کروانا جائز ہے؟ (2) ایڈوانس کے بدلے زیادہ پیسے کاٹنا
استفتاء 1۔ایزی لوڈ کے شرعی احکامات کیا ہیں؟2۔ایڈوانس کے بدلے زیادہ پیسے لیتے ہیں کیا یہ سود میں داخل ہوتےہیں؟وضاحت مطلوب ہے : ایزی لوڈ کے بہت سارے احکام ہیں آپ کس اعتبار سے پوچھنا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت: اس اعتبار...
View Detailsکسینو (casino) کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ نوکری کرنا
استفتاء ہم پاکستان میں ایک دفتر میں کام کرتے ہیں جہاں کچھ افراد ایک امریکی کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں، یہ کمپنی امریکہ میں موجود ایک کسینو (casino) نامی گیم کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرتی ہے۔ ان افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ آن لائن...
View Detailsفنکا مائیکرو فائنانس بینک میں نوکری کرنا
استفتاء کیا فنکامائیکرو فائنانس بینک (کنوینشنل بینک) میں نوکری کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کی وہاں کیا نوکری ہو گی؟جوابِ وضاحت: سافٹ وئیر ڈویلپر کی، سافٹ وئیر ڈویلپر بینک کے لیے ایپلی کیشن بناتا ہے ، اس کو ...
View Detailsسروسز کام میں ہارڈ ویئر میں نفع رکھنا
استفتاء میرا سروسز سے متعلق کام ہے جس میں کمپنی والے مشین میں موجود خرابی کی درستگی یا کوئی نیا سسٹم لگوانے کے لیے مجھے بلاتے ہیں۔ میں شعبہ الیکٹریکل سے ہوں۔ کام کے حساب سے میں ایک کوٹیشن بناتا ہوں جس کا ایک سیمپل بھی آپ کو...
View Detailsفوتگی والے گھر کے انتظامات کرنے پر اجرت لینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں فقہاء اس مسئلہ کی شرعی حیثیت کے بارے میں کہ Funeral Management( جس گھر میں فوتگی ہو اس کے سارے انتظامات دیکھنا ) باہر کے ممالک میں یہ کام با قاعدہ کمپنی یا این جی اوز کرتی ہیں جس میں ہر طرح کی سہولیات...
View Detailsپیسے ٹرانسفر یا کیش کرنے کی صورت میں کمیشن لینا
استفتاء میں لوگوں کے پیسے ٹرانسفر یا کیش کرتا ہوں تو اس پر میں گاہک سے کمیشن وصول کرتا ہوں یہی میرا پیشہ ہے اور اس کے لیے میں نے بینک اکاؤنٹ بنائے ہیں اور فائلر ہونے کی صورت میں سالانہ ٹیکس بھی جمع کرتا ہوں اور اس کام کے ...
View Detailsاگر کرایہ دار نے مقررہ مدت سے پہلے مکان چھوڑ دیا تو کیا دلال سے اس کی دلالی واپس لی جائے گی؟
استفتاء مفتی صاحب مالک مکان اور کرایہ دار دونوں نے پراپرٹی ڈیلر کو کمیشن دی اس کے بعد کرایہ دار نے مدت اجارہ پوری نہیں کی ایگریمنٹ 11 ماہ کا ہوا تھا کرایہ دار نے دو ماہ گزرنے کے بعد مکان خالی کر دیا، مطلوب ِ امر بات یہ ہے ...
View Detailsادھیارے پر بکری دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو دودھ استعمال کرنے کے لیے بکری دی کہ اس کو سنبھالو اور دودھ استعمال کرو جب اس بکری کے دو بچے پیدا ہوں تو ایک مجھے دے دینا اور ایک خود رکھ ل...
View Detailsکمیشن ایجنٹ کے لیے ٹکٹ واپس کرنے پر کٹوتی کا حکم
استفتاء میں ٹریول ایجنسی میں ایک ایئر لائن کی ٹکٹس بیچتا ہوں ، مجھے ٹکٹس بیچنے پر نفع ملتا ہے، مثلاً ایک لاکھ والے ٹکٹ کو ایک لاکھ پانچ ہزار میں بیچتا ہوں اس میں سے پانچ ہزار میرا نفع ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب کوئی کسٹمر...
View Detailsکیا پٹاخوں کا کاروبار جائز ہے؟
استفتاء کیا پٹاخوں کا کاروبار جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پٹاخوں کا کاروبار ناجائز ہے کیونکہ یہ بہت سے مفاسد کا سبب بنتا ہے مثلاً بے جا مال خرچ کرنا، تکلیف دینا، فضول اور لغویات می...
View Detailsرنگ کے ڈبوں میں ٹوکن کا حکم
استفتاء میں ایک دکاندار ہوں جو کہ ہارڈ ویر پینٹ کا کاروبار کرتا ہوں ،پینٹ بنانے والی 98 فیصد کمپنیاں اپنے پینٹ کے ڈبے کے اندر ایک کوپن ڈال دیتی ہیں جس پر 100، 200، 500 وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ دراصل کمپنی یہ ٹوکن ڈبے کے اندر اس...
View Detailsبغیر بتائے ملازمت چھوڑنے کی صورت میں ملازم کی تنخواہ ضبط کرنا
استفتاء مفتی صاحب اگر آدمی ایک ملازم مقررہ تنخواہ پر رکھے اور اسکی تنخواہ میں سے کچھ رقم دبا کر رکھے اس ڈر سے کہ ملازم بھاگ نہ جائے اور اس سے یہ بھی کہہ دے کہ اگر تو نے جانا ہے تو مجھے اپنی جگہ پر کوئی بندہ دیکر جانا وگرن...
View Detailsسکول کے بچوں کو تقریبات میں موسیقی پر رقص سکھانے کا حکم
استفتاء میں ایک سکول میں ٹیچر ہوں جہاں میں پہلی کلاس سے پانچویں کلاس کے بچوں کو انگلش پڑھاتی ہوں اور ساتھ ہی مجھے پہلی کلاس کا انچارج بھی بنایا ہوا ہے آج کل سکول میں فنکشن ہوتے ہیں جیسے 14 اگست کا، فادر ڈے (Father Day) ...
View Detailsسعودیہ میں نئے آنے والوں کو رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کرنے کی ایک صورت
استفتاء ایک مسئلہ کی وضاحت چاہیے تھی ، صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ ایک بندہ سعودی عرب میں کسی کمپنی میں کام کرتا ہے اور اس بندے کی اس کمپنی کے مالک کے ساتھ دعا سلام ٹھیک ہے وہ بندہ پاکستان سے کسی بندہ کو آزاد ویزے پر بلاتا ہے،...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ کا حکم
استفتاء میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جہاں پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں میری تنخواہ سے کٹوتی ہوتی ہے اور اتنے ہی پیسے میری کمپنی والے بھی جمع کرتے ہیں کہ جب آپ چھوڑ کر جائیں گے تو جمع شدہ رقم آپ کو مل جائے گی۔ اب میری کمپنی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved