• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء میں سونے کی خرید وفروخت کا کام کرتاہوں اور اس میں صورت یہ ہوتی ہے  کہ میں جس دکاندار سے سونا خریدتاہوں اس کے پاس میری رقم جمع رہتی ہے ، جب سونا خریدتاہوتاہے  تو میں فون پر ریٹ  طے کرکے اسی سے خرید لیتا ہوں اس رقم کے...

استفتاء الحمد للہ میری ایک کلینک ہے جس میں ایک ڈسپنری  ہے ، اس  میں   میں اصل دوائی  خرید کررکھتا ہوں اور پھر اپنے مریضوں کو لکھ کر دیتاہوں چاہیے وہ یہاں سے خرید لیں  یا باہر میڈیکل سٹور سے خرید لیں ، میں ان  سے صرف اپنا مش...

استفتاء سونے کے کام میں بغیر ادھار کا م نہیں ہے ہمارا تعلق سونے کا دکاندار سے ہے یعنی ہم کاریگر ہیں آج کل دکانداروں کے پاس سونے کی کمی ہے  اکثر کاریگر اپنے سونے سے زیورات تیار کرکے دکانداروں کےپاس رکھوادیتے ہیں ، جو کاریگر ...

استفتاء ہمارے اردو بازار چوک میں سرکاری سڑک پر پرانی کتابوں کے سٹال لگے ہوتےہیں ، اور اس کا پولیس  اور کارپوریشن والے دونوں ملاکر 400 روپے ایک سٹال کے لیتے ہیں  رشوت کے طورپر،یہاں جو پرانے لوگ بیٹھے ہیں وہ اس جگہ کو بیچتے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام   ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  فتاویٰ حقانیہ میں باب الکفالہ کے تحت  گارنٹی کے جواز کا فتویٰ دیا ہے ، اور فرمایاہے کہ یہ کفالہ بالدرک  ہے اور یہ جائز ہے ۔ حالانکہ اس پر اشکال ہے : ...

استفتاء آج سے بیس بائیس سال قبل ہم تین بھائیوں نے باہمی مشاورت سے ایک پلاٹ خریدا ، **** بھائی  نے اس کی قیمت مبلغ /90000 نوے ہزار روپے ادا کی مگر مسمی مذکور نے اس پلاٹ کا انتقال اپنے بڑے بھائی*** کے نام کروادیا،*** نے اپنی ...

استفتاء **** نے ایک دکان بنائی جہاں وہ کاروں کی خرید وفروخت کے لئے  آنے والے  گاہگوں کے سودے کرواتے ہیں اور ان کے ذمے سودے  کی ذمہ داریاں مثل وصولیابی پیسے، تسلی صحت کاغذات ، رسید سودا  وغیرہ بھی ہوتی ہے۔ایسی صورت میں ا...

استفتاء 1۔ **** کی **** منڈی میں چائے کی پتی کی دکان ہے۔ **** کے بھائی **** نے اپنا سرمایہ اور ایک دوسرے سلپنگ پارٹنرز **** کا سرمایہ لگا کر **** کی دکان کے اوپر والے حصے پر چائے کی پتی ہی کا کاروبار شروع کیاچونکہ **** کا پ...

استفتاء گاہک کوئی سامان گاڑی میں فٹ کراتا ہے اور جاتے ہوئے اپنا سامان پرانا خراب ہمارے پاس خود ہی چھوڑ جاتا ہے تو وہ ہمارے لیے جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ ...

استفتاء میرے والد صاحب ڈاک ٹکٹوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ جس کی صورت یہ ہے کہ وہ سرکاری دفتروں اور ردی بیچنے والوں سے استعمال شدہ ٹکٹیں خریدتے ہیں۔ ان میں سے بعض پر کالی سیاہی سے مہر لگی ہوتی ہے جو صاف نہیں ہوسکتی۔ یہ ٹکٹیں میر...

استفتاء ایک شخص ہے اس کی دکان ویڈیو گیمز کی ہے اور سنوکر بھی ہے وہ شخص پہلے اس کاروبار سے غافل تھا کہ یہ حرام ہے لیکن اب اس کو شرمندگی ہے کہ یہ کام حرام ہے اور یہ کاروبار چھوڑ دینا چاہیے۔ اب وہ شخص اس دکان کے تمام سامان کو ...

استفتاء بندہ ایک دور دراز کے گاؤں میں رہتا ہے اور دکانداری کا کام کرتا ہے۔ بندہ کی دکان پر دیگر اشیاء استعمال پھل فروٹ، ٹافی، جوتی وغیرہ کے ساتھ گلے میں ڈالنے والے نوٹوں کے ہار بھی ہوتے ہیں جو مجھ سے خرید کر لوگ شادی کی تقر...

استفتاء ایک شخص نے بینک سے گاڑی لیزنگ پہ لی۔ بعد ازاں ایک دوسرا شخص وہ گاڑی اسی شخص سے اس طرح معاملہ کر کے خریدے کہ اتنی رقم ایڈوانس اور اتنی رقم ماہانہ قسط کے طور پر میں آپ کو ادا کروں گا آپ جانو اور بینک جانے میرے معاملہ ...

استفتاء سائل کو آڑھتی دس ہزار روپے دیتا ہے کہ دو ماہ بعد آپ سے میں بوری فلاں جنس 700 میں لوں گا۔ حالانکہ موجودہ قیمت 100 روپے ہے۔ وقت مقررہ پر وہ سائل بوریاں جنس دے دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے۔ (...

استفتاء درج ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکا ہے۔ مختلف ادارے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ لوگوں سے قسطوں میں رقم لیتے ہیں اور پھر زمین خرید کر پلاٹ بنا کر ان لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ ساری قسطیں ادا ہونے کے بعد پلا...

استفتاء اسی طرح کرایہ مکان وغیرہ کی نوعیت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکان کرایہ پر دے سکتے ہیں۔ ( گروی پر دینے کا مروجہ طریقہ ناجائز ہے)۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بسا اوقات سنار حضرات کی دکانوں میں رش زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر گاہک اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ پہلے مجھے زیور دے دیں لیکن سنار اس گاہک کو پہلے زیور دیتا ہے جو پہلے آتا ہے ۔اس معاملے میں بسا اوقات گاہک ناراض بھی ہو ج...

استفتاء جناب عرض ہے کہ میرا*** میں ۔۔۔ دکان ہے۔ لہذا میرے دکان میں پرچون سامان سب کچھ دالیں، چینی، سگریٹ وغیرہ اور ۔۔۔۔ کی جتنی چیزیں ہیں موجود ہیں۔ لہذا میں سگریٹ فروخت کر رہا ہوں۔ یہ میرے لیے حرام ہے یا نہ؟ اور دکان میں م...

استفتاء کسی نے مکان خریدے ان کو گراکر ان کی جگہ دکانیں تعمیر کیں پھر اس کی بیسمنٹ(Basement) کی کھدائی کی اور مکانوں کے ساتھ جو سرکاری گلیاں تھیں بیسمنٹ میں ان سرکاری گلیوں  کی جگہ بھی دکانیں تعمیرکردیں۔اب وہ دکان خریدنا کیس...

استفتاء 2۔*** نے***سے کہا کہ آپ ایک لاکھ روپے کی رقم میں فریج، فریزر، اے سی وغیرہ دلوا دیں تو میں آپ سے ایک لاکھ میں ہزار روپے بطور قسط دوں گا یعنی ہر مہینہ دس ہزار دوں گا۔ کیا یہ تعین جائز ہے یا نہیں؟3۔***نے***سے کہا ک...

استفتاء ***کے پاس گاڑی ہے اس میں کوئی عیب ہے،*** نے *** کو وہ گاڑی یوں کہہ کر فروخت کر دی ۔۔۔ یہ چیز بھائی تمہارے سامنے ہے اس میں جو کچھ ہے وہ تمہارا ہے، خوب دیکھ لو، کسی کو دکھا لو، بعد میں میری ذمہ داری نہیں۔ عمرو کہتا ہے...

استفتاء *** ایک چیز ایک ہزار روپے کی خریدتا ہے، اس کو آگے فروخت زیادہ داموں میں کرتا ہے، آیا گاہک کو اصل ریٹ بتانے میں کچھ حرج تو نہیں ہے؟ (ب)نیز کون کون سے اخراجات ہیں جن کو چیز کی اصل قیمت میں شامل کر کے یوں کہا جاسکتا ہے...

استفتاء نقد فروختگی میں کم ریٹ پر اور ادھار کی صورت میں زیادہ ریٹ پر چیز فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ہمارے گاؤں والوں کا مشترکہ طور پر ایک پہاڑ ہے جس میں قدرتی طور پر گھاس اگتی ہے ،گاﺅں والے اسکی حفاظت کرتے ہیں اور دوسرے گاؤں والوں کو اس سے روکتے ہیں پھر اس پہاڑ کو معین مدت کیلئے خانہ بدوش لوگوں کو بھیڑ بکریاں چران...

استفتاء اس وقت اخبارات میں پاکستان کی سوئی گیس کی کمپنی ہے اس کے شیئر آئے ہیں عوام کے لیے۔ کیا اسلامی و شرعی رو سے میں وہ خرید سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جائز نہیں۔ فقط و اللہ ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved