• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء آئی فون کمپنی والے جب مارکیٹ میں فون بھیجتے  ہیں  تو وہ Water Resistant ہوتے  ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ  جب آپ راستے میں ہوں  اور بارش ہو جائے  یا آپ کے ہاتھ سے فون گر جائے  پانی وغیرہ میں چند سیکنڈ کے لیے تو موبائل...

استفتاء فریق اول ( جامعہ **** )کا مؤقف:مدرسہ جامعہ ***  لاہور نے قربانی 2025 کے لیے جانور خریدنے کا معاہدہ کیا لیکن فروخت کنندہ نے معاہدے کی بہت سی شقوں کی خلاف ورزی کی اور عیب دار جانور دیے اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع درایں مسئلہ  کہ بندہ کے والد مرحوم نے زید   کو بغرض کار و بار کچھ رقم دی تھی  ۔ کچھ ماہ گزرنے کے بعد انہوں نے کہا  کہ آپ کی دی ہوئی رقم میرا ایک ملازم لے کر بھاگ گیا ہے۔ لہذا ان...

استفتاء آئی فون کمپنی  سے جب نیا  آتا ہے تو اسکی بیٹری 100 فیصد  ہوتی ہے۔ Battery Health (بیٹری ہیلتھ) سے   پتہ چلتا ہے کہ یہ موبائل فون کتنا استعمال ہوا ہے جب Battery Health اچھی ہوتی ہے  تو وہ چارج بیک اپ اچھادیتی ہے ۔ چو...

استفتاء میں پرانے آئی فون موبائل لیتا بھی ہوں اور بیچتا بھی ہوں کچھ موبائل دو تین سال کچھ موبائل پانچ دس سال بھی استعمال شدہ ہوتے ہیں۔ کیونکہ جب نئے آئی فون ماڈل مارکیٹ میں آتے ہیں  تو وہ پرانے آئی فون ماڈل نئے آنے بند ہو ج...

استفتاء میں ایک مارکیٹ ریسرچ اینالسٹ ہوں اور انٹرنیٹ کے ذریعے کمپنی کے استعمال کے لیے ڈیٹا جمع کرتا ہوں تاکہ وہ کلائنٹس حاصل کر سکے۔ بنیادی طور پر، میں مختلف کمپنیوں اور ان کے ملازمین کا ڈیٹا انٹرنیٹ سے حاصل کرتا ہوں اور اس...

استفتاء ہم دو دوستوں نے بڑی عید  سے تین چار دن پہلے منڈی میں قربانی کا  جانور(ویڑا) تجارت کی نیت سے دو لاکھ ستر ہزار کا خریدا ،خریدنے کے بعد معلوم ہوا کہ جانور کے کھر میں کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے چلنے میں دشواری ہوتی ہے ج...

استفتاء 1۔ ہمارے علاقے میں ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو ایک لاکھ روپے دیے ہیں اور اس ایک لاکھ روپے کے بدلے وہ ہر سال اس کی زمین سے گھاس کاٹتا ہے جب تک وہ ایک لاکھ روپے واپس نہیں کرے گا وہ اس کی زمین سے گھاس کاٹتا رہے گا۔کیا ای...

استفتاء میں ایک فری لانسر سوشل میڈیا مینیجر ہوں ۔مجھے ایک امریکن کلائنٹ ملی ہیں ۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں، موجودہ اسرائیل، فلسطین جنگ میں امریکہ کی اسرائیل کو کھلی حمایت کے باعث ہم مسلمان افراد اور ادارے امریکی مصنوعات اور کمپن...

استفتاء گوگل پر  فائیور (Fiverr) پر مینیو کارڈ  (Menu Card) کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: مینیو کارڈ کی تفصیلات مہیا کریں اس سے مراد کھانے کے مینیو کارڈ ہیں؟  کیا آپ مینیو کارڈ بناتے ہیں اس کے بنانے میں آپ...

استفتاء ایک دکان دار نے لوگوں کوتقریبا 1700000روپےکا ادھار سامان تجارت دیا ۔دکان میں موجودہ سامان تقریبا 200000 کاپڑاہوا ہے۔اب اس دکاندار  نے دوسرے شخص کو  2لاکھ  كا سامان اور جو لوگوں پر 17لاکھ قرضہ ہے سب کو 12لاکھ پر فروخ...

استفتاء آپ کے دارالافتاء سے ایک  فتویٰ  جس کا نمبر 27/247 ہے (جو ساتھ لف ہے)  جاری ہوا تھا۔ اس میں یہ بات کہ "اس کو مستقل کاروبار بنانا درست نہیں" اسی کی مکمل وضاحت چاہیے کیونکہ کچھ لوگوں نے اس کو مستقل کاروبار بنایا ہوا ہے...

استفتاء عرض ہے کہ ایک ایکڑ رقبہ  والد صاحب کے نام پر ہے والد کے انتقال کے بعد وہ رقبہ ایک بھائی نے اپنے پاس رکھ لیا ہے اور اس کے ٹھیکے کے پیسے ہر سال بھائیوں میں تقسیم کر دیتا ہے، رقبہ مشترکہ ہے جس کی ایک سائیڈ (جانب)پر کھا...

استفتاء مفتی صاحب! میں نے *** کیٹرنگ اینڈ پکوان سنٹر کے نام سے کاروبار شروع کیا  ہے جس میں شادی یا دیگر رسومات کے موقع پر کھانا بنا کر بھیجاجاتاہے اسی طرح شادی کی ڈیکوریشن اور سٹنگ(بیٹھنے کے انتظام) کے لیے کیٹر نگ کا سامان ...

استفتاء میں نےایک جگہ سے جاب چھوڑ دی تھی،میری سکیورٹی کے 10 ہزار رہ گئے تھے۔تین سال میں میرا دوبارہ وہاں جانا نہیں ہو سکا مجھے یاد نہیں آرہا شاید میں نے اپنے منہ سے یہ بات خود سے کہہ دی ہوئی ہے کہ میں اپنے دس ہزار روپے معاف...

استفتاء (1)اگر کوئی شخص کوئی کتاب خرید لے تو کیا وہ (مصنف کی اجازت کے بغیر)اس کتاب کو سکین کرکے پی ڈی ایف (pdf)شکل بنا کر افادہ عام کے لیے (بغیر تجارت یا مالی منافع کے)دوسرے لوگوں کو دے سکتا ہے اور سوشل میڈیا وغیرہ پر شئیر ...

استفتاء ایک آدمی پاکستان سے باہر ایک ملک میں رہائش پذیر ہے اور شادی شدہ ہے ہر دو سال بعد گھر آتا ہے اور اپنی خواہش ان دو سالوں میں اپنی بیوی کو سکائپ وغیرہ پر دیکھ کر پوری کرتا ہے یعنی مشت زنی کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا اس کے ل...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہسپتال میں سرکاری طور پر آپریشن کا سامان مہیاکیا جاتا ہے او رڈاکٹر حضرات الگ سے بھی اہل مریض سے سامان منگوالیتے ہیں۔ اب وہ زائد سامان کو میڈیکل سٹورز والوں کو واپس بیچ دیتے ہیں ۔1۔آیا یہ سامان ای...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ زید عمرو کی دکان پر گیا کہ تو مجھے پانچ ہزار روپے کا چینج دیدیں  تو عمرونے چینج دے دیا ،زیدنے چینج لیا اور جلدی کی وجہ سے پانچ ہزار کا نوٹ نہیں دیا ا...

استفتاء مجھے آن لائن کمائی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہےوہ یہ کہ میں نے 3،4 سال تک ایک وڈیو گیم کھیلی ہےجس کا نام’’ Hayday‘‘ہے ،یہ ایک فارمنگ(زراعت سے متعلق) گیم ہے اس میں جانور وغیرہ پالے جاتے ہیں ، فصلیں کاشت کی جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!ہمارے مکان پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرلیاہے اب قبضہ واپس لینے کےلیے کیس کرنا چاہتے ہیں لیکن وکیل یہ کہتا ہے کہ دو گواہ پیش کرنے پڑیں گے جو یہ گواہی دیں کہ انہوں نے عارضی طور ...

استفتاء میرے بھائی کابچہ امریکن لاسیٹف اسکول میں پلے گروپ سے زیر تعلیم تھا اور اب دسویں جماعت کا طالب علم تھا ،پچھلے دنوں اس کی موت استاد کے تشدد کرنے سے واقع ہوئی،اس کے پاس کمپیوٹر کی کتاب نہیں تھی تو استاد نے اس کو دس منٹ...

استفتاء مفتی صاحب کیا جاز کمپنی کی طرف سے درج ذیل آفر جائز ہے؟’’جاز کیش:جیتیں 2000روپے!14اکتوبر تک # *786*3ملائیں اور 30 روپے یا زیادہ کا لوڈ خریدیں اور 150 لکی ونرز جیتیں گے بذریعہ لکی ڈرا(قرعہ اندازی) 2000 روپے۔‘‘ ...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں ہمارے سکول کے پرنسپل ہر نئی آنے والی ٹیچر سے ان کی ایک مہینے کی تنخواہ سکول میں جمع کر لیتے ہیں اور اس سے پہلے جب وہ نوکری دیتے ہیں تو کنٹریکٹ سائن کر واتے ہیں کہ آپ کو ایک سال سے پہلے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved