• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء شفیق  آٹوز پر موٹر سائیکل مرمت کا کام بھی ہوتا ہے اور ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ایک شخص کی موٹر سائیکل کا انجن خراب ہوتا ہے اور مکمل کا کام کرنا ہوتا ہے۔ تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ پرزے تقریباً اتنے کے ہوں گ...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں چھٹیوں کا یہ ضابطہ طے ہے کہ " ہر ملازم کے لیے سالانہ چالیس چھٹیوں کا استحقاق ہے (Paid Leaves ) اور سال کے اندر اگر اس نے ان کو استعمال نہ کیا تو سال کے آخر میں ان کا معاوضہ مل جائے گا چھٹیاں اگلےسا...

استفتاء جو چھٹی مانگے گا اس کو اپنی جگہ کام کرنے کے لیے کسی دوسرے کو تیار کرنا ہوگا اور جو شخص اس کی جگہ کام کرے گا اس کو باقاعدہ اوور ٹائم ملے گا۔کیا اپنے ملازمین کے لیے کارڈیکس کلینک کا یہ انتظامی ضابطہ مقرر کرناجائز ہے؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاؤں سے مسجد میں بدبو آ رہی تھی۔ اس صورتحال سے خطیب صاحب  اور بہت سے نمازی  سخت پریشان تھے۔ بدبو سے نجات کی دو ہی صورتیں تھیں:۱۔ بیت الخلاء ختم کر دیئ...

استفتاء خلاصہ سوال یہ ہے کہ ہم اس معاملے میں حق پر ہیں لیکن کیس کے لیے وکیل صاحب نے یہ کہا ہے کہ اگر آپ اسی طرح بیان عدالت میں دیں گے تو اس سے آپ کو اپنا  حق نہیں ملے گا۔ بلکہ آپ دوسرے طریقے سے ( جوکہ خلاف واقعہ ہے ) تب حق ...

استفتاء مندرجہ ذیل صورت میں ہم اپنے  ادارے کے مدرسین و دیگر عملہ کی چھٹیوں کی تنخواہ کاٹ سکتے ہیں؟1۔ طے شدہ چھٹیوں سےزائد کرنے کی صورت میں؟2۔ آنے جانے کے طے شدہ وقت سے تاخیر سے آنے کی یا پہلے چلے جانے کی صورت میں؟ ...

استفتاء میں سرکاری ملازم ہوں۔ مجھے سرکاری کواٹر ملا  ہوا ہے۔ سرکاری مکانوں کی دیکھ بھال مرمت وغیرہ کے لیے گورنمنٹ نے ملازم رکھے ہوئے ہیں۔ میں نے گھر میں سرکاری نقشہ سے ہٹ کر کچھ کام کروالیا، سرکاری ملازموں سے سرکاری وقت میں...

استفتاء جو شخص سنگین بدنظمی کا مرتکب ہو مثلاً دوسرے کی حاضری لگائے تو اس کی ہفتہ دس دن کے لیے معطل کرنے کا قانون بھی ہے یعنی وہ شخص اتنے دن نہ تو کام پر آئے گا نہ اس کو ان ایام کی تنخواہ ملے گی۔ کیا کارڈیکس کلینک کا اپنے مل...

استفتاء نسبتاً پیچیدہ ٹیسٹ کارڈیکس کلینک کارڈیکس ہسپتال سے کرواتا ہے کارڈیکس ہسپتال (جو کہ ان کے  بھائی کی ملکیت ہے) نے کو ہر طرح کے ٹیسٹ  کی لاگتی قیمت دی  ہوئی ہے۔ یہ کارڈیکس ہسپتال سے جو بھی ٹیسٹ کروائیں گے اس قیمت پر کر...

استفتاء ہمارا ایک آدمی کے ساتھ کاروباری معاملات چل رہے تھے، ہم نے ان کے 58 ہزار روپے دینے ہیں۔ اس دوران ہم نے ا کو ایک گاڑی کرایہ پر دی۔ اب انہوں نے گاڑی پر  قبضہ کر دیا ہے۔ اور ناجائز ڈھائی لاکھ کا مطالبہ کر رہے  ہیں کہ پہ...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے میری رہنمائی فرمائیں۔میں عرصہ اٹھارہ سال سے ایک بنک میں ملازم ہوں۔ میں اس ملازمت سے  مطمئن نہیں ہوں لیکن اس نوکری کو چھوڑنے میں میرے لیے کچھ معاشی مشکلات ہیں میری  معاشی حالت اور ...

استفتاء ہمارے بعض ملازمین کی ڈیوٹی آٹھ گھنٹے ہے۔ جس میں آدھا گھنٹہ کھانے کا وقفہ دیا جاتا ہے اور بعض کی چھ گھنٹے ہے۔ اگر آٹھ گھنٹے سے زیادہ رکنا پڑے تو اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ تاخیر سے آنے پر اگر معمولی ہو توصرف نظر کیا ...

استفتاء الف: ہمارے ملازمین کو سالانہ صرف عید پر چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چالیس چھٹیاں ہر شخص کرنے کا  استحقاق رکھتا ہے سال کے آخر پر اگر اس نے اس کو استعمال نہ کیا تو چھٹیاں اگلے سال منتقل نہیں کی جاتیں بلکہ ان کی نقد ادائ...

استفتاء ہمارے ملازمین کے اپنے اور ان  قریبی عزیزوں کے ٹیسٹ فری ہوتے ہیں جب کہ دور کے رشتہ داروں کو بھی ڈسکاؤنٹ دے دیا جاتا ہے۔ کیا شرعا ًیہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...

استفتاء ہمارے ملازمین کے ساتھ تحریری معاہدہ ہوتا ہے۔ جس میں کام کی نوعیت ( Job Description ) واضح کی ہوتی ہے لیکن یہ بھی طے ہوتا ہے کہ ہنگامی حالات میں کسی ایک شعبے والے وقتی طور پر دوسرے شعبے میں بلایا جاسکتا ہے۔ مثلاً کسی...

استفتاء میں ایک سرکاری کمپنی میں کام کرتاہوں اور میری  پوسٹنگ کوہاٹ میں ہے۔ جب ہمیں کسی سرکاری کام  سے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے تو ہماری ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جوکہ تین افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک چیئرمین اور دو اس کے ممب...

استفتاء دفتر میں مسئولہ سروس لاہور کی ہے اب ترقی کر کےراولپنڈی تعینات کر دیا ہے۔ روالپنڈی میں دفترکی رہائش نہ تھی جو رہائش اوقاف کے دفتر نے بنائی تھی وہ آفیسر نے خود الاٹ کروالی ہے۔ میری رہائش ذاتی لاہور میں ہے، بچے لاہور م...

استفتاء *** الائیڈ بینک آف پاکستان کا ملازم ہے کئی سالوں تک کیشیر کی حیثیت سے کام کرتا رہا ہے کیشیر کا عموماً کام لوگوں سے کیش لینا اور دینا  اور اس کا حساب و کتاب ہوتا ہے۔ اور اب کچھ سالوں سے پانی، بجلی، گیس، فون، اور یوٹی...

استفتاء میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جو دوسری کمپنیوں کو IT کی سروسز دیتی ہے۔ ہماری ایک  کسٹمر نے ہم  سےکہا ہے کہ ہم ان کو ایک رپورٹ بنا کر دیں جس کی مدد سے وہ اپنے سیلز مینوں کو کمیشن دے سکیں۔ جس کمپنی نے ہم  سے یہ کام ک...

استفتاء مدرسہ کے لیے وقف کی ہوئی زمیں میں رفاہ عامہ کے لیے ڈسپنسری قائم کرنا کیسا ہے۔وضاحت: مدرسہ کی زمین تقریباً ایک  کنا ل ہے اور دوتین مرلہ پر پہلے ڈسپنسری قائم تھی بعد میں اس کو ختم کردیا گیا ۔ اب دریافت طلب مسئلہ ی...

استفتاء میں یونیورسٹی آف لاہور میں لیکچرار ہوں۔ یونیورسٹی کے اوقات لیکچرار کےلیے 8 تا 5 بجے تک ہیں۔ لیکچرار کےلیے لیکچر کے اوقات میں وہاں کلاس میں موجود ہونا ضروری ہے۔ مگر دوسرے اوقات میں کوئی خاص قسم کی پابندی نہیں ہے۔ یعن...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ خاوند نے شادی کے موقع پر بیوی کو زیور دیا اور کہا کہ یہ زیور آپ کا ہے آپ کی ملکیت اب ہم نے آپ سے واپس نہیں لینا اس کی زکوٰة بھی آپ ہی  نےدینی ہے۔ اب چھ سال کا عرصہ ہو ...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ میں******راہنمائی کا خواستگار ہوں، میں نے BSC  کیا ہے اور عرصہ تیرہ سال سے بنک کی ملازمت سے منسلک ہوں۔ ابتداء بنک آف پنجاب میں ملازمت کی اور دس سال تک بنک آف پنجاب سے منسلک رہنے کے بعد بنک الحبیب...

استفتاء میں عرصہ تقریبا 54 سال سے پیشہ وکالت سے منسلک ہوں اور اب کافی عرصہ سے صرف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہوں۔ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں چارہ جوئی کرنے کا طریقہ کار یہ ہے :ہائی کورٹ کے فیصل...

استفتاء زید ایک پرائیویٹ بینک میں ملازم ہے۔ لیکن فی الحال اسے کوئی حلال روز گار میسر نہیں، البتہ وہ اس تلاش میں ضرور ہے ۔ اب فی الوقت وہ کس طرح اپنا خرچ چلائے۔ اس پر کچھ  قرض بھی ہے جو وہ اسی بینک کی تنخواہ س ادا کرتا ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved