عرض ہے کہ میں*** نے گندم خریدنے کے لئے مولانا اویس صاحب کو رقم دی انہوں نے آگے قاری*** صاحب ( جوکہ ان کی فیکٹری کے امام صاحب ہیں) کودی اور *** صاحب نے گندم خرید کرمجھے بھیج دی،جوکہ 142 من تھی لیکن گندم 148 من آنی چاہیے تھی گویا چھ من گندم کم آئی۔ع...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک صاحب نے یہ سوال کیا ہے کہ سونا تو مرد پر حرام ہے۔ اگر ایسی کوئی گھڑی ہاتھ میں باندھ لی جائے جس کے اندر کی تینوں سوئیاں اور نمبرز کے نشانات اور اسی طرح اس کی مشینری سونے کی ہو ت...
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ
1۔ میرے پاس چار تولہ زیور سونا ہے، اس کے علاوہ کوئی نقدی نہیں ہے، نہ جائیداد میرے نام ہے، ہر ماہ جو ...
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ہمارے ہاں ایران میں سونے اور چاندی کے ریٹ میں بہت زیادہ تفاوت ہے۔ نقدی زکوٰۃ کے مسئلے میں دو گروہ ہیں۔
1۔ اکثریت کی رائے یہ ہے کہ نقدی جب سونے کے نصاب کی قیمت کو پہنچ جائے تو ...
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
1۔ کچھ سونے کا زیور ہے جو کہ میری اہلیہ کی ملکیت ہے، بینک کے لاکر میں کئی سال سے پڑا ہے، 13 تولے زیور ہے۔ ہمارے پاس صرف یہی قابل زکوٰۃ چیز ہے پوچھنا یہ ہے کہ ہماری ایک بیٹی ہے جو...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک عورت کے پاس صرف دو تولے سونا ہے چاندی اور نقدی اور زائد سامان کچھ اس کی ملکیت میں نہیں اور گھریلو حالات بھی نارمل ہیں اس کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ قربانی کرسکے پچھلے سال بھی ...
استفتاء
1۔سونے اورچاندی کے علاوہ جو دھاتیں ہیں ان کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
2۔سونے اورچاندی کے علاوہ جو دھاتیں ہیں ان سے بنے زیورات کا کیاحکم ہے؟
3۔اوربالخصوص سونے اورچاندی کے علاوہ دھاتوں سے بنی ہوئی انگوٹھی پہن...
استفتاء
میرا نام *** ہے میں***میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں میں وہاں پر کمپنی**میں رجسٹرڈپراپرٹی ڈیلر ہوں ہمارے مسئلہ کی نوعیت کچھ یوں ہے کہ سوسائٹی کو رقم کی ضرورت پڑتی رہتی ہے چنانچہ وہ ڈیلروں سے اس کا تقاضہ کرتے ہیں تو ہ...
استفتاء
ایک بندے کو میں نے زمین دی، زمین وہ سنبھالے گا اس میں بھیجائی وغیرہ کرے گا اور جو فصل ہو گی اس میں سے دانے مجھے دے گا اور جو جانوروں کا چارہ مثلاً بھوسہ وغیرہ ہو گا وہ اس کا ہو گا، کیا یہ عقد کرنا جائز ہے؟
...
استفتاء
دسویں حصے پر گندم کی کٹائی، مکئی کی کٹائی یعنی مزدور کے ساتھ یہ طے کرنا کہ تم فصل کی کٹائی کرو اور اجرت میں کٹی ہوئی فصل کا دسواں حصہ ملے گا مثلا اس فصل کے دس گھٹے بنیں گے تو اس میں سے ایک ملے گا تو کیاایسا معا...
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے سات بیٹے ہیں جو اکٹھے تھے،ان میں سے ایک نے زمین میں ایک کھجور کا درخت لگایا اور وہی اس کو پانی وغیرہ دیتا اور اس کی دیکھ بھال کرتا تھا جب یہ بھائی الگ...
استفتاء
میرے پاس گندم نکالنے والی مشین یعنی تھریشرہے جب میں کسی کی گندم نکالتا ہوں تو اجرت میں گندم ہی طے کرتا ہوں اگرچہ گندم متعین نہیں کرتا یعنی چاہے جس گندم کو میں نکال رہا ہوں اس میں سے دے دیں یا کسی اور گندم سے دید...
استفتاء
** کے پاس 5کنال زمین ہے اور جاوید اس پر کاشت کاری کرتا ہےجب فصل کٹ جائے گی تو آدھی فصل زاہد کی ہو گی اور آدھی جاوید کی ہو گی ،زاہد کی طرف سے صرف زمین ہے باقی ہل(ٹریکٹر) چلانا ،پانی دینا ،تخم فراہم کرنا ،کھاد وغیرہ ...
استفتاء
ایک شخص نے سولر ٹیوب ویل لگایا ہے اور اس ٹیوب ویل کے ذریعے کھیتوں کو پانی دیتاہے ان کھیتوں کے پیداوار میں عشر ( دسواں حصہ زکوٰۃ ) ہے یا نصف عشر(بیسواں حصہ) زکوٰۃہے؟
الجواب :بسم اللہ حامدا...
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں؟
1۔مزارعت کی یہ صورت ہمارے ہاں رائج ہے کہ زمین مالک کی اور محنت کاشتکار کی،اس درمیان بیج،پانی،کھاد،سپرے یہ دونوں کا مشترکہ ہوگا۔فصل تیار ہونے کے بعد اخراجات منہا ہو...
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سستے داموں گندم خریدتا ہے پھر کبھی توفورا اس کو فروخت کردیتا ہے؟ اور کبھی 4،5 مہینے بعد جب زیادہ نفع ہو تب فروخت کرتا ہے ۔کیا مذکورہ دونوں صورتیں جائز ...
استفتاء
ایک شخص نے دو ایکڑ زمین ٹھیکہ(اجارہ) پر لی پھر اس نے وہی زمین دوسرے شخص کو دی اور کہا کہ اس میں (گندم وغیرہ کی)فصل اگاؤ۔ فصل تیار ہونے کے بعد اس پر شروع سے آخر تک یعنی کٹائی تک جتنا خرچہ ہوگا اس کو نکال کر باقی فصل ...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:
۱۔ میرا سونے کا کاروبار ہے میں خالص سونا خریدتا اور بیچتا ہوں اس کاروبار میں کچھ دوسر ے لوگوں نے بھی پیسے لگائے ہوئے ہیں لگانے ک...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب کیا مردکےلیےچاندی کی دوانگوٹھیاں استعمال کرناجائزہےجبکہ دونوں انگوٹھیوں کاوزن ساڑھے چارساڑھےچارماشہ ہو؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مردکاا...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سائل نے اپنے بڑے بیٹے سہیل آصف کی شادی پر سہیل آصف کی دلہن کو تقریبا آٹھ تولے طلائی زیورات ڈالے تھے ۔ تیسرے بیٹے محمد جمیل آصف کی شادی پر محمد جمیل آصف کی دلہن کو تقریبا سات ت...
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۱۔ اگر سونے کا ریٹ مثلا 55800روپے فی تولہ ہے گاہک نے دوتولے کا زیور بنوانا ہے تو اس سے ریٹ مقرر کر کے 20000روپے ایڈوانس لینا کیسا ہے اور اس صورت میں گاہک کہتا ہے کہ اگر سونے کا ری...
استفتاء
میں اپنی زمین آٹھ یا دس قلہ (ایکڑ) پر خود محنت نہیں کرتا بلکہ کسی شخص کو اس پر مزدور ی پر رکھتاہوں کہ تمام خرچہ اس زمین پر میں کروں گا تمہیں مزدوری میں اس فصل کا دسواں حصہ دوں گا کیا یہ درست ہے یا نہیں؟
...
استفتاء
السلام علیکم
مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں ۔ میرے ایک دوست جن کے پاس چیچہ وطنی میں دس ایکڑ زرعی اراضی ہے۔ ان کے پاس کاشت کے اخراجات نہیں ہیں ۔ میں ان کے ساتھ شراکت پر کاشت کرنا چاہتا ہوں ۔ میں فصل کی کاشت سے لے...
استفتا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب گذارش ہے کہ اگر کوئی شخص میرے نام پر کوئی پراپرٹی خریدتا ہے قانون مجھ کو مالک بناتا ہے لیکن تصرف اس کا اپنا ہے۔ اس سے آنے والی انکم بھی خود رکھتا ہے اس میں تعمیر وغیرہ ...