• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کاکیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں عموما لوگ نوافل اور ذکروتلاوت وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں اس لیے ان کو سلام نہیں کرنا چاہیے ۔فتاوی ہندیہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پانی کی مشین اور پائپ  صبر گل نے  ضائع اور ہلاک کردیے ہیں اور اس کی وجہ سے میری کھیتی خشک ہو کر خراب ہوگئی ہے۔سوال یہ  ہے (1)کہ اب میں صبر گل سے صرف پائپ او...

استفتاء ہماری پارٹس کی دکان ہے اکثر لوگ یہاں اپنا سامان بھول جاتے ہیں اور کئی ماہ تک وہ نہیں آتے ،اب  ہم ان کے سامان کا کیا کریں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی چیزوں کا شرعی حکم یہ ہے کہ ...

استفتاء ایک شخص اپنی گاڑی پر رات کو جارہا تھا کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سواراس گاڑ ی کے پیچھے سے آکر لگا اور اس کے موٹرسائیکل  کی لائیٹ بھی بند تھی تو موٹر سائیکل سوار اس حادثے سے فوت ہوگیا تو کیا گاڑی والے پر دیت لازم ہو گ...

استفتاء موجودہ دور میں انشورنس کے متبادل کے طور پر تکافل کا نظام رائج کیا جارہا ہے ۔تکافل کے نام سے کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں جیسے حمایہ تکافل ،پاک قطر تکافل ،داؤد تکافل ۔یہ کمپنیاں مفتی تقی عثمانی صاحب اور کچھ دیگر حضرات ک...

استفتاء ایک شخص کے پاس کچھ بانڈز اس کو ریٹائرمنٹ کی پیمنٹ کے طور پر ملے ۔اب وہ بانڈز نکل آئے ۔جن کی رقم  17 سے 20 ہزار تک ہے ۔کیا اس رقم سے وہ شخص اپنا قرضہ ادا کرسکتا ہے ؟ قرضہ زیادہ ہے لیکن بانڈز پر نکلنے والی رقم سے کچھ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں تراویح پڑھانے والا وقت اور محنت کی اجرت لے سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح پڑھانے والے کا وقت ...

استفتاء ایک ٹیچر سکول میں جاب کرتی ہیں ان کو ہر ماہ سیلری دی جاتی ہے،  لیکن پچھلے سال لاک ڈاؤن میں سکول بند رہا ہے اب اگر لاک ڈاؤن کے دنوں کی سیلری  ان کو ملے تو کیا وہ حرام ہوگی؟جب لاک ڈاؤن  لگا تھا تو مارچ اپریل او...

استفتاء ایک استاد مدرسہ کے کام سے کہیں موٹر سائیکل لے کر جارہے تھے، راستے میں ڈاکو کھڑے تھے، استاد سے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لےگئے۔آیا اب اس استاد سے اس موٹر سائیکل کے بدلے میں ایسی ہی موٹر سائیکل لی جائے گی یا مارکیٹ میں...

استفتاء سر آرمی میں تنخواہ سے کچھ پیسے کاٹے جاتے ہیں جو آدمی چاہے زیادہ  بھی  کٹواسکتاہے اور کم بھی، جن پر سالانہ انٹرسٹ لگتارہتاہے  جو کہ ریٹائر منٹ پر دیا جاتا ہے  اس کے بارے میں  کچھ  بتائیں  کہ وہ حرام ہے یا نہیں ؟و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں گورنمنٹ کالج میں پڑھاتا ہوں اور میری باقاعدہ تقرری پہلی شفٹ میں ہے جس کا وقت 2 بجے تک ہوتا ہے  کالج میں   سیکنڈشفٹ میں بھی کلاسز ہوتی ہیں جوکہ گورنمنٹ کی طرف سے ...

استفتاءپیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) میں ملازمت کا حکم پیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) کے ساتھ الحاق کا حکم پیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) کے...

استفتاءکیا سونا قرض لینا جائز ہے؟ وہ اس طرح کہ ایک شخص نے دوسرے سے 10 تولہ سونا لیا کہ اس سونے کو بیچ کر کوئی کاروبار کرے ایک سال یا دو سال  گزرنے کے بعد 10 تولہ سونا قرض  واپس کردے ۔ اور طے بھی یہ ہو کہ جب آپ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کے دادا جان کے پاس تقریبا سوا چھ ایکڑرقبہ تھا جو اسے کاشت کرواتا تھا بطوربٹائی کے یعنی مزارعت کے اور دادا جان کی زندگی میں س...

استفتاء میرا نام زید (فرضی نام)ے۔جناب مفتی صاحب !میں نے ایک آدمی کے ساتھ کاروبار کیا، کچھ رقم 1370000 گاڑی کے لئے دی اور کچھ رقم1400000 پلاٹ کے لیے، کچھ عرصہ بعد پلاٹ فروخت کیا گیا تو اس نے کہا کہ پلاٹ میں آپ کے حصے میں5000...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ پوچھنا تھا آپ سے۔ وہ یہ کہ ہماری ماہانہ تنخواہ سے دس فیصد رقم کاٹی جاتی ہے اور دس فیصد کمپنی بھی اس رقم میں شامل کردیتی ہےجسے ہم پراویڈنٹ فنڈ کہتے ہیں ۔جب ہم کمپنی چھوڑ ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب! آج کل مختلف کمپنیوں میں جب ملازمین کو رکھا جاتا ہے تو ان سے جن شرائط پر دستخط لیے جاتے ہیں وہ درج ذیل ہیں:1۔ آپ کوئی بھی بزنس نہیں چلائیں گے۔2۔ اور ...

استفتاءمیں نرسنگ کے شعبے سے وابستہ ہوں میری ڈیوٹی آئی سی یو میں ہوتی ہےوہاں پر داخل مریض سیریس حالت میں ہوتے ہیں ہمیں تعلیم کے دوران یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ مریض کی جان بچانے کے لیے ہم نے اپنی بہترین کوشش کرنی ہ...

استفتاء میں کاسمیٹکس بنانے کا کاروبار کرتا ہوں۔ جس میں سرفہرست رنگ گورا کرنے والی کریم بھی بناتا ہوں، اس میں کچھ کیمیکل ایسے ڈلتے ہیں جو کہ مضرِ صحت ہیں، ان میں پارہ (Amoniated Mercury) ، بسمتھ(Bismith Sub Nitrate ) اور سٹی...

استفتاء میرا ایک پرائیویٹ اسکول ہے جہاں پر ناظرہ کلاس کے لیے ایک قاری صاحب رکھے تھے، ا ان کے  اوقات کار صبح آٹھ تا دوپہر ایک بجے طے کئے تھے، موجودہ حالات میں ناظرہ کلاس کو بارہ بجے چھٹی دے دی جاتی ہے۔ مذکورہ قاری صاحب کو کہ...

استفتاء مفتی صاحب ایک ایپ سنیک ویڈیو (Snack Video) کے نام سے ہے اس میں کچھ دوستوں کی نوکری لگی ہے کہ ایپ سے فحش  اور غیر قانونی مواد مثلاً منشیات وغیرہ کی ویڈیو کو ختم کرنا ہے۔ کیا اس ایپ میں نوکری کرنا جائز ہے؟تنقیح: س...

استفتاء میں تقریباً عرصہ 10 سال میڈیا اور جدید مسائل کی دنیا سےدور رہا ہوں آجکل میں دبئی ہوتا ہوں تقریباً ایک سال سےمیں الحمداللہ حافظ ہوں اور ترجمہ تفاسیر بھی پڑھی ہے یہاں میرا ارادہ تھا قرآن پڑھانے کا بطورِ ٹیوشن کیونکہ ی...

استفتاء میرا نام ** ہے میں ****کی ایک برانچ ***ریسٹورنٹ اسلام آباد میں کام کرتا ہوں ہمارے ادارے کےمالکان کے بارے میں سنا ہےکہ وہ  اسماعیلی ہیں اور ریسٹورنٹ میں چند مجسمے رکھے ہوئے ہیں وہ خود بہت کم ریسٹورنٹ پہ آتے ہیں سال ب...

استفتاء کیا پیسے لے کر کسی کو جی میل کی آئی ڈی بنا کر دینا جائز ہے ؟ اس کی تفصیل یہ ہے کہ جدید  انڈروؤڈ (Android) موبائل میں بہت سے کاموں جیسے پلے سٹور  (Play Store) سے کوئی بھی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے جی میل (Gmail)...

استفتاء میں ایک دوکاندار ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کسٹمرز آکر بہت ٹائم چیزوں کو دیکھنے میں خرچ کرتے ہیں، یہ دکھادیں، وہ دکھادیں۔ سب کچھ دیکھنے کے بعد بھی کچھ نہیں خریدتے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم اس چیزکے تھوڑے چارجز رکھ لیں کہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved