• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اجارہ و کرایہ داری

استفتاء ایک ایپ ہے Rakuten  کے نام سے یہ کام کرتی ہے جس میں amazon  اور  ali express  کی products کو خریدتے ہیں اور کچھ ہی سیکنڈ میں واپس کردیتے ہیں جسے فیک پرچیسنگ علامتی/جعلی خریداری (fake purchasing) کہتے ہیں۔ ایسے کرنے ...

استفتاء حجام کے کام میں استعمال ہونے والی مشینوں کی مرمت کا کاروبار کرنا جائزہے یا نہیں ؟ مثلاً شیونگ مشین کی مرمت ،بال خشک کرنے والی مشین کی مرمت ،بال سیدھے کرنے والی مشین کی مرمت ۔وضاحت مطلوب ہے: شیونگ مشین کے کیاکیا ...

استفتاء میرا نام نوید ارشد ہے اور میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہوں  یہ کمپنی پاکستان میں مختلف کمپنیوں کا باہر دوسرے ملکوں سے سامان منگوا کر دیتی ہےجیساکہ انڈسٹریوں کی مشین، ان کے پرزے ، ٹیکسٹائل کا دھاگہ، رنگ اور کی...

استفتاء 1) بعض ویب سائٹ  ایسی ہوتی ہیں جہاں پر چیزوں  کی خرید و فروخت نہیں کی جاتی بلکہ خدمات (Services) لی جاتی ہیں جیسے فائیور (Fiverr.com) اور اپ ورک (Upwork.com) وغیرہ۔ ان ویب سائٹ  کے ذریعہ مختلف قسم کے کام ہوتے ہیں: ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام میرے اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک ہے فیکٹری کا اور اس مالک کا ایک منشی ہے اس  نے اپنے مالک سے کروڑوں روپیہ کی چوری کی ہے اب وہ سیٹھ (مالک) زید کے پاس آیا اور بولا آپ میری مدد کریں ،ا...

استفتاء مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے  کہ ایک شخص کی  ملکیت میں ایک پہاڑ ہے اور ایک دوسرا شخص ماربل پتھروں کا ٹھیکے دار ہے یعنی پتھروں کے  بیچنے کا کاروبار کرنا چاہتا ہے اس طور پر کہ ٹھیکے دار اس شخص کے پہاڑ کا معائنہ کر کے وہ پہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ماموں کو پیسوں کی ضرورت تھی اور میرا بحریہ آرچرڈ میں ایک پلاٹ ہے جو کہ تقریبا ساڑھے چھ مرلے کا ہے میرے ماموں نے کہا کہ تم یہ پلاٹ بیچ کر مجھے پیسے دےدو اور بدلے...

استفتاء محترم جناب  میں راولپنڈی میں ایک وفاقی ادارے میں کام کرتا ہوں۔ ہمیں گورنمنٹ کی جانب سے گھر کرائے پر لینے کے  لئے  ہائرنگ کی رقم دی جاتی ہے جو کہ ڈائریکٹ مالک مکان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جاتی ہے۔یہ رقم ہر سکیل...

استفتاء ***اسمگللنگ کا کام کرتا ہے ،ایک دفعہ حکومت نےاس  کا مال پکڑ لیا ، ***نے مال کی   کوئی خبر بھی نہیں  لی ، حکومت ایک وقت  تک انتظار کرتی ہے اس کے بعد حکومت اس مال کو نیلام کردیتی ہے ، بعد میں   ***حکو مت کو کہتا ہے کہ...

استفتاء ***میں ایک ہوٹل ہے جس میں مختلف  لوگوں کے مختلف کمرے ہیں ، ہوٹل کی انتظامیہ مالک سے یہ معاہدہ کرتی ہے کہ ہم آپ کا کمرہ فی رات 25000 روپے کرایہ پر دیں گے اور مہینے کے آخر میں جتنی راتیں وہ کمرہ کرایہ پر دیا گیا ہوگا ...

استفتاء 1 میرا سوال یہ ہے کہ1) حضور ﷺ کے دور میں یا خلفاء راشدین کے ادوار میں کسی مسلمان نے رہائشی گھر کرایہ کے لیے دیا تھا یا کسی مہاجر ،انصار یا فاتح نے رہائش اختیار کرنے کے لیے مکان کرایہ پر لیا یادیا تھا ؟ اگر ایسا ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص گاڑی خرید کر کسی کو چلانے کےلیے دے کہ مجھے ماہانہ دس ہزار روپے دیدیا کرو یا روزانہ کاحساب رکھ لے اور باقی کمائی تم رکھ لو اور گاڑی کے  تمام اخراجات بھی تم ہی اٹھاؤ تو کیا یہ  جائز ہے؟...

استفتاء ایک شخص اجارہ پر کھیت دےاور پھر اسی کھیت میں بطور مزدور کام کرے تو کیا یہ صورت جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا کرنا جائز ہے ، بشرطیکہ اجارے پرکھیت دینے والے کا کھیت میں بطو...

استفتاء آج کل سوشل میڈیا پر کچھ گروپ بنے ہوئے ہیں جس میں آن لائن لکھنے کا کام دیا جاتا ہے اور تصویر کی صورت میں ایک کمپوز شدہ  اسائمنٹ دی جاتی ہے  جس کو ہاتھ سے لکھ کر واپس کیا جاتا ہے، تمام ممبران اسائمنٹ کے پہلے صفحے پر ا...

استفتاء میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں، مجھے پراپرٹی کے کام سے متعلق چند مسائل کی وضاحت مطلوب ہے۔1.کمیشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2.کمیشن کتنی مقدار میں لے سکتے ہیں؟یہ بھی بتائیں کہ کمیشن طے کرنے کے...

استفتاء اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو ویزہ ٹکٹ کے پیسے دے کہ وہ باہر کے ملک جا کر کام کرسکے اور  اس کو کام کے لیے رقم بھی  مہیا کرے اور وہ دونوں آپس میں ایک تناسب سے نفع تقسیم کریں ۔کیا یہ صورت جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کام سے...

استفتاء میں ایک سافٹ ویئر ہاؤس میں بطور سافٹ وئیر انجینئر  کام کرتا ہوں،  میں اس کام سے متعلق چند امور کی وضاحت چاہتا ہوں۔ میری کمپنی میں دو طرح کے کام ہوتے ہیں، ایک تو وہ کام ہوتے ہیں جو کمپنی بحیثیت کمپنی کنٹریکٹ کی صورت ...

استفتاء عموما د کانوں پر سیل لگائی  جاتی ہے تورعایتی قیمت 999کرکے لگائی  جاتی ہے، گاہک جب چیز خریدتا ہے تو 1000دیتا ہے اب اس صورت میں نہ توگاہک 1روپیہ واپس  مانگتا ہے اور نہ ہی دوکاندار واپس کرتاہے۔ معلوم یہ کرناہے کہ ایسے ...

استفتاء ایک شخص کو رکشہ کی باڈی ضرورت ہے لیکن اس کے پاس رقم نہیں ہے تو کیا میں باڈی خرید کر ،اس کو قسطوں پر(نفع رکھ کر) فروخت کرسکتا ہوں ؟ اس کی صورت یہ ہو گی کہ میں اس کو مطلوبہ رقم (20،000)دے دوں گا اور وہ اس رقم سے رکشے ...

استفتاء امامت، خطابت، تدریس اور،وعظ، پر اب اجارہ (یعنی تنخواہ لینا) جائز ہے۔ لیکن کیا ثواب بھی ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مذکورہ چیزوں پر اجرت بامر مجبوری لی جا رہی ہے تو اجرت لی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ہم نے کرایہ دار کو جگہ دی ہوئی تھی اور ایگریمنٹ میں  یہ طے ہوا تھا کہ دونوں جانب سے جو بھی پہلے مکان خالی کرنے کا کہے گا وہ ایک مہینہ پہلے دوسرے کو بتائے گا ،مگر ج...

استفتاء کیبل اور انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے؟وضاحت: کاروبار سے کیا مرا دہے؟ کچھ تفصیل ذکر کی جائے۔جواب: گورنمنٹ  کا ادارہ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ مہیا کرتا ہے عوام اس کی رقم ہر ماہ ادا کرتی ہے۔ اور انہیں رقوم سے ورکروں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے محکمے میں کچھ ملازمین(ملازمین کی بہبود) کی تنظیم کی تجویز پر ایک سکیم حج بیت اللہ کے لئے شروع کی گئی اس کے تحت مبلغ 100 روپے ماہانہ ملازم کی رضامندی سے اس کی تنخواہ میں سے کٹو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کل جو دوکان دار بل جمع کرتے ہیں ان کو ہر بل جمع کرنے کے کمپنی پیسے دیتی ہے بعض دوکان دار یہ کرتے ہیں کہ کسٹمر سے علیحدہ سے بھی کچھ رقم لیتے ہیں اور یہ جو اضافی چارجز وصول کیے ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک صاحب کا مکان بکوایا ،بکنے سے پہلے اس کے علم میں نہیں تھا کہ میں پراپرٹی کا سودا کرواتا ہوں اور کمیشن لیتا ہوں لیکن میری نیت میں تھا کہ یہ مجھے کچھ دے ۔بکنے کے بعد اس نے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved