• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اجارہ و کرایہ داری

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبخدمت جناب مفتیان کرام ایک زرعی زمین کے متعلق مسئلہ معلوم کرنا ہے ،صورت مسئلہ یہ ہے کہ شاہد نامی شخص نے تین ایکڑ زمین گواہوں کی موجودگی میں محمد الیاس نامی شخص کو زراعت کے لیے ٹھیک...

استفتاء میں بلوچستان کے دور دراز علاقے میں ایک سرکاری ہسپتال میں کمپاؤڈرہوں، سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر جو دوائیاں مریضوں کو لکھتے ہیں وہ دو قسم کی پرچیوں پر لکھتے ہیں، ایک سرکاری پرچی پر،ایک سادہ پرچی پر، میں سرکاری پرچی پر ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوان کیش منٹ(Encashment Leave(کی پالیسی WSPW کمپنی پہلے خود مال تیار کرتی ہے اور پھر وہ مال اپنے ڈسٹری بیوٹر حضرات کو فروخت کرتی ہے وہ آگے ڈیلر حضرا ت اور عام گاہکوں کو خود...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں گورنمنٹ  جاب کرتی ہوں تو جتنا ٹائم میں دیر سے پہنچتی ہوں اورجتنا ٹائم میں پہلے نکلتی ہوں تو اتنا ٹائم نوٹ کر لیتی ہوں ،اب مجھےجو تنخواہ ملے گی، تو جو ٹائم میرا ادارے سے باہر گز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے اپنے دوست کے لئے کریم کی رائڈ بک کی جس کا اندازا خرچہ 170روپے اور وقت 35 منٹ تھا۔ ڈرائیور نے خرچہ زیادہ بنانے کے لیے فاصلہ سوا دو گھنٹے میں طے کیا، رائڈ کا خرچ 475 روپے بنا۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآدھے دن کی چھٹی پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا’’پی‘‘ کمپنی میں بعض دفعہ کوئی ملازم صبح  اپنی ڈیوٹی پر اپنے ٹائم پر حاضر ہوتا ہے پھر وہ کسی مجبوری کی وجہ سے ایمرجنسی اپنی ڈیوٹی ٹائم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ادارے میں کچھ ملازمین ایسے ہیں جو اچانک بغیربتائے  چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سےادارے کو بعض مشکلات کاسامنا کرنا پڑتاہے۔  ۔مسئلے کی رو سے ہم ان کی تنخواہ بھی ضبط نہیں کرس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنذیراورصغیر تایازاد چچازاد بھائی ہیں ،نذیر نے صغیر کومشورہ دیا کہ اچھرہ مارکیٹ میں دودوکانیں مالک 8(آٹھ )لاکھ میں فروخت کررہا ہے وہ لے لو۔صغیر نے نذیر پراعتبار کیا اورنذیر کو اپنا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی نے اپنی ساس کے ساتھ مل کر بھینسوں کا شراکت کا کاروبار کیا ہے۔ اب داماد نے اپنی جگہ بھی دی ہے، اورایک آدمی کام کے لیےبھی رکھا ہے اور ساتھ تمام خرچہ بھی داماد ہی کرتا ہے۔ اب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ زید نے ایک عدد مکان کرایہ پر لیا اوربیوی سے یہ طے پایا کہ آدھا حصہ میں خود کی رہائش ہوگی اورآدھا کرایہ پردے کر دوسرا کرایہ داررکھ لیا جا...

استفتاء آپ مفتیان کرام سے ایک مسئلہ کاحل درکار ہے، میرے ماموں کے دوست  نے انہیں اپنے ساتھ کام کرنے کی آفر کی ہے کہ آپ میری دکان میں پانچ، چھ لاکھ کا مال ڈال دیں، میں اس مال کو اپنی دکان پر سیل کروں گا،آپ روز میری دکان پر آک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہانٹرنیٹ پر اکاؤنٹ بنا کر اس میں 5000 جمع کرانے ہوتے ہیں،اس کے بعد اس کسٹمر نے روزانہ کے حساب سے  40 ایڈ دیکھنے ہوتے ہیں۔جب 40 ایڈ پورے ہوجاتے ہیں تو اس کو 200 روپےملتے ہیں۔ایڈ ویڈی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہClic pay earnکے نام سے ایک شخص نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے، جس میں روزانہ کے اعتبار سے ایڈ دیکھنے پڑتے ہیں،اور ان کو دیکھنے کے لیے پیکیجز کرنے پڑتے ہیں اور پیکیجز دس ہزار سے ایک لاکھ ...

استفتاء شفیق  آٹوز کو ایک صاحب نے کاروبار کے لیے پیسے دیے۔ شفیق  آٹوز نے ان کی رضامندی سے پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ان صاحب کے لیے ایک موٹر سائیکل خریدی اس پر ایک ہزار کمیشن وصول کیا پھر اس کی ضروری مرمت کی جو تقریب...

استفتاء السلام علیکم ۔ مفتی صاحب ہم گاڑیوں کا بزنس کرتے ہیں ۔ گاڑی شوروم  پر بک کروا دیتے ہیں اور جب کچھ مہینے بعد گاڑی آتی ہے تو اسے اون پر بیچ دیتے ہیں ۔ لیکن اب شوروم والے بلا جواز اپنا حصہ مانگنا شروع ہو گئے ہیں ۔ یعنی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں بارسلونا(اسپین)میں رہتا ہوں میری ٹریول ایجنسی ہے یہاں کچھ بینک ہیں جو اپنی اے ٹی ایم مشین لگانے کے 500یورومہینے کے دیتے ہیں،اگر ہم ان کو اپنی دوکان پر لگانے دیں توکیا مشین لگلو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم اپنے ادارے سے فارغ التحصیل حفظ ،تخصص،اور عالم بننے والے احباب سے سند دینے کے روپے وصول کرتے ہیں ۔کیا ہمارے لیے یہ پیسے وصول کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوبہ ہے:یہ پیسے کس مد میں لی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔گروی پر مکان لینا صحیح ہے؟نیز اس کےساتھ کچھ معمولی سا کرایہ فکس کرلوں تو اس طرح کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مذکورہ صورت میں گروی پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گروی پہ مکان لینا درست ہے یا نہیں.دوسری بات معاشرے میں ایک چیز اور رائج الوقت ہے کہ مکان گروی پہ لے کر پھر اس کا کرایہ تھوڑا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہميں مقرر وقت سے زیادہ کام کرنے کی صورت میں اورٹایم ملتاہے(یعنی ڈیوٹی سے زیادہ كام كرنے کے علیحدہ پیسے ملتےہیں)۱) اورٹایم کا حساب كسی اور کے ذمہ تھا۔۲) اورٹایم کے پیسے کبھی...

استفتاء مفتی صاحب گزارش ہے کہ میں واپڈا میں ملازمت پیشہ ہوں اور لائن سپریڈنٹ کی ذمہ داری نبھارہا ہوں ،واپڈا کے صارفین بسا اوقات اپنے نئے کنکشن کے لئے دفتر آتے ہیں اور متعلقہ افسر سے رہنمائی لینے کے بعد دفتر میں موجود دیگر ع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہآن لائن پیسے کمانے کا آسان طریقہدوستو:-آج کل انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا رجحان دن بدن بڑھ رہا ہے۔ بہت سے لوگ گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے آن لائن کما رہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:ہمارا ایک تجارتی ادارہ ہے، وہاں پر کچھ ملازمین کے حوالے سے یہ پریشانی ہے کہ کوئی کام جو ان ہی کے مشورہ سے ان کو سپرد کیا جاتا ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہاجارہ میں اگر اجرت بھی اس جنس کی منفعت سےطے کی جائے تو فقہاء اسے سود کے شبہ کی وجہ سےناجائز کہتے ہیں، اگر جنس بدل جائے مثلا گھر کو کرایہ پر لیا جائے اور اجرت میں گاڑی کرایہ پر دی ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک ہسپتال میں دو  ڈینٹل سرجن ہیں جبکہ سارا کام ایک سرجن بآسانی کرسکتاہے توکیاہسپتال انچارج کی اجازت سے دونوں سرجن 3/3دن ڈیوٹی آپس میں تقسیم کر سکتےہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:(۱)ہسپت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved